10 نومبر، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • ایران کا نیا زیرِ زمین میزائل شہر منظرِ عام پر؛ فضائیہ سپاہ کی میزائل طاقت اور عملی تیاری کا مظاہرہ

    ایران کا نیا زیرِ زمین میزائل شہر منظرِ عام پر؛ فضائیہ سپاہ کی میزائل طاقت اور عملی تیاری کا مظاہرہ

    ایرانی مسلح افواج کے سربراہ اور سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کی فضائی و خلائی فورس کے کمانڈر کی موجودگی میں اس فورس کے نئے زیرِ زمین میزائل شہروں میں سے ایک کی رونمائی کی گئی۔

    2026-11-10 16:03
  • دشمن ایران کو ماضی کی ذلت و وابستگی کی طرف واپس نہیں لے جا سکتا

    رہبر انقلاب کا ہفتہ دفاع مقدس اور سید مقاومت کی برسی کے موقع پر اہم پیغام:

    دشمن ایران کو ماضی کی ذلت و وابستگی کی طرف واپس نہیں لے جا سکتا

    رہبرِ انقلابِ اسلامی نے میدان میں عوام کی سات ماہ کی موجودگی سے دشمنوں کے خوف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ 3 کروڑ سے زائد ’’جان فدا‘‘ افراد کی آمادگی ایسا میدان فراہم کر رہی ہے جو ایران کے نام کی سربلندی اور دشمنوں کے لیے ننگ کا باعث ہے۔

    2026-09-28 16:49
  • آبنائے ہرمز میں امریکہ بحری ڈرون پکڑ لیا، سپاہ پاسداران انقلاب

    آبنائے ہرمز میں امریکہ بحری ڈرون پکڑ لیا، سپاہ پاسداران انقلاب

    سپاہ پاسداران کی بحریہ نے کہا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز میں جاسوسی کے لیے سرگرم امریکی فوج کے ایک جدید زیرسطحی ڈرون کو پیچیدہ کارروائی کے دوران اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

    2026-09-27 15:31
  • آبنائے ہرمز میں امریکی جدید ٹیکنالوجی سے لیس "زیر آب ڈرون" کو قبضے میں لے لیا گیا

    آبنائے ہرمز میں امریکی جدید ٹیکنالوجی سے لیس "زیر آب ڈرون" کو قبضے میں لے لیا گیا

    سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی بحریہ کے ترجمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے آبنائے ہرمز میں امریکی جدید ٹیکنالوجی سے لیس زیر آب ڈرون کو قبضے میں لیے جانے کی اطلاع دی ہے۔

    2026-09-08 18:51
  • جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر آبنائے ہرمز ایک بار پھر بند

    جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر آبنائے ہرمز ایک بار پھر بند

    ایران کی مرکزی فوجی کمان خاتم الانبیاء نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو تمام بحری آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

    2026-06-20 18:01
  • ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا

    ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا

    امریکہ کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی اور ایران پر جارحیت کے بعد ایران نے ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

    2026-06-11 02:27
  • امریکی فائرنگ پر سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کا فوری ردعمل، امریکہ کو پسپائی کا سامنا

    امریکی فائرنگ پر سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کا فوری ردعمل، امریکہ کو پسپائی کا سامنا

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے بحیرۂ عمان کے قریب ایک ایرانی تجارتی جہاز پر امریکی دہشت گرد فوجیوں کی فائرنگ کے واقعے پر فوری ردعمل دیتے ہوئے امریکی اہلکاروں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔

    2026-04-19 21:18
  • شہداء کے خون کا انتقام ضرور لیا جائے گا، رہبر انقلاب آیت خامنہ ای

    شہداء کے خون کا انتقام ضرور لیا جائے گا، رہبر انقلاب آیت خامنہ ای

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے کہا ہے کہ شہداء کے خون کا انتقام ہرگز نظرانداز نہیں کیا جائے گا۔

    2026-03-12 17:07
  • رہبر معظم انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کا پہلا پیغام کچھ ہی دیر میں جاری کیا جائے گا

    رہبر معظم انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کا پہلا پیغام کچھ ہی دیر میں جاری کیا جائے گا

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کا پہلا پیغام کچھ دیر بعد جاری کیا جائے گا۔

    2026-03-12 16:15
  • آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای رہبر معظم انقلاب اسلامی منتخب ہوگئے

    آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای رہبر معظم انقلاب اسلامی منتخب ہوگئے

    مجلس خبرگان نے بھاری اکثریت سے آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کو رہبر انقلاب اسلامی منتخب کرلیا ہے۔

    2026-03-09 01:16
  • ٹرمپ اور صہیونیوں کا خون بہانا امام زمان علیہ السلام کی خواہش ہے، آیت اللہ العظمی جوادی آملی

    ٹرمپ اور صہیونیوں کا خون بہانا امام زمان علیہ السلام کی خواہش ہے، آیت اللہ العظمی جوادی آملی

    آیت اللہ العظمی جوادی آملی نے کہا ہے کہ اس وقت بڑی ذمہ داری قومی وحدت کی حفاظت ہے، ٹرمپ اور صہیونیوں کا خون بہانا امام زمان علیہ السلام کی خواہش ہے۔

    2026-03-05 01:01
  • تہران کے عوام آج رات 10 بجے سے شہید رہبر معظم انقلاب کے جسد مطہر کے ساتھ وداع کریں گے

    تہران کے عوام آج رات 10 بجے سے شہید رہبر معظم انقلاب کے جسد مطہر کے ساتھ وداع کریں گے

    اسلامی تبیلغاتی کونسل تہران کے کوارڈینیٹر کے مطابق مصلائے امام خمینیؒ تین روز تک شب و روز زائرین کے لیے کھلا رہے گا، تشییع کے بارے میں اعلان بعد میں جاری کیا جائے گا۔

    2026-03-04 12:43
  • تہران میں زور دار دھماکوں کی آوازیں، اسرائیلی وزیرِ جنگ کا پیشگی حملے کا دعویٰ

    تہران میں زور دار دھماکوں کی آوازیں، اسرائیلی وزیرِ جنگ کا پیشگی حملے کا دعویٰ

    ہفتے کی صبح دارالحکومت کے مرکزی علاقے میں متعدد زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔

    2026-02-28 10:32
  • 22 بہمن کو عوام نے ایران کو سربلند اور دشمن کو مایوس کردیا، رہبر معظم

    22 بہمن کو عوام نے ایران کو سربلند اور دشمن کو مایوس کردیا، رہبر معظم

    22 بہمن کی ریلیوں میں بھرپور شرکت پر رہبر معظم نے ایرانی عوام کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے ایک بار پھر ایران کو سربلند اور دشمن کو مایوس کردیا۔

    2026-02-12 19:14
  • تہران میں 22 بہمن کی ریلی؛ 47 سالہ استقامت اور اقتدار سے تجدیدِ عہد

    تہران میں 22 بہمن کی ریلی؛ 47 سالہ استقامت اور اقتدار سے تجدیدِ عہد

    ایران بھر میں انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر 22 بہمن کی مرکزی ریلیوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جہاں عوام بڑی تعداد میں گھروں سے نکل کر 47 سالہ جدوجہد، استقامت اور قومی اقتدار کو خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں۔

    2026-02-11 08:51
  • ایران بھر میں شرپسندوں اور غیر ملکی ایجنٹوں کے خلاف عوامی ریلیاں+ویڈیوز، تصاویر

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    ایران بھر میں شرپسندوں اور غیر ملکی ایجنٹوں کے خلاف عوامی ریلیاں+ویڈیوز، تصاویر

    ایران کے مختلف شہروں میں لاکھوں کی تعداد میں عوام شرپسند عناصر کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکال رہے ہیں۔

    2026-01-12 15:23
  • وینزویلا کے صدر اور انکی اہلیہ کو گرفتار کر لیا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

    وینزویلا کے صدر اور انکی اہلیہ کو گرفتار کر لیا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا ہے۔

    2026-01-03 13:16
  • ایران نے بیک وقت تین ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے+ ویڈیو

    ایران نے بیک وقت تین ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے+ ویڈیو

    ایران نے روسی لانچ پیڈ کے ذریعے طلوع-3، ظفر-2 اور کوثر-1.5 سیٹلائٹس مدار میں داخل کر دیے، جن میں طلوع-3 ایران کا اب تک کا سب سے وزنی اور جدید مشاہداتی سیٹلائٹ ہے۔

    2025-12-28 17:20
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio

بریکنگ نیوز

  • ایران کا نیا زیرِ زمین میزائل شہر منظرِ عام پر؛ فضائیہ سپاہ کی میزائل طاقت اور عملی تیاری کا مظاہرہ