تمام اہم خبریں
-
حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زیارت کا شرف حاصل کرنے والا جنت کا مستحق
حضرت امام جواد علیہ السلام فرماتے ہیں کہ جس شخص نے قم میں میری پھوپھی کی زیارت کا شرف حاصل کیا ، وہ جنت کا مستحق ہے۔
-
برکینا فاسو میں چرچ پر حملے میں 14 افراد ہلاک
افریقی ملک برکینا فاسو میں چرچ پر شدت پسندوں کے حملے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
قرآن پاک کے تحریف شدہ ترجمہ کو انٹرنیٹ پر ڈالنے کی کوشش ناکام بنادی
پاکستان میں سائبر کرائم ونگ لاہور نے بروقت بڑی کارروائی کرتے ہوئے قرآن پاک کے تحریف شدہ ترجمے کو پلے اسٹور اور ایپ اسٹور پر اپ لوڈ کرنے والے قادیانی ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
سعودی عرب کے اسکولوں میں تشدد میں اضافہ/ ایک طالب علم ہلاک
سعودی عرب کے مدارس اور اسکولوں میں تشدد میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے تازہ ترین واقعہ میں ایک طالب علم کو چاقو کے وار سے ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
ایران بھر میں عید میلاد النبی (ص) اور امام جعفر صادق(ع) کی ولادت کی مناسبت سے جشن
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جارہاہے۔
-
پیرس میں ہزاروں افراد کا اسلاموفوبیا کے خلاف مارچ
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہزاروں افراد نے اسلاموفوبیا کے خلاف احتجاجی مارچ کیا جس میں مسلمانوں کے ساتھ تعصب برتنے کی مذمت کی گئی ہے۔
-
بابری مسجد کیس میں بھارتی سپریم کورٹ کا شرمناک فیصلہ
پاکستان کے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بابری مسجد کیس میں بھارتی سپریم کورٹ نے شرمناک فیصلہ سنایا ہے۔