-
فلسطین کا مقصد فراموش نہیں کیا جا سکتا، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے یوم القدس کی تقریب میں عوام کی بھرپور شرکت کو سراہتے ہوئے کہا کہ فلسطین کا مقصد کبھی فراموش نہیں ہوسکتا۔
-
عالمی یوم القدس کے موقع پر ہندوستان کے شہروں، قصبوں اور گاؤں میں شاندار ریلیاں
ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی سمیت کشمیر کے مختلف علاقوں اور لکھنؤ سمیت کئی بڑے جھوٹے شہروں، قصبوں اور گاؤں سے عالمی یوم قدس کے موقع پر نکلنے والی ریلیوں اور احتجاجی جلسوں کی سامنے آرہی ہیں۔
-
نیتن یاہو نے موساد کو غزہ کے باشندوں کی جبری بے دخلی کا منصوبہ سونپ دیا، ذرائع کا انکشاف
ایک امریکی ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نے خفیہ ایجنسی موساد کو غزہ کے باشندوں کی جبری بے دخلی کا منصوبہ سونپ دیا ہے۔
-
کشمیر میں عالمی یوم القدس پر عظیم الشان ریلی
ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر اور کرگل کے عوام نے عالمی یوم القدس کے موقع پر ریلی نکال کر فلسطین کے مظلوم عوام کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
-
عراق، یوم القدس پر عوامی اجتماعات + ویڈیو
عراق کے شہریوں نے آج یوم القدس کے اجتماعات میں شرکت کرکے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
امریکا میں فلسطین کی حمایت جرم بن گیا؛ سیکڑوں طلبہ کے ویزے منسوخ ہونے کی تصدیق
امریکا نے فلسطین کی حمایت کرنے والے 300 غیر ملکی طلبا کے ویزے منسوخ کردئیے۔
-
دبئی اور ابوظہبی ہمارا اگلا ہدف ہوں گے، انصار اللہ کا انتباہ
انصار اللہ نے یمن کے خلاف امارات کے انٹیلی جنس اور سکیورٹی تعاون پر ابوظہبی اور دبئی پر میزائل حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
دارالعبادہ یزد میں یوم القدس کی ریلی
یزد کے عوام نے فلسطینی عوام سے اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔ شرکاء فلسطین اور غزہ کے حق میں بینرز اور پرچم اٹھائے ہوئے تھے، جبکہ صہیونی حکومت اور اس کے حامیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔
-
سنندج میں عالمی یوم القدس کی ریلی
سنندج کے شہریوں نے یوم القدس کے موقع پر ایک اور حماسی دن رقم کرتے ہوئے، صہیونی حکومت اور امریکہ کے خلاف "مرگ بر اسرائیل" اور "مرگ بر امریکہ" کے فلک شگاف نعرے بلند کیے۔
-
عالمی یوم القدس، ایران کے مختلف شہروں میں ریلیاں
عالمی یوم القدس کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں میں فلسطین کے حق میں ریلیاں نکالی گئیں۔
-
رشت میں عالمی یوم القدس کی ریلی
گیلان کے عوام اور سرکاری عہدیداران نے یوم القدس کے اس عظیم اجتماع میں شرکت کی۔ فلسطین کے پرچم اور غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں بینرز اٹھائے شرکاء نے صہیونی حکومت کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔
-
ملت کا طوفانی سیلاب اسرائیل کو نیست و نابود کردے گا، جنرل جعفری
سپاہ پاسداران کی بقیةالله الاعظم ثقافتی و سماجی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر جنرل محمد علی جعفری نے یوم القدس کے موقع پر کہا کہ ان شاء اللہ ملت کا جوشیلا سیلاب اسرائیل کو بہاکر ختم کردے گا۔
-
ٹرمپ کا پیغام مقاومت سے متعلق ایران کے مؤقف کو تبدیل نہیں کرے گا، ایرانی وزیر دفاع
ایرانی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے پیغام کے دباؤ میں آکر ایران مقاومت سے متعلق اپنا موقف نہیں بدلے گا۔
-
شہر انقلاب کے عوام کا یوم القدس پر صیہونی رژیم کے خلاف بے مثال احتجاج+ ویڈیو
مذہبی شہر قم کے انقلابی عوام نے یوم القدس کے موقع پر شاندار ریلی نکال کر طفل کش صیہونی حکومت کے جرائم کی بھرپور مذمت کی۔
-
ہمدان میں یوم القدس کی ریلی، عوام کی بھرپور شرکت
ہمدان میں عالمی یوم القدس کی ریلی عوام کی بھرپور شرکت کے ساتھ شروع ہوگئی۔ عالمی یوم القدس کی شاندار ریلی آج صوبے کے انقلابی عوام کی وسیع شرکت کے ساتھ شروع ہوئی۔
-
مظلوموں کا دفاع اسلامی انقلاب کا بنیادی مشن ہے، جنرل نقدی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا کہ دنیا بھر کے مظلوموں کا دفاع اسلامی انقلاب کا بنیادی مشن ہے۔
-
ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی صورت میں امریکی اڈے محفوظ نہیں رہیں گے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملک کے خلاف حالیہ امریکی دھمکیوں پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی صورت میں امریکی اڈے محفوظ نہیں رہیں گے۔
-
دشمن کو دھمکی کی زبان استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا: امریکی صدر کو لکھے گئے جوابی خط میں سفارت کاری کے لئے راستہ کھلا رکھنے کی کوشش کی گئی، ہم نے اس خط کا بغور جائزہ لیا، اس کے مختلف پہلوؤں پر بحث کی گئی اور اس کا جواب امریکی فریق کو مناسب طریقے سے پہنچایا گیا۔
-
اصفہان میں عالمی یوم القدس کی ریلی
اصفہان میں یوم القدس کی ریلی صبح 10 بجے عوام اور حکام کی بھرپور شرکت کے ساتھ سات مرکزی راستوں سے ہوتی ہوئی تاریخی میدان امام خمینی (رح) کی جانب روانہ ہوگئی۔
-
یوم القدس عالمی انصاف کے لئے جدوجہد کی ایک تحریک ہے، ایرانی وزیر سماجی بہبود
ایران کے وزیر سماجی بہبود نے یوم القدس کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یوم القدس عالمی انصاف کے لئے جدوجہد کی ایک تحریک ہے
-
کردستان کے عوام بھی فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر آگئے
ملک بھر کی طرح کردستان کے روزہ داروں نے بھی عالمی یوم القدس مارچ میں اپنی پرجوش شرکت کے ذریعے فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
پاکستان، لاہور ادارہ منہاج الحسینؑ سے یوم القدس کی مناسبت سے القدس ریلی نکالی گئی
شرکا سے خطاب میں علامہ سبطین اکبر نے کہا کہ امام خمینیؒ نے اس کا راہ حل دیا تھا کہ تمام مسلمان ایک ایک بالٹی پانی اسرائیل کی طرف بہا دیں تو یہ غرق ہو جائے گا۔
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں یوم القدس کی ریلی+ویڈیو
یوم القدس کو دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی بھرپور طریقے سے منایا گیا۔
-
آج کا مارچ توحید اور خدا سے محبت کا ایک مظہر تھا، امام جمعہ تہران
خطیب جمعہ تهران نے فلسطین کے حق میں عالمی یوم القدس ریلی میں عوام کی شرکت کے سیاسی، سماجی اور قرآنی پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ مارچ توحید اور خدا سے محبت کا ایک عظیم مظہر تھا۔
-
دشمن کی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوں گے، مہم جوئی کا مناسب جواب دیا جائے گا، ایرانی وزیر دفاع
ایرانی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکی دھمکیوں اور دباؤ کے سامنے تسلیم نہیں ہوں گے۔ دشمن اگر کوئی مہم جوئی کرے تو اسے مناسب جواب ملے گا۔
-
عرب میڈیا میں ایران میں جاری یوم القدس کے "بے مثال ملین مارچ" کی عکاسی
عرب میڈیا نے ایران بھر میں جاری عالمی یوم القدس کی شاندار ریلیوں سے متعلق خبروں کی کوریج کی۔
-
انزلی کے عوام کا یوم القدس کے موقع پر جوش و خروش
شہر انزلی کے عوام نے عالمی یوم القدس کے موقع پر بڑی تعداد میں ریلی میں شرکت کرکے مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
عالمی یوم القدس؛ تہران کے باسی فلسطینی عوام کی صدائے مظلومیت پر لبیک کہتے ہوئے سڑکوں پر آگئے
تہران کے شہریوں نے عالمی یوم القدس کے موقع پر فلسطین کاز کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
-
قدس شریف کی آزادی کے عظیم مقصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، زینب نصر اللہ
شہید حسن نصر اللہ کی بیٹی زینب نصر اللہ نے کہا کہ قدس شریف کی آزادی ایک عظیم مقصد ہے جس سے ہم کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
عمان نے امریکہ کو ایران کے جواب سے آگاہ کردیا، امریکی میڈیا
امریکی میڈیا کے مطابق عمان نے صدر ٹرمپ کے خط کے بارے میں ایران کے جواب سے واشنگٹن کو آگاہ کردیا ہے۔