-
بحریہ مکمل ہتھیاروں سے لیس اور کسی بھی خطرے کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے، جنرل پاکپور
جنرل محمد پاکپور نے کہا کہ بحریہ کسی بھی معرکے کے لیے مکمل ہتھیاروں اور صلاحیتوں سے لیس ہے، مشق کے دوران لمبے فاصلے کے بیلسٹک اور کروز میزائلوں کے تجربات سے ایران کی بحری طاقت واضح ہوئی۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کی کارروائی، منافقین خلق کے کارندے گرفتار
سپاہ پاسداران انقلاب نے تہران میں کاروائی کرکے منافقین خلق سے وابستہ دہشت گرد ٹیم گرفتار کرلی جو تخریب کاری کی منصوبہ بندی کر رہی تھی۔
-
ورلڈ انڈر21 تائیکوانڈو چیمپئن شپ، ایرانی کھلاڑی کا گولڈ میڈل
ایرانی کھلاڑی امیر رضا غلامی نے اسپینش حریف کو فائنل میں 2-0 سے شکست دے کر مردوں کے 80 کلوگرام مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔
-
ایرانی بحری مشقوں اور آپریشنز میں مکمل طور پر ملکی ساختہ سازوسامان استعمال ہوتے ہیں، ایڈمرل ایرانی
ایرانی بحریہ کے سربراہ ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج کی جنگی مشقوں اور آپریشنز میں استعمال ہونے والا تمام سازوسامان اور اسلحہ ملکی ماہرین کی کاوشوں سے تیار کیا گیا ہے۔
-
ایرانی قوم بیدار اور دشمن کو شکست دینے کے لیے مکمل تیار ہے، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا ہے کہ دشمن دوبارہ کسی قسم کی مہم جوئی کرے تو ایران کی مسلح افواج قوم کے ساتھ مل کر اسے پھر عبرت ناک شکست دیں گی۔
-
سپاہ پاسداران کی بحری مشقوں کے مناظر+ویڈیو
سپاہ پاسداران کی بحریہ نے خلیج فارس میں مشقوں کے دوران میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا۔
-
خلیج فارس میں سپاہ پاسداران انقلاب کی بحری مشقیں، مختلف میزائلوں اور ڈرونز کا کامیاب تجربہ
سپاہ پاسداران کی بحریہ مشقوں کے دوران بیلسٹک و کروز میزائلوں اور ڈرون طیاروں کے ذریعے تمام اہداف کو درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
عراق میں حزباللہ و انصارالله کو دہشتگرد قرار دینے کا تنازع؛ غلطی یا دباؤ کے بعد پسپائی؟
عراقی حکومت نے دہشت گرد تنظیموں کی سرکاری فہرست میں حزباللہ لبنان اور انصارالله یمن کی موجودگی کو اشتباہ قرار دیا، مگر مبصرین اسے داخلی و بیرونی دباؤ کے بعد کی پسپائی سمجھتے ہیں۔
-
تین جزائر پر خلیج فارس تعاون کونسل کے دعوے بے بنیاد ہیں، بقائی
ایرانی وزیر خارجہ کے ترجمان نے خلیج فارس تعاون کونسل کے حالیہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابوموسیٰ، تنب بزرگ اور تنب کوچک کے جزائر اسلامی جمہوریہ ایران کی تاریخی سرزمین کا لازمی حصہ ہیں
-
ایرانی جزائر اور آرش فیلڈ پر خلیج فارس تعاون کونسل کے دعوے بے بنیاد ہیں، ولایتی
رہبر معظم انقلاب کے مشیر علی اکبر ولایتی نے خلیج فارس تعاون کونسل کے ایرانی جزائر اور آرش آئل فیلڈ پر دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیا۔
-
روس_بھارت کی بڑھتی ہوئی دوستی، پیوٹن دو روزہ دورہ، نئی دہلی میں پرتپاک استقبال
روسی صدر ولادیمیر پوٹن دو روزہ دورے پر جب نئی دہلی ایئرپورٹ پہنچے تو ہندوستانی وزیرِاعظم نریندر مودی نے ان کا ذاتی طور پر استقبال کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
حضرت اُمّالبنینؑ نے اپنے بچوں کو اشراف زادہ نہیں بلکہ ولایت اور امامت کا خادم بنایا
اس عظیم ماں نے اپنے بیٹوں کو سید زادہ کہلانے کے بجائے امام حسینؑ کی خدمت اور ان سے وفاداری کے لیے پروان چڑھایا۔ حضرت عباسؑ اسی تربیت کا درخشاں ثمر ہیں۔