-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
حضرت علی (ع) کی تربیت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رہنمائی میں ہوئی
حضرت علی علیہ السلام کی زندگی کا اہم دور رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رہنمائی اور سرپرستی میں گزرا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
لاس اینجلس میں آتشزدگی بے قابو؛ قدرتی آفت یا پھر حکومت کی انتظامی نا اہلی؟
لاس اینجلس میں لگنے والی غیر معمولی آگ سے بھاری مالی اور انسانی نقصان ہوا ہے۔ آگ کے بھڑکتے شعلے تھمنے کا نام نہیں لے رہے، ایسے میں اہم سوال یہ ہے کہ اس بحران کا اصل ذمہ دار کون ہے؟
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
غزہ پر جارحیت، یورپ اور امریکہ برابر شریک، اسرائیل کو ہتھیار کی فراہمی اور جرمنی کے مفادات
گذشتہ 15 مہینوں سے امریکہ اور یورپی ممالک روزانہ صہیونی حکومت کو اسلحہ فراہم کررہے ہیں۔ واشنگٹن کے بعد برلین اسرائیل کو ہتھیار کرنے والے دوسرا بڑا ملک ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ٹرمپ کی استکباری سوچ، گرین لینڈ اور پانامہ کینال سے لے کر کینیڈا اور میکسیکو تک پر قبضے کا خواب
نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ نے باقاعدہ صدر بننے سے پہلے ہی استکباری سوچ کے تحت گرین لینڈ اور پانامہ کینال پر قبضے اور کینیڈا اور میکسیکو کو امریکہ کے ساتھ ملحق کرنے کی خواہش ظاہر کردی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
الجولانی رژیم اور شام کے مستقبل پر چھائے گہرے بادل
شام پر قابض تکفیری دہشت گردوں کی امریکہ، اسرائیل اور ترکی سے ملی بھگت کے نتیجے میں عوام اور ملک کی سیاسی خودمختاری اور مستقبل پر شکوک وشبہات کے گہرے بادل چھاگئے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ابو محمد الجولانی، شام میں امریکی مہرہ اور صہیونی مفادات کا محافظ
امریکہ اور صہیونی حکومت نے اپنے مفادات کی حفاظت کے لئے الجولانی کو دہشت گرد سے سیاسی شخصیت بناکر دمشق پر مسلط کردیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ (قسط 4)؛
شہید قاسم سلیمانی کے دفاعی ڈاکٹرائن نے خطے میں عدم استحکام کی سازشیں کیسے ناکام بنادیں؟
شہید جنرل قاسم سلیمانی کا سب سے بڑا کارنامہ یہ تھا کہ انہوں نے ایران، پاکستان، افغانستان، عراق، لبنان اور شام کے مقاومتی جوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد اور جمع کردیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی، سخت سردی کے باوجود کرمان میں عقیدت مندوں کا ہجوم
شہید حاج قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کی تقریبات کا آغاز کرمان میں برفانی موسم کے دوران ہوا جہاں ہزاروں زائرین پیدل چل کر گلزار شہداء پہنچ رہے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شہید قاسم سلیمانی، مزدوری سے مقاومت کی قیادت تک کا سفر
کرمان کے قصبے میں مزدوری کرنے والے شہید سلیمانی نے اپنے خلوص اور ایمانی جذبے کے ذریعے مقاومت کو استکبار کے خلاف عالمی تحریک کی شکل دی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
2024، صہیونی ظلم کا بازار گرم، انسانی اقدار اور عالمی قوانین کی پامالی اور اقوام متحدہ کی خفت کا سال
2024 گزر گیا تاہم پورے سال کے دوران دنیا بھر صہیونی حکومت کے مظالم اور امریکہ کے ہاتھوں بین الاقوامی قوانین کی پامالی کا چرچا رہا۔ اقوام متحدہ سمیت عالمی ادارے ظلم و ستم کے سامنے بند باندھنے میں مکمل ناکام رہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی، استکبار سے جنگ کے استاد اور مقاومت کے معمار
شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی نے دنیا کو مقاومت کا درس دیا اور انسانیت کو طاغوت اور جاہلیت سے نجات دینے کے لئے نیا مکتب فکر تشکیل دیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ (تیسری قسط)؛
شہید قاسم سلیمانی نے مقاومت کو خطے اور عالمی سطح پر موثر قوت بنادیا
شہید قاسم سلیمانی نے ہر میدان میں بذات خود حاضر ہوکر مقاومت کو ایک تحریک کی شکل دی جس نے خطے میں طاقت کا توازن اپنے حق میں بدل دیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
یمنی راکٹوں نے صیہونیوں کا جینا دوبھر کر دیا، شہید سلیمانی کا غیر معمولی کردار
یمن کے بہادر عوام خونخوار اور طفل کش صیہونیوں کو نکیل ڈال چکے ہیں اور اپنی قوت ارادی سے غاصب رجیم کو تہس نہس رہے ہیں جب کہ صیہونی یمنی میزائلوں کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام رہے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ (پہلی قسط)
شہید قاسم سلیمانی، امن کے معمار اور دہشت گردی کے خلاف معرکے کے فاتح جنرل
شہید قاسم سلیمانی نے داعش کو شکست دے کر مشرق وسطی میں استکباری طاقتوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنادیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
جنوبی محاذ پر بڑھتی ہوئی کشیدگی؛ تل ابیب کے ساتھ لڑائی میں صنعاء کی برتری
یمنی مقاومت سعودی اتحاد کے ساتھ سالوں کی جنگ کے تجربے کی بنیاد پر نمایاں جنگی مہارت حاصل کر چکی ہے۔ حالیہ دنوں میں اسرائیل پر حملے اس کی دفاعی حکمت عملی اور بھرپور جنگی تیاری کی عکاسی کرتے ہیں۔
-
صیہونی رجیم یمنی میزائلوں کے مقابلے میں بے بس کیوں ہے؟
صیہونی میڈیا ذرائع نے یمنی میزائلوں کو روکنے میں تل ابیب کی ناکامی کو قابض رجیم کے لیے ایک اسٹریٹجک خطرہ قرار دیتے ہوئے اس ناکامی کے مختلف پہلووں کا جائزہ لیا ہے۔
-
مہر خبررساں ایجنسی کی خصوصی رپورٹ؛
یوم ولادت حضرت زہرا (س)، سیدہ کونینؑ تمام خواتین کے لئے بہترین نمونہ عمل
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا زندگی کے ہر شعبے میں خواتین کے لئے نمونہ عمل ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ
ایران اپنے دوستوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا
1979 میں انقلاب اسلامی کے آغاز کے بعد سے آج تک اسلامی جمہوریہ ایران نے نہ کسی دوست کی پشت میں چھرا گھونپا اور نہ ہی کسی سے خیانت کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
مقاومت، غیرت مند شامی جوانوں کے قیام کی منتظر ہے
شامی عوام ان دنوں امریکہ اور صیہونی مشترکہ منصوبے کے حوالے سے اپنے ملک کے سابق حکام کی غفلت کا خمیازہ بھگت رہے ہیں، رہبر معظم انقلاب کے بقول اس ملک کے غیرت مند جوان اسے دشمنوں کے چنگل سے آزاد کرائیں گے۔
-
خصوصی رپورٹ| شب یلدا، ایرانی قدیم تہوار
شب یلدا، موسم خزاں میں قدیم ایران کا ایک ایسا تہوار جو سال کی طویل ترین رات میں قدیم روایات کی عکاسی کرتا ہے اور دن کے آخری پہر انس و محبت کی خوشبو سے فضا کو معطر کرتا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
تفکیریوں کی تجدید، قصابی سے لے کر لیبرل نمائی تک
بے گناہ شہریوں کے سر کاٹنے والے تکفیریوں کو تھری پیس میں کیمرے کے سامنے لانا داعش پروجیکٹ کی ناکامی کے بعد نیا ورژن سامنے لانے کی کوشش ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شام کی تقسیم کا منصوبہ؛ دمشق پر صیہونی رجیم کے حملے کیوں نہیں رکتے؟
شام میں ایک مضبوط مرکزی حکومت قائم نہ کرنے کی سمت میں صیہونی حکومت کی حالیہ سرگرمیاں اس ملک میں مستقبل کے تنازعات اور بحرانوں کو جنم دے سکتی ہیں جس کے نتیجے خطے کا استحکام خطرے سے دوچار ہوگا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ٹرمپ کا برکس کے خلاف بیان، آخر اس قدر خوف کی وجہ کیا ہے؟
ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں داخل ہونے سے پہلے ہی "برکس" کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ابھرتی ہوئی معاشی طاقتوں کے اس گروپ کو 100% ٹیرف کی دھمکی دی ہے۔ آخر اس قدر خوف کی وجہ کیا ہے؟
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ اور مغرب کی حمایت کے تحت خطے میں دہشت گردوں کی واپسی
بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ اور شام پر دہشت گردوں کا قبضہ خطے میں سیکورٹی خدشات میں اضافے کے ساتھ انتہا پسندی کو مزید فروغ دینے کا باعث بن سکتا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شام کے خلاف امریکہ اور صیہونی منصوبے کی تکمیل میں ترکی کا کردار
ترکی کی وزارت خارجہ نے برہان کوروگلو کو بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد شام میں ملک کا پہلا سیاسی نمائندہ مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے جو اس ملک کے شام کے خلاف امریکی صیہونی منصوبے کی تکمیل میں اہم کردار کا پتہ دیتا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اسرائیل کی طرف سے شام پر حملے، اردوگان اور جولانی کا معنی خیز سکوت
اسرائیل کی جانب سے گولان پر مسلسل حملوں اور بعض علاقوں پر قبضے کے باوجود تکفیری دہشت گردوں کا سکوت اس حقیقت کی طرف اشارہ ہے کہ تکفیریوں اور صہیونیوں کے درمیان پس پردہ ہماہنگی موجود ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
تحریر الشام کے مجرمانہ ریکارڈز، شام کے سیاسی افق پر چھائے گہرے بادل
شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ملک کے سیاسی افق پر غیریقینی کے گہرے بادل منڈلا رہے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
سقوط دمشق کی کہانی، بشار الاسد نے اقتدار کیوں چھوڑ دیا؟
شام کے مقاومتی بلاک سے خارج ہونے سے مقاومتی محاذوں کے مشکلات بڑھ سکتی ہیں تاہم جنگ احد کے واقعات سے سبق حاصل کیا جائے تو خیبر کی فتح ان کا مقدر بن سکتی ہے۔
-
شام پر اسد خاندان کے دور اقتدار پر ایک طائرانہ نگاہ
اسد خاندان کا دور نئے شام کی پوری تاریخ کا نصف سے زیادہ حصہ ہے اور کسی دوسرے حکمران کی طرح اس میں بھی بہت سی خوبیاں اور کمزوریاں موجود ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
بیروت سے حلب تک، مشرق وسطی کی سیکورٹی کے لئے شام میں استحکام کیوں ضروری ہے؟
شام میں موجود تکفیریوں کو شکست نہ دی جائے تو دہشت گردی کا عفریت پورے مشرق وسطی کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔