تمام اہم خبریں
-
امریکہ نے طالبان سے جاری مذاکرات روک دیئے
افغانستان میں بگرام میں امریکی ایئربیس کے قریب حملے کے بعد امریکہ نے طالبان سے جاری مذاکرات روک دیئے ہیں۔
-
برطانوی پارلیمانی انتخابات میں کنزرویٹو پارٹی کو 358 سیٹوں سے واضح اکثریت مل گئی
برطانیہ میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ حکمراں کنزرویٹو پارٹی کو 358 سے واضح اکثریت مل گئی ہے۔
-
برطانوی انتخابات میں پولنگ کا آغاز ہوگیا
برطانیہ میں عام انتخابات کا آغاز ہوگیا ہے، پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے سے رات 10 بجے تک جاری رہے گی۔
-
حزب اللہ لبنان کی بحرین میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات پر مبنی کانفرنس کی مذمت
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں بحرین کے دارالحکومت منامہ میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات برقرار کرنے پر مبنی کانفرنس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سعودی عرب کے وزیر خارجہ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی
سعودی عرب کے وزير خارجہ نے ایران کو خلیج فارس کے عرب ممالک کے لئے خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو امن و صلح کی دعوت دینے سے پہلے اپنی رفتار تبدیل کرنی چاہیے۔
-
اسرائیلی وزیر خارجہ کی ایران کو دھمکی
اسرائیلی وزير خارجہ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے سلسلے میں اسرائیل غور کررہا ہے۔
-
شمالی کوریا کی امریکی صدر ٹرمپ کے متضاد اور متنازعہ بیانات پر برہمی
شمالی کوریا نے امریکی صدر کو بوڑھا اور بے صبر شخص قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کی امریکی صدر ٹرمپ کے متضاد اور متنازعہ بیانات دیکر ہمیں اشتعال دلانے کی کوشش رہے ہیں۔
-
روسی وزیر خارجہ لاوروف آج وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے ملاقات کریں گے
روس کے وزير خارجہ سرگئي لاوروف کو وائٹ ہاؤس آنے کی دعوت دی گئی جہاں وہ امریکی صدرٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔
-
سعودی عرب کے ولیعہد نے ٹرمپ کو تعزیت پیش کی
سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سعودی فوجی اہلکار کے ہاتھوں امریکی نیول بیس پر تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر تعزیت پیش کی ہے امریکہ نے اس واقعہ کو دہشت گردانہ واقعہ قراردیا ہے۔
-
ایرانی میزائلوں سے بھری کشتی ضبط کرنے کا امریکی دعوی بے بنیاد اور جھوٹا
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے ایران کی طرف سے یمنی تنظیم انصار اللہ کے لئے میزائل بھیجنے کے دعوے کو بے بنیاد اور جھوٹا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فوج اور قبآئل اپنے ڈرون اور میزائلوں کے ذریعہ سعودی عرب پر مہلک ضربیں وارد کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
اردنی عوام کا " صدی معاملے" کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
اردن کے عوام نے فلسطین کے بارے میں امریکی سازشی منصوبہ " صدی معاملے " کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
فرانس میں پنشن سے متعلق نئے قانون کے خلاف ہڑتال
فرانس میں پنشن سے متعلق نئے قانون کے خلاف آج ہڑتال کی جا رہی ہے، فرانس کے مختلف علاقوں میں نئے پنشن قانون کے خلاف مظاہرے کیے جائیں گے۔
-
لندن میں امریکی صدر کے خلاف عوامی مظاہرہ
لندن میں بکنگھم محل میں نیٹو کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ہزاروں افراد نے امریکی صدر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
فن لینڈ کے وزیر اعظم کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
فن لینڈ کے وزیر اعظم اینتی رینی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کااعلان کر دیا۔
-
امریکہ نے لبنانی فوج کی امداد کا کچھ حصہ بحال کردیا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اکتوبر میں معطل کی گئی لبنان کی فوجی امداد کا کچھ حصہ بحال کردیا ہے۔
-
عرب حکام کی مسئلہ فلسطین میں امریکہ اور اسرائیل کے پیروی / عرب اقوام محو حیرت
اسرائیل کی عرب ممالک کے ساتھ سیاسی تعلقات کو فروغ دینے کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے اور اس نے امریکہ کے ذریعہ عرب اقوام پر ایسے حکام مسلط کروائے ہیں جو مسئلہ فلسطین میں امریکہ اور اسرائیل کے نہ صرف پیروکار ہیں بلکہ وہ خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے مفادات کو بھی تحفظ فراہم کررہے ہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا اپنے خلاف مواخذے کی سماعت میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ اپنے خلاف مواخذے کی سماعت میں شرکت نہیں کریں گے۔
-
عراقی پارلیمنٹ نے عراقی وزیر اعظم کا استعفی منظور کرلیا
عراقی پارلیمنٹ نے عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کا استعفی قبول کرلیا ہے۔
-
افغان سرحدی فورس کے کمانڈر بم دھماکے میں ہلاک
افغان بارڈر فورس کی گاڑی پر بم دھماکے میں افغان سرحدی فورس کے کمانڈر بریگیڈیر ظاہر گل ہلاک اور ایک صحافی سمیت 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
عراقی وزیر اعظم عہدے سے مستعفی ہوگئے
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے وزارت عظمی کے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔