-
ہندوستانی وزیر اعظم کا نوروز کی مناسبت سے تہنیتی پیغام
ہندوستان کے وزیر اعظم نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے نوروز کی آمد پر مبارکباد دی۔
تمام اہم خبریں
-
عالمی یوم القدس کے موقع پر ہندوستان کے شہروں، قصبوں اور گاؤں میں شاندار ریلیاں
ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی سمیت کشمیر کے مختلف علاقوں اور لکھنؤ سمیت کئی بڑے جھوٹے شہروں، قصبوں اور گاؤں سے عالمی یوم قدس کے موقع پر نکلنے والی ریلیوں اور احتجاجی جلسوں کی سامنے آرہی ہیں۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم کا نوروز کی مناسبت سے تہنیتی پیغام
ہندوستان کے وزیر اعظم نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے نوروز کی آمد پر مبارکباد دی۔
-
ہندوستان، وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کا احتجاج، مولانا کلب جواد کی شرکت
مولانا کلب جواد نے کہا کہ وقف بل نہیں بلکہ یہ سانپ کا بل ہے۔ اس میں زہر بھرا ہوا ہے۔ اس بل کے ذریعہ مسلمانوں کو ڈسنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست منی پور میں کریک ڈاؤن، اسلحہ جمع کرانے کا سلسلہ جاری
ہندوستان کی فساد زدہ ریاست منی پور میں عسکریت پسندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کشمیر کی دو تنظیموں پر پابندی
ہندوستان کی وزرات داخلہ نے عوامی ایکشن کمیٹی اور جموں و کشمیر اتحاد المسلمین پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی گئی۔
-
سابق وزیر اعلیٰ کی جانب سے جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ ہندوستان کی حکومت کو جموں کشمیر کا، ریاست کا درجہ بحال کرنا ہوگا۔
-
بھارتی ایئر سروس کا لڑاکا جیگوار طیارہ گر کر تباہ
ایئر سروس کا لڑاکا جیگوار طیارہ جمعہ کی شام کو معمول کی پرواز کے دوران انبالہ میں گر کر تباہ ہو گیا۔
-
وقف ترمیمی بل کے خلاف آصفی مسجد میں احتجاج، وقف بل واپس لینے کا مطالبہ
وقف ترمیمی بل کے خلاف نماز جمعہ کے بعد آصفی مسجد میں احتجاج ہوا، مظاہرین نے سرکار سے وقف بل واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان میں 10 مارچ کو وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کا اعلان
آل انڈیا مسلم بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وقف ترمیمی بل کے خلاف دس مارچ کو دہلی کے جنتر منتر پر ایک با مظاہرہ کیا جائے گا۔
-
مولانا جلال الدین نے کہا تھا کہ آواز بلند کرنے کے بجائے اپنے الفاظ کو بلند کریں، مودی
ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے ایرانی فارسی شاعر مولانا جلال الدین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا "مولانا جلال الدین نے کہا تھا کہ آواز بلند کرنے کے بجائے اپنے الفاظ کو بلند کریں، کیونکہ پھول بارش میں اگتے ہیں، طوفان میں نہیں۔
-
بھارت اور چین کی سرحد کے قریب برفانی تودہ گرنے سے 4 افراد ہلاک
بھارت اور چین کی سرحد کے قریب ایک ہائی وے پر برفانی تودہ گرنے سے کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے
-
ہندوستان میں چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ اتوار کو ہوگا
بھارت کی مرکزی شاہی مسجد کے امام نے اعلان کیا ہے کہ بھارت بھر میں رمضان المبارک کا چاند کسی شہر میں نظر نہیں آیا۔
-
ہندوستانی وزیراعظم پر اپوزیشن کا سنگین الزام
ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے ملک کے سلسلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے توہین آمیز رویے کے مقابلے میں وزیر اعظم مودی پر خاموشی برتنے اور تسلیم ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ایران کا بحری جنگی بیڑا ممبئی پہنچ گیا، انڈین نیوی کا پرتپاک استقبال
ایران کا 100 واں بحری جنگی بیڑا ممبئی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا۔