امریکہ
-
صہیونی حکومت کے باقی رہنے کا کوئی چانس نہیں ہے، جنرل نقدی
سپاہ پاسداران کے کمانڈر کے مشیر نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت آج جن حالات سے دوچار ہے، وہ ایرانی قوم اور مقاومتی محاذ کی بہادرانہ استقامت اور جدوجہد کا نتیجہ ہیں۔
-
ایران امریکی ڈرونز کو کیسے اپنے قبضے میں لیتا ہے؟ الجزیرہ کی خصوصی رپورٹ
الجزیرہ نے اپنی ایک رپورٹ میں ایران کی الیکٹرانک جنگی صلاحیتوں کا جائزہ لیتے ہوئے بتایا ہے کہ ایران ڈرونز کے مواصلاتی اور نیوی گیشن نظام میں خلل ڈال کر امریکی ڈرونز کو اپنے کنٹرول میں لینے یا بحفاظت اتارنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
ایران کی ہمسایہ ممالک کو امریکی جارحیت میں معاونت سے باز رہنے کی سخت تنبیہ
ایرانی وزارت خارجہ نے جنوبی ساحلی علاقوں پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی ممالک کی سرزمین کو ایران کے خلاف استعمال کرنا جارحیت کے زمرے میں آتا ہے اور ایران کو اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے۔
-
محمد بن سلمان کی امریکی سینٹکام کے کمانڈر سے ملاقات
سعودی ولی عہد نے ریاض میں امریکی سینٹکام کے کمانڈر بریڈ کوپر سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون اور علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایران کے کیمیائی ہتھیاروں سے متعلق موساد کے سربراہ کے دعوے جانبدارانہ تھے، امریکی عہدیدار
ایک امریکی عہدیدار نے ایران کے کیمیائی ہتھیاروں کے بارے میں موساد کے سربراہ کے دعووں کو جانبدارانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بظاہر یہ دعوے ایک خاص منصوبے کو آگے بڑھانے کے مقصد سے کیے گئے تھے۔
-
آبنائے ہرمز کی نگرانی اور کنٹرول ایرانی مسلح افواج کے ہاتھ میں ہے؛ ترجمان ایرانی فوج
ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی نگرانی اور کنٹرول ایرانی مسلح افواج کے پاس ہے اور دشمن امریکہ کی جارحیت سے پہلے کے مقابلے میں اب اس آبی گزرگاہ کی نگرانی مزید سخت کر دی گئی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
سیستان و بلوچستان، جیش العدل اور انصار الفرقان کا انضمام؛ اسرائیل کی نئی چال؟
سیستان و بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں دہشت گرد گروہوں کی شکست اور عوامی سطح پر رسوائی کے بعد اسرائیل نئی شکل میں ان گروہوں کو سامنے لانے کی مذموم سازش کررہا ہے۔
-
امریکہ میں مسلسل سائبر تعطل؛ پسِ پردہ کیا عوامل کارفرما ہیں؟
امریکی ماہرین اور سیاست دانوں نے ملک میں بڑے پیمانے پر اور مسلسل رونما ہونے والے سائبر نظام کے تعطل کے حوالے سے حکومت کے مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے سائبر حملوں کے امکان کو خارج از امکان قرار نہیں دیا اور اس شعبے میں بدانتظامی کے خطرات سے خبردار کیا ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان جامع معاہدے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں، قطر
قطری وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے ایران اور امریکہ کے درمیان جامع معاہدے تک پہنچنے کی سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
نیویگیشن سسٹم بند ہونے کے باعث آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک آئل ٹینکر، جس کا نیویگیشن سسٹم بند تھا، آبنائے ہرمز کے مشرق میں ایک غیر مجاز بحری علاقے میں سفر کے دوران بحری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں اس میں آگ لگ گئی اور اسے بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔
-
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا آغاز کرنے والا امریکہ؛ فوجی اقدامات روک دے! ماسکو
روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ماسکو ایک بار پھر مشرقِ وسطیٰ میں جھڑپوں کا آغاز کرنے والے امریکہ سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ فوراً فوجی اقدامات ختم کرے۔
-
ایران کے خلاف جنگ کو طویل المدتی تک جاری رہنے نہیں بننے دیں گے، امریکی نائب صدر
امریکی نائب صدر نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے پاس ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں ختم کرنے سمیت کئی آپشنز موجود ہیں اور وہ جنگ کو غیر معینہ مدت تک جاری رکھنے کے حق میں نہیں ہیں۔
-
جیفری ایپسٹین کو جیل میں قتل کیا گیا تھا، امریکی فرانزک ماہر
امریکی فرانزک ماہر نے ایک سالہ تحقیقات کے بعد دعوی کیا ہے کہ جیفری ایپسٹین کی موت خودکشی نہیں بلکہ غالبا دانستہ طور پر گلا گھونٹنے کے نتیجے میں ہوئی تھی۔
-
آلودہ بم کا دعویٰ ایران پر جارحیت کا جواز پیدا کرنے کی سازش ہے، بقائی
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے اہم بنیادی ڈھانچوں اور میزائل اڈوں کے درمیان قربت کی کہانیاں گھڑنا یا ’’آلودہ بم‘‘ کا افسانہ پھیلانا، جارحیت اور جرائم کو جواز فراہم کرنے کے لیے شیطانی فضا سازی کے سوا کچھ نہیں۔
-
قومی عزم ہی جنگ کے انجام کا فیصلہ کرتا ہے، جنرل عبداللہی
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ جنگ کے میدان کا فیصلہ فوجی سازوسامان نہیں، بلکہ قومی عزم اور ایمان کرتے ہیں، کہا کہ ہم اس خطے میں امریکیوں کو قطبِ جنوبی تک پیچھے دھکیل دیں گے۔
-
اقوام متحدہ، مشرق وسطی کو جوہری ہتھیاروں سے پاک خطہ بنانا چاہتے ہیں، ایرانی سفیر
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ تہران مشرق وسطی کو جوہری ہتھیاروں سے پاک خطہ بنانے کے عزم پر قائم ہے۔
-
ایرانی قوم امریکہ اور اسرائیل کے سامنے کبھی سر نہیں جھکائے گی، جنرل وحیدی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کی ثابت قدمی کے باعث استکباری قوتوں کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔
-
ایران مخالف جنگ کے سوداگر عوام کو بلیک میل کر رہے ہیں، قالیباف کا امریکہ کو دوٹوک پیغام
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جھوٹے پرچم کی کارروائیاں ایک بار پھر شروع ہو گئی ہیں اور جنگ و خونریزی کے سوداگر مائیکروفون اٹھائے میدان میں آ گئے ہیں۔
-
کرملین کی طرف سے پیوٹن، شی جن پنگ اور ٹرمپ کی ملاقات سے متعلق اہم تفصیلات
روسی صدر کے معاون نے اعلان کیا ہے کہ پیوٹن، ٹرمپ اور شی جن پنگ، اپیک سربراہی اجلاس کے موقع پر ایک مفید اور نتیجہ خیز گفتگو کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
آہنی دروازہ؛ ایران کے جغرافیے کے ساتھ امریکہ کا جغرافیائی و سیاسی جوا
امریکہ کا منصوبہ ایران کی اقتصادی ناکہ بندی کے ذریعے پڑوسی ممالک کو دباؤ کے آلے میں تبدیل کرنا ہے، لیکن واشنگٹن اس حقیقت سے غافل ہے کہ ان ممالک کے اپنے آزاد مفادات بھی ہیں۔
-
ڈیموکریٹس رہنما کا ایران کے خلاف جنگ ختم کرنے کا مطالبہ
امریکی ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما حکیم جیفریز نے ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیلی حکومت کی جنگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تنازعے کے باعث امریکی شہریوں کے اخراجاتِ زندگی میں بے تحاشہ اضافہ ہوگیا ہے۔
-
جارح قوتوں کو شکست دینے کے لیے دہشت گردی کی ضرورت نہیں، بقائی
ترجمان وزارت خارجہ ایران نے کہا ہے کہ ایران جارحیت کرنے والوں کو شکست دینے کے لیے نہ دشمن کے طریقے اپنانے کا محتاج ہے اور نہ ہی عام شہریوں کی زندگیوں میں خلل ڈالنے کا خواہاں ہے۔
-
میرے گھر کی تصویر شائع ہونے سے ایران میرے رہائشی مقام کی شناخت کرسکتا ہے، امریکی وزیر خزانہ
اسکاٹ بیسینٹ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان کے گھر کی جغرافیائی معلومات پر مشتمل تصویر شائع ہونے کے بعد ایران کے لیے ان کی رہائش گاہ کا پتا لگانا ممکن ہوگیا ہے۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں تاہم حملہ آوروں کے اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ خطے کے ممالک کے ساتھ ایران کا کوئی بنیادی اختلاف نہیں۔ تاہم کسی بھی ملک کی سرزمین، فضائی حدود اور تنصیبات کو دوسرے ملک پر حملوں کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔
-
ٹرمپ خاندان کی بدعنوانی امریکی عوام کے لیے تشویش کا باعث ہے، سابق امریکی نائب صدر
سابق امریکی نائب صدر مائیک پنس نے ٹرمپ انتظامیہ پر مالی بدعنوانی کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر اور ان کی کابینہ کے ارکان کے خاندانوں کی بدعنوانی سے امریکہ میں ان کے سخت حامی بھی پریشان ہیں۔
-
ایران مذاکرات کی میز پر امریکہ پر اعتماد نہیں کرتا، غریب آبادی
ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ امریکہ گزشتہ 18 ماہ کے دوران تین مرتبہ بدعہدی کر چکا ہے، اس لیے کسی بھی معاہدے کے لیے ضروری ہے کہ واشنگٹن ایران کی تمام شرائط پوری کرے۔
-
یورپ سے بڑے پیمانے پر امریکی فوجیوں کے انخلا تعطل کا شکار؛ واشنگٹن پیچھے ہٹنے پر مجبور
ٹرمپ انتظامیہ اپنے ابتدائی منصوبوں کے برعکس یورپ میں اپنی فوجی موجودگی میں صرف تقریباً 5 ہزار فوجیوں کی کمی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
-
امریکی حکام کا فوجی اڈوں میں پناہ لینا ایران کی غیر معمولی انٹیلیجنس برتری کا نتیجہ، عرب مبصر
عرب مبصر نے واضح کیا کہ محورِ مزاحمت اپنی طاقت بحال کرنے اور اپنی صفوں کو ازسرِنو منظم کرنے میں مصروف ہے۔ یہ عمل لبنان سے غزہ، مغربی کنارے، عراق اور یمن تک جاری ہے اور یقیناً ایران میں بھی، جو اس محور کی قیادت کر رہا ہے۔ لہٰذا یہ محور بہت جلد اس میدان میں متعدد بڑی اور حیران کن کاروائیاں انجام دےگا۔
-
ٹرمپ اور ان کے خاندان کے خلاف بدعنوانی کی تحقیقات پر تین عرب ممالک میں تشویش
واشنگٹن پوسٹ کے مطابق، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر کو خدشہ ہے کہ امریکی ڈیموکریٹس کی جانب سے ٹرمپ اور ان کے خاندان کے مالی معاملات کی تحقیقات میں ان ممالک کا نام بھی شامل ہو سکتا ہے۔
-
ٹرمپ ایران کے خلاف جنگی بیانات سے پیچھے ہٹنے لگے
باخبر ذرائع کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کے دلدل سے نکلنے کے لیے ایران کے خلاف دوبارہ فوجی کارروائی نہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔