-
سیستان و بلوچستان میں آپریشن، مزید 11 دہشت گرد ہلاک اور زخمی
سیکورٹی فورسز نے سیستان و بلوچستان میں آپریشن کرتے ہوئے مزید 11 دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
تمام اہم خبریں
-
ایران کا امریکی دباو کے مقابلے میں مزاحمت کی پالیسی جاری رکھنے کا عزم
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ ایران کے اختلافات کے نتائج کو کم کرنے کے لیے متعلقہ انتظامی حکمت عملیوں پر عمل درآمد پر زور دیا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ نے پاکستان کے ساتھ قانونی معاونت کے معاہدے کی منظوری دی
ایرانی اراکین پارلیمنٹ نے ایران اور پاکستان کے درمیان سول اور تجارتی معاملات میں باہمی قانونی معاونت سے متعلق واحد ہنگامی بل منظور کر لیا ہے۔
-
سیستان و بلوچستان میں آپریشن، مزید 11 دہشت گرد ہلاک اور زخمی
سیکورٹی فورسز نے سیستان و بلوچستان میں آپریشن کرتے ہوئے مزید 11 دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
-
ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے سربراہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے سربراہ رضا مجیدی نے عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
-
مقاومت کے لیے چندہ مہم، رہبر معظم کی تسبیح ایک ارب تومان میں فروخت
مقاومت کے لیے چندہ مہم کے سلسلے میں رہبر معظم انقلاب کی تسبیح کی ایک ارب تومان کی بولی لگائی گئی۔
-
"زیادہ سے زیادہ دباؤ" کی پالیسی "زیادہ سے زیادہ شکست" سے دوچار ہوگی، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ ایران پر دباؤ میں اضافے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے تاہم اس مرحلے میں بھی امریکہ کو سخت شکست ہوگی۔
-
ایرانی سفیر کی لبنان واپسی، سفارتی مشن سنبھالیں گے
لبنان میں ایران کے سفیر مجتبیٰ امانی نے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی، وہ حالیہ پیجر دہشت گردانہ حملے کے دوران زخمی ہوئے تھے جو علاج کروانے کے بعد واپس لبنان میں اپنا مشن سنبھالیں گے۔
-
ایرانی بارڈر فورس کا خلیج فارس میں سرچ آپریشن، کئی ہزار لیٹر اسمگل شدہ ایندھن ضبط کر لیا
ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان کی سرحدی فورس نے خلیج فارس کے پانیوں میں 601,000 لیٹر سمگل شدہ ایندھن کو ضبط کر لیا ہے۔
-
ریاض اجلاس صہیونی حکومت کے خلاف مسلم ممالک کا مشترکہ احتجاج تھا، ایرانی نائب صدر
ایرانی نائب صدر رضا عارف نے کہا ہے کہ ریاض اجلاس کے دوران اسلامی ممالک کے درمیان اسرائیل کے خلاف اتحاد نظر آیا۔
-
صیہونی رجیم کے حملے کے دوران کوئی طیارہ ملک کی فضائی حدود میں داخل نہیں ہوا، ایرانی ائیر چیف
ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان نے اس کمیشن کے ارکان کی فضائیہ کے کمانڈروں کے ساتھ ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے ائیر چیف مارشل امیر صباحی فرد کے حوالے سے کہا کہ اسرائیلی حملے کے دوران کوئی طیارہ ملک کی فضائی حدود میں داخل نہیں ہوا۔
-
جنگ بندی کی حمایت کرتے ہیں، ایرانی پارلیمانی اسپیکر کی لبنانی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے لبنانی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے لبنان اور غزہ میں جنگ بندی کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔
-
مشہد میں علامہ اقبال بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
اقبال لاہوری کی یاد میں مشہد کی فردوسی یونیورسٹی میں پاکستان ، ترکی، ترکمانستان، عراق اور سعودی عرب کے قونصل اور یونیورسٹی کے اساتذہ، طلباء اور ادبی حلقوں کی شرکت سے منعقد ہوئی۔
-
دہشت گردانہ حملے عوام کے عزم کو کمزور کو نہیں کر سکتے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ جرمن پاسپورٹ ہولڈر ایک ایرانی شہری کی موت کے بعد جرمن حکومت کا رد عمل ایرانی ہم وطنوں کے لئے پریشانی کا باعث ہے۔
-
عراقی مشیر برائے قومی سلامتی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات؛
ایران کی سلامتی کے خلاف کسی بھی اقدام کی صورت میں عراق ردعمل دکھائے گا
عراقی مشیر برائے قومی سلامتی الاعرجی نے ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی اقدام کی صورت میں عراق شدید ردعمل دکھائے گا۔
-
سراوان میں دہشت گردوں کا حملہ، 5 سیکورٹی اہلکار شہید
سراوان میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 5 اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔
-
صدر پزشکیان کی سعودی ولی عہد سے ٹیلفونک گفتگو، فلسطین اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایرانی صدر پزشکیان اور سعودی ولی عہد نے ٹیلفونک گفتگو کے دوران غزہ اور لبنان میں صہیونی حکومت کی جارحیت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور سعودی فوجی سربراہان کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون اور مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال
ایران اور سعودی عرب کی مسلح افواج کے سربراہان نے ملاقات کے دوران میں دوطرفہ دفاعی اور فوجی تعاون اور مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال کیا۔
-
تہران کی شاہراہ کا نام شہید ہنیہ رکھ دیا گیا
تہران سٹی کونسل نے اتوار کے روز سابقہ فلسطین اسٹریٹ کا نام تبدیل کر کے شہید اسماعیل ہنیہ رکھ دیا۔
-
سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، نو گرفتار
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس بیس کے ترجمان نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں دو دہشت گردوں کے ہتھیار ڈالنے، تین عناصر کی ہلاکت اور نو دیگر کی گرفتاری سے آگاہ کیا۔
-
سعودی عرب اور ایران کی مسلح افواج کے سربراہوں کی ملاقات
سعودی مسلح افواج کے سربراہ جنرل فیاض بن حمید الولی نے اپنے ایرانی ہم منصب جنرل باقری سے ملاقات کی۔