یمن  کے سرحدی علاقہ جازان میں 4 سعودی فوجی ہلاک

یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر واقع جازآن علاقہ میں یمنی فوج اور قبائل کے حملے میں 4 سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی  نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر واقع جازآن علاقہ میں یمنی فوج اور قبائل کے حملے میں 4 سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

ادھر یمن کے مختلف شہروں پر سعودی عرب کے جنگی جہازوں کی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں کئی درجن یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔

News Code 1855627

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 12 =