-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اس سال کا یوم القدس پہلے سے زیادہ اہم کیوں ہے؟
اس سال، تاریخ کے آئینے میں، سرزمین قدس پر قابض خونخوار صیہونی رژیم کے خلاف فلسطینی "مزاحمت" کے 76 ویں سال کی لہو رنگ تصویر منعکس ہوگی۔
-
رمضان المبارک کے تئیسویں دن کی دعا
خدايا! آج كے دن مجھے گناہوں سے بالكل دھودے اور عيوب سے بالكل پاك كردے اور ميرے دل كو تقوي? كي آزمائش كے قابل بنادے اے گناہگاروں كي لغزشوں كو معاف كرنے والے
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شب قدر ہزار راتوں سے افضل، رمضان کی 23ویں شب کے اعمال
تئیسویں رمضان کی رات کو غسل، شب بیداری، زیارت حضرت امام حسین علیہ السلام اور قرآن کے مخصوص سوروں کی تلاوت مستحب ہے۔
-
ہم شب قدر کے مقدرات کس سے مانگیں؟
ہمارے ہاں شب قدر کی دو راتیں ہیں، ایک نیمہ شعبان اور دوسری ماہ رمضان، نیمہ شعبان والے مقدرات ماہ رمضان کی شب ہائے قدر میں متعین کئے جاتے ہیں۔
-
رمضان المبارک کے بائیسویں دن کی دعا
خدايا! آج كے دن ميرے لئے اپنے فضل و كرم كے دروازے كھول دے اور مجھ پر اپني بركتيں نازل كردے اور مجھے اسباب رضا كي توفيق كرامت فرما۔
-
انسان کی توبہ کب قبول ہوتی ہے؟
توبہ کی شرطوں میں سے یہ ہے کہ انسان بہت جلد توبہ کرے اور اسے موت تک ملتوی نہ کرے، کیونکہ موت کے آثار نظر آنے کے بعد تو توبہ قبول نہیں ہوتی۔
-
آیت اللہ بہجت کے نزدیک کونسی رات "شب قدر" کے طور پر متعین ہے؟
شب زندہ داروں کے ذہنوں میں یہ سوال پیدا ہوتا کہ علمائے کرام اور بزرگان دین ماہ رمضان کی 19ویں، 21ویں اور 23ویں راتوں میں سے کون سی رات کو شب قدر مانتے ہیں کہ جس میں انسان کی تقدیر کا تعین ہوتا ہے؟
-
ارومیہ میں علویوں کا عظیم اجتماع؛ ’’حیدر حیدر‘‘ کی صداوں سے فضا گونج اٹھی
ارومیہ میں امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب ع کے یوم شہادت کے موقع پر ہزاروں روزہ داروں نے عزاداری برپا کی۔
-
رمضان المبارک کے اکیسویں دن کی دعا
خدايا! آج كے دن ميري خاطر اپني رضا كے لئے كوئي رہنما قرار ديدے اور شيطان كو ہرگز مجھ پر راہ نہ پانے دے اور جنّت كو ميری منزل اور ميرا مسكن قرارديدے ۔
-
رمضان المبارک کے بیسویں دن کی دعا
اے معبود ! آج كے دن ميرے لئے جنّت كے دروازوں كو كھول دے اور جہنّم كے دروازوں كو بند كردے اور تلاوتِ قرآن كي توفيق كرامت فرما ۔
-
ماہ رمضان کے انیسویں دن کی دعا اور مختصر شرح
ماہ رمضان کی برکت اور رحمت حاصل کرنے کے لئے اس مہینے کا حق ادا کرنا ضروری ہے۔
-
ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں پہلی شب قدر، عزائے مولا کائنات اور شب بیداری
ایران، عراق، شام اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں شب قدر اور امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شب ضربت کے موقع پر دعائے جوشن کبیر، الغوث الغوث کی صداؤں سے فضا گونج اٹھی اور فرزندان اسلام نے دعا و مناجات میں رات بسر کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شب قدر ہزاروں راتوں سے افضل، مشترکہ اور مخصوص اعمال
روایات کے مطابق رمضان المبارک کی انیسویں، اکیسویں اور تیسویں رات کو مخصوص اور مشترکہ اعمال کی تاکید کی گئی ہے۔
-
زندگی قرآنی آیات کی روشنی میں، دشمنوں کی حکمت عملی دینی مراکز کی نابودی
دشمن عناصر دینی مراکز کو تباہ کرنا چاہتے ہیں خواہ کسی بھی دین سے تعلق رکھتے ہوں۔
-
حضرت امام علیؑ کی شہادت کے سیاسی محرکات
کیا خوارج کا ظہور خواہ مخواہ ہوگیا تھا؟ کیا وہ قوتیں جو خوارج کی تشکیل میں ملوث تھیں اور جنہوں نے ان سے مسلسل سیاسی اور نظریاتی فائدہ اٹھایا، وہ امام علیؑ کے قتل سے لا عِلم تھیں۔؟
-
ماہ مبارک رمضان کے اٹھارہویں دن کی دعا
اے معبود! آج کے دن مجھ کو اس مہینے کی سحریوں کی برکتوں سے آگاہ کر اس میں میرے دل کو اسکی روشنیوں سے چمکا دے۔۔
-
رمضان المبارک کے سترہویں روز کی دعا اور مختصر شرح
اللہ تعالی ان خواہشات کو پورا کرتا ہے جو ہمیں تکامل اور ترقی کی طرف لے جائیں۔
-
رمضان المبارک کے سولہویں دن کی دعا اور مختصر شرح
نیک لوگوں کی صحبت جنت تک پہنچنے کا راستہ جبکہ برے لوگوں کی ہمنیشنی گمراہی کا سبب ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اسلام کی بقا، امام حسن علیہ السلام کی حکمت و صبر کی مرہون منت
اگر امام حسن علیہ السلام کی صلح نہ ہوتی تو سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی کے لیے ماحول سازگار نہ ہوتا اور بنی امیہ اسلام کی اصل حقیقت کو مسخ کردیتے۔
-
رمضان المبارک کے پندرہویں دن کی دعا اور مختصر شرح
اس دن کی دعا میں خاشعین کی طرح بندگی کرنے اور دلدادہ لوگوں کی طرح وسعت قلبی طلب کی جاتی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ
زندگی قرآنی آیات میں روشنی میں، شکر، نعمت میں اضافے اور ناشکری اللہ کے عذاب کا باعث ہے
اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے سے نعمتیں بڑھ جاتی ہیں جبکہ ناشکری نعمتوں میں کمی اور اللہ کے عذاب کا باعث بنتی ہے۔
-
ماہ رمضان کے چودھویں دن کی دعا اور مختصر شرح
اے معبود! آج کے دن ( اور ماہ ) میں میری لغزشوں پر میرا مؤاخدہ نہ فرما، اور خطاؤں اور گناہوں سے دوچار ہونے سے دور رکھ، مجھے آزمائشوں اور آفات کا نشانہ قرار نہ دے، تیری عزت کے واسطے، اے مسلمانوں کی عزت و عظمت ۔
-
زندگی قرآنی آیات کی روشنی میں، زندگی کے ہر پہلو میں مقاومت کے آثار نظر آنا چاہئے
حقیقی استقامت وہی ہے جو زندگی کے تمام شعبوں میں ظاہر ہو، خواہ وہ عبادت ہو یا معاملات، انفرادی امور ہوں یا اجتماعی۔
-
ماہ رمضان کے تیرہویں دن کی دعا اور مختصر شرح
تیرہویں دن کی دعا میں برائیوں سے نجات، مشکلات میں تحمل، اللہ کی تقدیر پر رضایت اور پرہیزگاری کی توفیق کی دعا کی گئی ہے۔
-
"سلام بر قدس" ثقافتی و فنی میلہ، القدس اور فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی
عالمی یوم قدس کی مناسبت سے تہران میں "سلام بر قدس" ثقافتی و فنی میلہ منعقد ہوا جس میں ممتاز مذہبی و سیاسی شخصیات اور فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
-
ماہ رمضان کے بارہویں دن کی دعا اور مختصر تشریح
انسان کو گناہ میں مبتلا ہونے اور برے انجام سے دوچار ہونے سے ڈرنا چاہئے۔ یہ خوف مذموم نہیں ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ام المومنین حضرت خدیجہ الکبری (ع)، رسول اکرم (ص) کی باوفا زوجہ
ام المؤمنین حضرت خدیجہ الکبری علیہا السلام نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے وفاداری کا ثبوت دیتے ہوئے اپنا سارا مال و دولت اسلام پر قربان کردیا۔
-
رمضان المبارک اور صحت، سحری اور افطاری میں کیا کھائیں؟
ماہرین صحت کے مطابق سحری میں نمکین اور کیفین والے مشروبات سے پرہیز کرنا چاہئے جبکہ افطاری میں نیم گرم پانی یا ہلکی چائے کے ساتھ دو کھجور کھائیں اور مختصر وقفے کے بعد ہلکی غذا جیسے سوپ اور دلیہ وغیرہ کا استعمال بہتر ہے۔
-
رمضان المبارک کے دسویں دن کی دعا اور شرح
حضور اکرم (ص) نے مقرب اولیاء کے بارے میں فرمایا کہ سب سے مقرب ترین بندے علی علیہ السلام اور ان کے پیروکار ہیں۔
-
زندگی قرآنی آیات کی روشنی میں، ناپ تول میں کمی عذاب الہی کا باعث بنتی ہے
اللہ تعالی نے حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم پر ناپ تول میں کمی کی وجہ سے عذاب نازل کیا۔