21 اکتوبر، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • جنرل عاصم منیر کا رواں ہفتے تہران کا دورہ متوقع

    جنرل عاصم منیر کا رواں ہفتے تہران کا دورہ متوقع

    پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر رواں ہفتے کے دوران تہران کا دورہ کریں گے۔

    2026-10-19 08:07
  • ایران اور پاکستان کے مرکزی بینکوں کے سربراہان کی تھائی لینڈ میں ملاقات

    ایران اور پاکستان کے مرکزی بینکوں کے سربراہان کی تھائی لینڈ میں ملاقات

    ایران اور پاکستان کے مرکزی بینکوں کے گورنرز نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر دوطرفہ اقتصادی و بینکاری تعاون کو فروغ دینے اور تجارتی تبادلوں میں اضافے کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کیا۔

    2026-10-15 13:29
  • پاکستان کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’’فتح-2‘‘ کا کامیاب تجربہ

    پاکستان کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’’فتح-2‘‘ کا کامیاب تجربہ

    پاکستانی آرمی نے ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’’فتح-2‘‘ کا کامیابی سے تجربہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔

    2026-10-13 23:20
  • ملک میں دہشت گردی کے خلاف پوری قوم کو کھڑا ہونا چاہیے، علامہ سید جواد نقوی

    ملک میں دہشت گردی کے خلاف پوری قوم کو کھڑا ہونا چاہیے، علامہ سید جواد نقوی

    تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان پر مسلط دہشت گردی ہماری اپنی جنگ ہے اور پوری قوم کو مل کر اس کا مقابلہ کرنا چاہیے۔

    2026-10-12 17:49
  • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے خلاف جے یو آئی نے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی

    خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے خلاف جے یو آئی نے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی

    خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف جے یو آئی نے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی۔

    2026-10-12 17:24
  • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ واپس لیں، ورنہ بہت نقصان ہو گا، بیرسٹر گوہر

    خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ واپس لیں، ورنہ بہت نقصان ہو گا، بیرسٹر گوہر

    پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ بیرسٹر گوہر نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی مذمت کی ہے۔

    2026-10-11 12:02
  • پاکستان میں ایک بار پھر سیاسی بحران عروج پر، صوبہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ

    پاکستان میں ایک بار پھر سیاسی بحران عروج پر، صوبہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ

    وفاقی کابینہ کے فیصلے، وزیراعظم کی ایڈوائس، متعلقہ اداروں کی امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹس اور حکومتی وفود کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کے بعد صدرِ مملکت نے سمری پر دستخط کیے۔

    2026-10-11 11:59
  • امریکہ، مشرقِ وسطیٰ میں مزاحمت کے خلاف سعودی اتحاد کو آگے لانا چاہتا ہے، علامہ جواد نقوی

    امریکہ، مشرقِ وسطیٰ میں مزاحمت کے خلاف سعودی اتحاد کو آگے لانا چاہتا ہے، علامہ جواد نقوی

    تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ طوفان الاقصیٰ ایک صدی سے ظلم و بربریت کا شکار فلسطینی قوم کی بقا اور حقِ خودارادیت کی مزاحمت کا مظہر ہے، جو اب لبنان، یمن اور ایران تک پھیل چکی ہے۔

    2026-10-10 19:10
  • پاکستان؛ خطے کی موجودہ صورتحال خاص طور پر یمن کے خلاف جاری جنگ میں پاکستان کے ممکنہ کردار پر کانفرنس

    پاکستان؛ خطے کی موجودہ صورتحال خاص طور پر یمن کے خلاف جاری جنگ میں پاکستان کے ممکنہ کردار پر کانفرنس

    ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال، بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی اور بالخصوص یمن کے خلاف جاری جنگ میں پاکستان کے ممکنہ کردار کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

    2026-10-09 20:45
  • امریکی ناظم الامور کے دورۂ سکردو پر عوام کا بڑے پیمانے پر احتجاج

    امریکی ناظم الامور کے دورۂ سکردو پر عوام کا بڑے پیمانے پر احتجاج

    امریکی ناظم الامور نے گزشتہ روز سکردو بلتستان پاکستان کا دورہ کیا؛ اس دورے سے عوام باخبر ہوئے تو شہر بھر میں بڑے پیمانے پر احتجاج کیا۔

    2026-10-08 21:34
  • طوفان الاقصیٰ نے مسئلہ فلسطین کو ایک مرتبہ پھر عالمی سطح پر نمایاں کیا، علامہ جواد نقوی

    طوفان الاقصیٰ نے مسئلہ فلسطین کو ایک مرتبہ پھر عالمی سطح پر نمایاں کیا، علامہ جواد نقوی

    تحریکِ بیداری اُمت مصطفیٰ پاکستان کے سربراہ نے عالمی یومِ طوفان الاقصٰی کے موقع پر کہا ہے کہ طوفان الاقصیٰ نے مسئلہ فلسطین کو ایک مرتبہ پھر عالمی سطح پر نمایاں کیا ہے۔

    2026-10-07 14:59
  • ایران میں ہرطرح کی انڈسٹری لگی ہوئی ہے، ہم بھی میڈ ان پاکستان پرچلےجائیں تومسئلہ حل ہوجائےگا، نقوی

    ایران میں ہرطرح کی انڈسٹری لگی ہوئی ہے، ہم بھی میڈ ان پاکستان پرچلےجائیں تومسئلہ حل ہوجائےگا، نقوی

    پاکستانی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایران میں ہر طرح کی انڈسٹری لگی ہوئی ہے، ہم بھی میڈ اِن پاکستان پرچلےجائیں تومسئلہ حل ہوجائےگا۔

    2026-10-02 23:40
  • ایران کے ساتھ تجارت جاری رکھیں گے، امریکی پابندیاں یکطرفہ ہیں، پاکستان

    ایران کے ساتھ تجارت جاری رکھیں گے، امریکی پابندیاں یکطرفہ ہیں، پاکستان

    پاکستانی وزارتِ خارجہ نے ایران کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی اور یکطرفہ پابندیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے ساتھ تجارت جاری رکھے گا۔

    2026-10-01 23:13
  • یمنی عوام کو اپنی مرضی سے صدر، وزیراعظم اور قیادت منتخب کرنے کا حق حاصل ہے، علامہ حسنین گردیزی

    یمنی عوام کو اپنی مرضی سے صدر، وزیراعظم اور قیادت منتخب کرنے کا حق حاصل ہے، علامہ حسنین گردیزی

    مجلس علماء مکتب اہل بیت پاکستان کے صدر علامہ حسنین عباس گردیزی نے یمن کی موجودہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی آزاد اور خودمختار ملک کی قیادت کا اپنے ملک کے بجائے غیر ملکی دارالحکومت میں بیٹھ کر نظامِ حکومت چلانا اس قوم کی آزادی اور خودمختاری پر ایک سوالیہ نشان ہے۔

    2026-09-29 13:05
  • پاکستان کا نئی آبدوز سے اینٹی شپ کروز میزائل فائر کرنے کا کامیاب تجربہ

    پاکستان کا نئی آبدوز سے اینٹی شپ کروز میزائل فائر کرنے کا کامیاب تجربہ

    پاکستانی بحریہ نے اس ملک کی پہلی ہنگور کلاس آبدوز سے اینٹی شپ کروز میزائل کی کامیاب فائرنگ کی اطلاع دی ہے۔

    2026-09-27 18:37
  • مسلمان کسی پروپیگنڈے کا شکار نہ ہوں اور یمن کے مظلوم عوام کی حمایت جاری رکھیں، علامہ حسنین گردیزی

    مسلمان کسی پروپیگنڈے کا شکار نہ ہوں اور یمن کے مظلوم عوام کی حمایت جاری رکھیں، علامہ حسنین گردیزی

    مجلسِ علماء مکتبِ اہل بیت پاکستان کی مرکزی کابینہ کا اہم اجلاس مرکزی صدر حجت الاسلام حسنین عباس گردیزی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں مستضعفین جہاں کی حمایت پر زور دیا گیا۔

    2026-09-25 14:33
  • پاکستانی وزیر داخلہ ایران روانہ، اعلیٰ ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے

    پاکستانی وزیر داخلہ ایران روانہ، اعلیٰ ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے

    پاکستان کے وزیرِ داخلہ ایران کے دورے پر تہران روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ ایرانی اعلیٰ قیادت اور حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

    2026-09-21 11:49
  • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دونوں ممالک سے متعلق امور اور خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

    2026-09-19 14:54
  • پاکستانی وزیرِ داخلہ کے رواں ہفتے تہران کا دورہ کریں گے

    پاکستانی وزیرِ داخلہ کے رواں ہفتے تہران کا دورہ کریں گے

    ایک باخبر ذرائع نے رواں ہفتے پاکستانی وزیرِ داخلہ سید محسن نقوی کے تہران کے دورے کے امکان کی اطلاع دی ہے۔

    2026-09-19 07:34
  • جرمن جنگ کی حمایت کرکے خود کو اخلاق کا استاد قرار نہیں دے سکتا، بقائی

    جرمن جنگ کی حمایت کرکے خود کو اخلاق کا استاد قرار نہیں دے سکتا، بقائی

    ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ جرمنی کے چانسلر ایران کے خلاف جنگ کی حمایت کرتے ہوئے خود کو امن کا علمبردار اور اخلاقیات کا استاد نہیں کہہ سکتے۔

    2026-09-16 19:37
  • کراچی میں یکجہتی فلسطین کانفرنس: پاکستان فلسطین کاز کی حمایت جاری رکھے گا، مقررین

    کراچی میں یکجہتی فلسطین کانفرنس: پاکستان فلسطین کاز کی حمایت جاری رکھے گا، مقررین

    فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت کراچی کے مقامی لان میں بیاد شہدائے آزادی فلسطین کے عنوان سے یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا؛ جس میں خواتین وحضرات سمیت علمائے کرام، دانشوروں اور سیاسی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔

    2026-09-16 18:45
  • سانحہ پمز؛ 14 نومولود کیوں نہیں بچائے جاسکے؟ انکوائری رپورٹ میں انکشافات

    سانحہ پمز؛ 14 نومولود کیوں نہیں بچائے جاسکے؟ انکوائری رپورٹ میں انکشافات

    26 اگست کے پمز نرسری آتشزدگی کے واقعے کی تحقیق کے لیے وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی گئی انکوائری کمیٹی کی مکمل رپورٹ جاری کردی گئی۔

    2026-09-15 16:18
  • ایران-امریکہ کے دوبارہ مذاکرات کی کوشش کر رہے ہیں، پاکستان

    ایران-امریکہ کے دوبارہ مذاکرات کی کوشش کر رہے ہیں، پاکستان

    اقوامِ متحدہ میں پاکستانی مندوب نے کہا کہ ہم ایران-امریکہ کے دوبارہ مذاکرات کے لیے کوشاں ہیں۔

    2026-09-11 17:37
  • نائن الیون کے بعد۔۔۔۔

    نائن الیون کے بعد۔۔۔۔

    تاریخ میں ایران کی گذشتہ تقریبا نصف صدی کی داستان اسی عجیب حقیقت کی ایک بڑی مثال ہے کہ جن دشمنوں سے ایران خود لڑ کر شاید تھک جاتا، انہیں تاریخ نے ایک دوسرے سے لڑوا دیا اور جب دھول بیٹھی تو ایران پہلے سے زیادہ طاقتور کھڑا تھا۔ یہی نائن الیون کے بعد کی تاریخ کا سب سے حیران کن سبق ہے۔

    2026-09-11 05:52
  • مکہ دفاعی اتحاد کی توسیع کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں، پاکستان

    مکہ دفاعی اتحاد کی توسیع کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں، پاکستان

    پاکستانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کے درمیان قائم مکہ دفاعی اتحاد کا مقصد علاقائی سلامتی کو یقینی بنانا ہے اور فی الحال اس میں کسی نئے ملک کو شامل کرنے پر کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔

    2026-09-10 12:53
  • امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر عمل ہی تنازع کے حل کا راستہ ہے، اسحاق ڈار

    امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر عمل ہی تنازع کے حل کا راستہ ہے، اسحاق ڈار

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دونوں فریقوں کی جانب سے مخلصانہ عمل درآمد ہی خطے میں کشیدگی کم کرنے کا واحد حل ہے۔

    2026-09-01 14:46
  • کامیاب وحدت کانفرنس داخلی استحکام کا ثبوت ہے/ایران نے امریکہ اور اسرائیل کا غرور خاک میں ملا دیا

    جمعیت علماء اسلام کے رہنما کی مہر نیوز سے گفتگو:

    کامیاب وحدت کانفرنس داخلی استحکام کا ثبوت ہے/ایران نے امریکہ اور اسرائیل کا غرور خاک میں ملا دیا

    جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا انوار الحق نے ایران کے داخلی حالات کو مستحکم اور اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے حالیہ جنگ میں امریکہ اور صہیونی حکومت کا غرور خاک میں ملادیا۔

    2026-08-31 18:06
  • مکہ معاہدہ؛ ترکی، پاکستان اور سعودی عرب کا پہلا اجلاس، کل ترکیہ میں ہوگا

    مکہ معاہدہ؛ ترکی، پاکستان اور سعودی عرب کا پہلا اجلاس، کل ترکیہ میں ہوگا

    مکہ معاہدہ کے تحت قائم کی گئی سیاسی و دفاعی اسٹریٹجک کمیٹی کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد ہوگا۔

    2026-08-30 21:29
  • ایران میں حالات اطمینان بخش، اتحاد بین المسلمین وقت کی ضرورت، خطے کا حقیقی دشمن امریکہ ہے

    رہنما جماعت اسلامی کی مہر نیوز سے گفتگو:

    ایران میں حالات اطمینان بخش، اتحاد بین المسلمین وقت کی ضرورت، خطے کا حقیقی دشمن امریکہ ہے

    جماعت اسلامی پاکستان کے سینئر رہنما کے مطابق حالیہ جنگ کے بعد خطے کے ممالک پر واضح ہوگیا ہے کہ ایران خطے کا خیرخواہ جبکہ اصل دشمن امریکہ ہی ہے۔

    2026-08-29 19:51
  • وحدتِ امت؛ مسلم دنیا کی بقا، وقار اور مؤثر عالمی کردار کی بنیادی ضرورت ہے

    ڈاکٹر عنبر فاطمہ عابدی کی مہر نیوز سے گفتگو:

    وحدتِ امت؛ مسلم دنیا کی بقا، وقار اور مؤثر عالمی کردار کی بنیادی ضرورت ہے

    ڈاکٹر عنبر فاطمہ عابدی، اسسٹنٹ پروفیسر اُردو شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء، کراچی پاکستان نے ہفتۂ وحدت کے موقع پر کہا کہ آج وحدتِ امت صرف ایک مذہبی ضرورت نہیں رہی، بلکہ مسلم دنیا کی بقا، وقار اور مؤثر عالمی کردار کی بنیادی ضرورت بن چکی ہے۔

    2026-08-28 06:35
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • اگلا
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio