5 مارچ، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • ایرانی اثاثوں کی ضبطی رکنے کا امکان، برطانوی سپریم کورٹ نے ایران کی اپیل منظور کرلی

    ایرانی اثاثوں کی ضبطی رکنے کا امکان، برطانوی سپریم کورٹ نے ایران کی اپیل منظور کرلی

    برطانوی سپریم کورٹ نے لندن میں واقع ایرانی پنشن فنڈ کی عمارت کے مقدمے پر ایرانی آئل کمپنی کی اپیل منظور کرتے ہوئے معاملہ خود سننے کا اعلان کردیا ہے۔

    2025-12-06 23:48
  • ایران_مصر وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، باہمی تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

    ایران_مصر وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، باہمی تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

    ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونک گفتگو میں باہمی تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔  

    2025-12-06 23:25
  • جوہری توانائی کے پرامن استعمال کے عزم پر قائم ہیں، ایرانی نائب صدر

    جوہری توانائی کے پرامن استعمال کے عزم پر قائم ہیں، ایرانی نائب صدر

    محمد رضا عارف جوہری ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال پر تاکید کرتے ہوئے 20 ہزار میگاواٹ جوہری بجلی منصوبے کو قومی ضرورت قرار دے دیا۔

    2025-12-06 23:24
  • ایران کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار ہیں، جنرل پوردستان

    ایران کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار ہیں، جنرل پوردستان

    ایران کی زمینی افواج کے اسٹریٹجک اسٹڈیز اور ریسرچ سینٹر کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل پوردستان نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج ہر قسم کے خطرات کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

    2025-12-06 22:52
  • ایران–روس آئی سی ٹی شعبے میں 20 معاہدہ یادداشتیں اور 5 کنٹریکٹ فائنل 

    ایران–روس آئی سی ٹی شعبے میں 20 معاہدہ یادداشتیں اور 5 کنٹریکٹ فائنل 

    ایران اور روس نے مواصلات کے شعبے میں مشترکہ ورکنگ گروپ کے پانچویں اجلاس کے دوران 20 معاہدہ یادداشتیں اور 5 کنٹریکٹ فائنل کیے، جس سے دوطرفہ ٹیکنیکی تعلقات کے فروغ میں نیا باب کھل گیا۔  

    2025-12-06 22:51
  • عراق میں مقاومت کے خلاف امریکی منصوبہ ناکام، دفتر خارجہ کا اعتراف

    عراق میں مقاومت کے خلاف امریکی منصوبہ ناکام، دفتر خارجہ کا اعتراف

    امریکی دفتر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ اور دیگر مقاومتی تنظیموں کے خلاف واشنگٹن کا منصوبہ ناکام ہوگیا۔

    2025-12-06 22:50
  • سمندری پانی میٹھا کرکے وسطی ایران تک پہنچانے کا اہم منصوبہ شروع

    سمندری پانی میٹھا کرکے وسطی ایران تک پہنچانے کا اہم منصوبہ شروع

    خلیج فارس اور بحیرۂ عمان سے سمندری پانی میٹھا بناکر منتقل کیا جائے گا تاکہ اصفہان کی صنعتوں اور مرکزی علاقوں میں مستقل بنیادوں پر پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے۔

    2025-12-06 21:43
  • آزاد اقوام اور ملکوں کے خلاف سازش کرنا امریکی پالیسی کا حصہ ہے، ایرانی رکن پارلیمنٹ

    آزاد اقوام اور ملکوں کے خلاف سازش کرنا امریکی پالیسی کا حصہ ہے، ایرانی رکن پارلیمنٹ

    ایرانی پارلیمنٹ کے رکن نے وینزویلا کے سفیر سے ملاقات کے دوران وینزویلا کے خلاف امریکی پالیسیوں کی شدید مذمت اور کراکس کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔

    2025-12-06 21:42
  • ایران نے ٹیکنالوجی کے میدان میں بڑی پیش رفت کی ہے، ائیر فورس کمانڈر

    ایران نے ٹیکنالوجی کے میدان میں بڑی پیش رفت کی ہے، ائیر فورس کمانڈر

    ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حمید واحدی نے کہا ہے کہ ملک نے علم و ٹیکنالوجی کے میدان میں بڑے اور نمایاں قدم اٹھائے ہیں۔

    2025-12-06 20:50
  • پیسو ڈینفس سسٹم قومی دفاع میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے، بریگیڈیئر جنرل حیدری 

    پیسو ڈینفس سسٹم قومی دفاع میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے، بریگیڈیئر جنرل حیدری 

    ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حیدری نے پیسو ڈینفس (Passive Defense) کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ یہ ادارہ قومی آمادگی، دفاعی قوت اور استحکام کو بڑھانے میں اسٹریٹجک حیثیت رکھتا ہے، اور حالیہ جنگی حالات نے اس کے کردار کو مزید نمایاں کر دیا ہے۔  

    2025-12-06 20:29
  • ایرانی سفیر کی بغداد کے نئے گورنر سے ملاقات، تہران–بغداد تعلقات پر گفتگو 

    ایرانی سفیر کی بغداد کے نئے گورنر سے ملاقات، تہران–بغداد تعلقات پر گفتگو 

    ایرانی سفیر نے عراق میں بغداد کے نئے گورنر علاء عطوانی سے ملاقات میں ان کی تقرری پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ ان کے دور میں تہران اور بغداد کے تعلقات میں نمایاں ترقی ہوگی۔  

    2025-12-06 17:17
  • ایران، پاکستان کے درمیان 40 لاکھ ڈالر سے زائد کی 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    ایران، پاکستان کے درمیان 40 لاکھ ڈالر سے زائد کی 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    ایران کے 12 رکنی تجارتی وفد نے فوڈ ایگ 2025 نمائش میں شرکت کی جہاں ایرانی وفد کی پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ کاروباری شراکت داری پر براہِ راست بات چیت ہوئی۔

    2025-12-06 16:20
  • اسرائیل کبھی علاقائی نظام کا حصہ نہیں بن سکتا، حماس

    اسرائیل کبھی علاقائی نظام کا حصہ نہیں بن سکتا، حماس

    حماس کے رہنما نے اسرائیل کو خطے کے لیے مستقل خطرہ قرار دیتے ہوئے فلسطینی وحدت اور مقاومت کی حمایت پر زور دیا۔

    2025-12-06 16:03
  • امریکہ نے ایران میں حکومت تبدیلی کے منصوبے کی ناکامی تسلیم کرلی

    امریکہ نے ایران میں حکومت تبدیلی کے منصوبے کی ناکامی تسلیم کرلی

    امریکی صدر کے خصوصی نمائندے نے اعتراف کیا کہ واشنگٹن کی ایران میں نظام بدلنے کی کوششیں دو بار ناکام رہیں۔

    2025-12-06 16:02
  • ایران، دہدشت میں 7,000 سال پرانا گاؤں دریافت

    ایران، دہدشت میں 7,000 سال پرانا گاؤں دریافت

    ایرانی آثار قدیمہ کے ماہرین نے دہدشت کے تاریخی شہر کے نیچے ایک 7,000 سال پرانا گاؤں دریافت کیا ہے۔

    2025-12-06 15:10
  • فیفا امن ایوارڈ متنازع: جب جنگ اور جارحیت کے خوگر ٹرمپ حقدار ٹھہرے

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    فیفا امن ایوارڈ متنازع: جب جنگ اور جارحیت کے خوگر ٹرمپ حقدار ٹھہرے

    فیفا امن ایوارڈ کہ تقریب اس وقت جگ ہنسائی کا باعث بنی جب دنیا بھر میں جنگ اور حملوں کی بات کرنے والے ٹرمپ کا حقدار قرار دیا گیا۔

    2025-12-06 14:13
  • ایرانی جزائر پر امارات کے بے بنیاد دعوے پر ایران کا شدید ردعمل

    ایرانی جزائر پر امارات کے بے بنیاد دعوے پر ایران کا شدید ردعمل

    رہبر معظم انقلاب کے بین الاقوامی امور کے مشیر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایرانی جزائر پر بار بار کیے جانے والے بے بنیاد دعوے دراصل استعماری طاقتوں کے ساتھ تعاون کا حصہ ہیں۔  

    2025-12-06 12:34
  • مصر کے وزیر خارجہ کا گروسی سے رابطہ، ایران کے جوہری پروگرام پر تبادلہ خیال

    مصر کے وزیر خارجہ کا گروسی سے رابطہ، ایران کے جوہری پروگرام پر تبادلہ خیال

    مصری وزیر خارجہ اور گروسی کی ٹیلی فونک ملاقات میں خطے میں اعتماد سازی، کشیدگی میں کمی اور ایران کے جوہری پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    2025-12-06 12:09
  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں پانچ قراردادیں منظور

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں پانچ قراردادیں منظور

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین سے متعلق پانچ قراردادیں بھاری اکثریت سے منظور کر لیں جن میں پناہ گزینوں کی امداد، UNRWA کی سرگرمیوں میں توسیع اور اسرائیلی بستیوں کی مذمت شامل ہے۔ 

    2025-12-06 10:05
  • اسرائیلی فوج میں خودکشی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ  

    اسرائیلی فوج میں خودکشی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ  

    اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق غزہ جنگ کے آغاز کے بعد فوجیوں میں خودکشی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ 

    2025-12-06 10:04
  • ایران_تھائی لینڈ تعلقات 400 سالہ تاریخی و ثقافتی بنیادوں پر ہے، پزشکیان 

    ایران_تھائی لینڈ تعلقات 400 سالہ تاریخی و ثقافتی بنیادوں پر ہے، پزشکیان 

    ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اور تھائی لینڈ کے تعلقات چار سو سالہ تاریخی و ثقافتی بنیادوں پر قائم ہیں اور اس سال دونوں ممالک اپنے سفارتی تعلقات کے قیام کی سترہویں سالگرہ منا رہے ہیں۔    

    2025-12-06 09:07
  • خطے میں عدم استحکام اور مشکلات کی جڑ اسرائیل ہے، نہ ایران، سعودی سابق انٹیلیجنس چیف

    خطے میں عدم استحکام اور مشکلات کی جڑ اسرائیل ہے، نہ ایران، سعودی سابق انٹیلیجنس چیف

    سعودی عرب کے سابق انٹیلیجنس چیف ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ خطے میں اصل مشکلات کی جڑ اور عدم استحکام کا باعث اسرائیل ہے، نہ کہ ایران۔  

    2025-12-06 09:05
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio

بریکنگ نیوز

  • ٹرمپ اور صہیونیوں کا خون بہانا امام زمان علیہ السلام کی خواہش ہے، آیت اللہ العظمی جوادی آملی