-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
صہیونی فورسز پر شدید حملے، فلسطینی مقاومت کی کامیاب حکمت عملی
غزہ میں فلسطینی مقاومت نے حالیہ ایام میں قابض صہیونی فورسز کے خلاف جدید حکمت عملی کے تحت حملے کرکے میدان جنگ میں اپنی برتری ثابت کی ہے۔
-
امریکی جنگی طیاروں کی دوبارہ یمن پر بمباری
امریکہ نے ایک بار پھر یمنی صوبے الجوف پر حملے کیے ہیں۔
-
قطر اور برطانیہ کی ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی حمایت
قطر اور برطانیہ نے ایک مشترکہ بیان میں ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ بالواسطہ مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
صہیونی وزیراعظم کے قافلے کو ٹریفک حادثہ+تصاویر
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق نتن یاہو کے قافلے کو مقبوضہ بیت المقدس کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا تاہم وزیراعظم محفوظ رہے۔
-
شام میں جولانی فورسز اور دروز قبیلے کے درمیان جھڑپیں، درجنوں ہلاک
شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں جولانی رژیم کی فورسز اور دروز قبیلے کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم ایک درجن افراد ہلاک ہو گئے۔
-
کرغزستان کے وزیر خارجہ کا ایران کے ساتھ اظہار ہمدردی
کرغزستان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے بندر عباس واقعے پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
امریکہ اور فرانس اسرائیل کو لگام دیں، لبنانی وزیر اعظم کا مطالبہ
لبنانی وزیر اعظم نے صیہونی رژیم کے لبنان پر حملوں کے خاتمے اور مقبوضہ علاقوں سے اسرائیلی فوجوں کے انخلاء کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ میں خوف ناک انسانی بحران جنم لے رہا ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ایک عہدیدار نے غزہ کی صورت حال کے بارے میں خبردار کیا
-
تہران، پاکستانی سفیر کی ایرانی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات، علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال
تہران میں پاکستانی سفیر نے ایرانی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کی جہاںن دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
عراقی فضائیہ کی داعش کے زیر زمین ٹھکانوں پر بمباری
عراقی فضائیہ نے اپنے تازہ ترین انسداد دہشت گردی آپریشن میں مشرقی صوبہ صلاح الدین میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
ایران پر حملہ بارود کے ڈھیر کو آگ لگانے کے مترادف ہے، سربراہ ایرانی پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ قالیباف نے صہیونی وزیراعظم نتن یاہو کے اشتعال انگیز بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملہ بارود کے ڈھیر کو آگ لگانے کے مترادف ہوگا۔
-
پاکستان، صوبہ خیبر پختونخواہ میں بم دھماکہ، سات افراد جاں بحق، متعدد زخمی
پاکستان کے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے شمال مغرب صوبے میں ایک بم حملے میں سات افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو ئے ہیں۔
-
نائجیریا اور ایران کا مختلف شعبوں میں تعلقات بڑھانے پر اتفاق
ایرانی نائب صدر اور نائیجیریا کے وزیر پیٹرولیم نے ایک ملاقات کے دوران زراعت، تیل اور توانائی کے شعبوں میں تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا۔
-
پہلگام واقعہ کے بعد پاک بھارت کشیدگی: پاکستان کے تمام ایئر پورٹس پر سیکیورٹی سخت کر دی گی
پہلگام واقعہ کے بعد پیدا ہونے والی صوتحال کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی جب کہ لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت پاکستانی کے دیگر ایئر پورٹس پر نگرانی سکت کر دی گی ہے۔
-
پولینڈ کے وزیر خارجہ کا بندر عباس واقعے پر اپنے ایرانی ہم منصب سے اظہار تعزیت
پولینڈ کے وزیر خارجہ نے بندر عباس واقعے پر اپنے ایرانی ہم منصب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
-
ہنگری کے وزیر خارجہ کا بندر عباس واقعے پر ایران سے اظہار ہمدردی
ہنگری کے وزیر خارجہ نے بندر عباس واقعے پر اپنے ایرانی ہم منصب سے تعزیت کا اظہار کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
حضرت فاطمہ معصومہؑ: وہ عظیم خاتون جن کی زیارت پر تین آئمہؑ نے جنت کی بشارت دی
حضرت فاطمہ معصومہؑ خاندان امامت کی باعظمت خاتون، جو اہل بیتؑ کی تربیت میں پروان چڑھیں اور ایسے بلند روحانی و معنوی مقام پر فائز ہوئیں کہ ائمہ معصومینؑ نے ان کی زیارت کرنے والوں کے لیے جنت کی بشارت دی ہے۔
-
دمشق کے نواحی علاقوں میں شدید جھڑپیں
شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں شدید مسلح جھڑپوں کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔
-
ایران کے ساتھ ہر معاہدے میں ایجنسی کو نگرانی کی اجازت ہونی چاہیے، گروسی
عالمی جوہری ایجنسی کے سربراہ نے ایران کے ساتھ معاہدے کی صورت میں جوہری ادارے کی نگرانی کے حق پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کے جوہری پروگرام کا کوئی فوجی حل نہیں، فرانس
فرانسیسی وزیر خارجہ ژان نوئل بارو نے ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے کسی بھی فوجی اقدام کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔
-
فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاکستانی فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، پاکستانی میڈیا کا دعویٰ
پاکستانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں بھارت نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے جاسوسی کرنے کی کوشش کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران کی دفاعی طاقت کا جائزہ؛ ممکنہ جنگ کی صورت میں ایران کی مضبوط پوزیشن
ایران مغربی ایشیا میں اہم اور مضبوط دفاعی طاقت ہونے کے علاوہ میں عالمی اور ایشیائی سطح پر طاقتور ممالک کی درجہ بندی میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔
-
اسرائیل خطے میں دہشت گردی کی جڑ بن چکا ہے، ایرانی وزیر دفاع
ایران کے وزیردفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیر زادہ نے فلسطینیوں اور لبنانی شہریوں کے خلاف اسرائیل کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل خطے میں دہشت گردی کی جڑ بن چکا ہے۔
-
مصر اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں جنگ بندی پر اتفاق، ذرائع
اسرائیل اور مصر کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں فریقین نے غزہ میں طویل المدتی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
ایران اور عالمی جوہری ایجنسی کا اجلاس، تکنیکی معاملات پر مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
ایران اور آئی اے ای اے نے جوہری مذاکرات میں تیکنیکی اور حفاظتی امور پر تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
صیہونی رژیم نے تین ہزار مرتبہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، شیخ نعیم قاسم
لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے ملک کے اہم ترین مسائل کا ذکر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ بیروت کے جنوبی مضافات کے خلاف کل کی اسرائیلی جارحیت امریکی حمایت سے کی گئی۔
-
ٹرمپ دنیا کو اپنی کالونی سمجھنے لگے، کینیڈا کو امریکہ میں شامل کرنے کا مطالبہ دہرایا!
امریکی صدر نے کینیڈا کے انتخابات کے دن ایک بار پھر اس ملک کے امریکہ سے الحاق کا مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان کی جانب سے فوجی حملے کا خدشہ ہے، پاکستانی وزیر دفاع
پاکستان کے وزیر دفاع نے بھارت کی جانب سے ممکنہ فوجی کارروائی کا خدشہ ظاہر کیا۔
-
اینوٹیکس 2025، روشن مستقبل کی جانب ایک قدم؛ ایران دنیا بھر کے ٹیکنالوجی ماہرین کی میزبانی کرے گا
ایران کل اینوٹیکس 2025 کی میزبانی کرے گا، جہاں ملکی اور بین الاقوامی ٹیکنالوجی سے وابستہ کاروباری افراد اور ماہرین ٹیکنالوجی اور تکنیکی ترقی کے مستقبل کے بارے میں خیالات کا تبادلہ کرنے کے لیے جمع ہوں گے۔
-
غزہ میں جاری صیہونی جرائم انسانی حقوق کی تنظیموں کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہیں، ایرانی عہدیدار
ایرانی صدر کے معاون برائے اسٹریٹجک امور کا کہنا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کا تسلسل انسانی حقوق کی تنظیموں کے منہ پر طمانچہ ہے۔