-
صدر زرداری کا ایران کے لیے خیرسگالی کا پیغام
پاکستانی صدر نے عراق کے سفر کے دوران ایرانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی رہبر معظم اور صدر پزشکیان کے نام خیر سگالی پیغام ارسال کیا۔
تمام اہم خبریں
-
صدر زرداری کا ایران کے لیے خیرسگالی کا پیغام
پاکستانی صدر نے عراق کے سفر کے دوران ایرانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی رہبر معظم اور صدر پزشکیان کے نام خیر سگالی پیغام ارسال کیا۔
-
پاکستان سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہوگا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہوگا۔
-
ایران، پاکستان کے درمیان 40 لاکھ ڈالر سے زائد کی 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
ایران کے 12 رکنی تجارتی وفد نے فوڈ ایگ 2025 نمائش میں شرکت کی جہاں ایرانی وفد کی پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ کاروباری شراکت داری پر براہِ راست بات چیت ہوئی۔
-
اسلام آباد-تہران-استنبول مال بردار ٹرین 31 دسمبر سے دوبارہ چلنے کو تیار
پاکستانی وزیر ریلوے نے کہا ہے کہ کاروباری برادری کی سہولت کے لیے تینوں ممالک کے درمیان مال بردار ٹرین رواں مہینے کے اواخر میں چلائی جائے گی۔
-
حماس کو غیر مسلح کرنے کی کسی سازش کا حصہ نہیں بنیں گے، پاکستان کا دوٹوک اعلان
پاکستان نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں ممکنہ بین الاقوامی فورس میں امن قائم رکھنے کے لیے شریک ہو سکتا ہے لیکن حماس کو غیر مسلح کرنے کے لیے تیار نہیں۔
-
ایران مل کر گیس پائپ لائن کا حل نکالیں گے، دفتر خارجہ پاکستان
پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان پاکستان ایران گیس پائپ لائن پر مشاورت جاری ہے، پاکستان اور ایران مل کر گیس پائپ لائن کا حل نکالیں گے۔
-
پاک ایران گیس لائن کے مسائل جلد حل ہونے کی امید ہے، لاریجانی
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ ایران نے گیس لائن پر اپنی ذمہ داری پوری کی ہے، امید ہے اس سلسلے میں درپیش مسائل جلد حل ہوں گے۔
-
پاکستان کا مقامی اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی کشتی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جو سمندری اور زمینی اہداف کو درستگی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ کی پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
پاکستانی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔
-
اسلام آباد میں سردار ایاز صادق کی علی لاریجانی سے ملاقات
قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی اور ان کے وفد کی میزبانی کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی تعاون پر زور دیا گیا۔
-
اسلام آباد میں پاک-ایران اعلی سطحی مذاکرات، اسٹریٹجک تعاون بڑھانے پر اتفاق
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کی پاکستانی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں باہمی تعلقات بڑھانے اور خطے میں امن و استحکام پر زور دیا گیا۔
-
ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ کی پاکستانی صدر سے ملاقات
ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتِ حال پر بھی بات چیت کی گئی۔
-
مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی صورتحال بدستور سنگین ہے، پاکستان
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ اور مسئلہ فلسطین پر بریفنگ کے دوران اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ دو برسوں سے دنیا نے غزہ میں ایک تباہ کن جنگ کو کرب اور حیرت کے ساتھ دیکھا ہے۔
-
ایران–پاکستان تجارت کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانا ضروری ہے، لاریجانی
ڈاکٹر علی لاریجانی نے اسلام آباد میں کہا کہ ایران–پاکستان تجارت کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانا چاہیے۔