19 اپریل، 2026، 9:18 PM

امریکی فائرنگ پر سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کا فوری ردعمل، امریکہ کو پسپائی کا سامنا

امریکی فائرنگ پر سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کا فوری ردعمل، امریکہ کو پسپائی کا سامنا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے بحیرۂ عمان کے قریب ایک ایرانی تجارتی جہاز پر امریکی دہشت گرد فوجیوں کی فائرنگ کے واقعے پر فوری ردعمل دیتے ہوئے امریکی اہلکاروں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے بحیرۂ عمان کے قریب ایک ایرانی تجارتی جہاز پر امریکی فائرنگ کے واقعے پر فوری ردعمل دیتے ہوئے امریکی دہشتگرد اہلکاروں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔

ذرائع کے مطابق آبنائے ہرمز کی بندش اور بھارتی و برطانوی تجارتی جہازوں کو واپس بھیجنے کے بعد، سپاہ پاسداران کی کنٹرول کارروائیوں کے تناظر میں امریکی دہشتگرد اہلکاروں نے ایک ایرانی تجارتی جہاز کو واپس موڑنے کے لیے فائرنگ کی۔

سپاہ پاسداران کی بحریہ کی بروقت مداخلت اور تیز ردعمل کے بعد امریکی اہلکار علاقے سے پسپا ہو گئے۔

News ID 1938950

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha