-
ہندوستان میں چاند نظر آگیا، کل عید ہوگی
ہندوستان میں عید الفطر کا چاند نظر آ گیا ہے اور ملک بھر میں کل یعنی پیر 31 مارچ کو عید منائی جائے گی۔
-
مہاراشٹرا کی مسجد میں دھماکہ، دو افراد گرفتار، عید سے قبل خوف و ہراس
مہاراشٹرا کے ضلع بیڈ میں اتوار کی صبح ایک مسجد میں زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں مسجد کے اندرونی حصے کو نقصان پہنچا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
عالمی یوم القدس کے موقع پر ہندوستان کے شہروں، قصبوں اور گاؤں میں شاندار ریلیاں
ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی سمیت کشمیر کے مختلف علاقوں اور لکھنؤ سمیت کئی بڑے جھوٹے شہروں، قصبوں اور گاؤں سے عالمی یوم قدس کے موقع پر نکلنے والی ریلیوں اور احتجاجی جلسوں کی سامنے آرہی ہیں۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم کا نوروز کی مناسبت سے تہنیتی پیغام
ہندوستان کے وزیر اعظم نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے نوروز کی آمد پر مبارکباد دی۔
-
ہندوستان، وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کا احتجاج، مولانا کلب جواد کی شرکت
مولانا کلب جواد نے کہا کہ وقف بل نہیں بلکہ یہ سانپ کا بل ہے۔ اس میں زہر بھرا ہوا ہے۔ اس بل کے ذریعہ مسلمانوں کو ڈسنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست منی پور میں کریک ڈاؤن، اسلحہ جمع کرانے کا سلسلہ جاری
ہندوستان کی فساد زدہ ریاست منی پور میں عسکریت پسندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کشمیر کی دو تنظیموں پر پابندی
ہندوستان کی وزرات داخلہ نے عوامی ایکشن کمیٹی اور جموں و کشمیر اتحاد المسلمین پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی گئی۔
-
سابق وزیر اعلیٰ کی جانب سے جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ ہندوستان کی حکومت کو جموں کشمیر کا، ریاست کا درجہ بحال کرنا ہوگا۔
-
بھارتی ایئر سروس کا لڑاکا جیگوار طیارہ گر کر تباہ
ایئر سروس کا لڑاکا جیگوار طیارہ جمعہ کی شام کو معمول کی پرواز کے دوران انبالہ میں گر کر تباہ ہو گیا۔
-
وقف ترمیمی بل کے خلاف آصفی مسجد میں احتجاج، وقف بل واپس لینے کا مطالبہ
وقف ترمیمی بل کے خلاف نماز جمعہ کے بعد آصفی مسجد میں احتجاج ہوا، مظاہرین نے سرکار سے وقف بل واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان میں 10 مارچ کو وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کا اعلان
آل انڈیا مسلم بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وقف ترمیمی بل کے خلاف دس مارچ کو دہلی کے جنتر منتر پر ایک با مظاہرہ کیا جائے گا۔
-
مولانا جلال الدین نے کہا تھا کہ آواز بلند کرنے کے بجائے اپنے الفاظ کو بلند کریں، مودی
ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے ایرانی فارسی شاعر مولانا جلال الدین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا "مولانا جلال الدین نے کہا تھا کہ آواز بلند کرنے کے بجائے اپنے الفاظ کو بلند کریں، کیونکہ پھول بارش میں اگتے ہیں، طوفان میں نہیں۔
-
بھارت اور چین کی سرحد کے قریب برفانی تودہ گرنے سے 4 افراد ہلاک
بھارت اور چین کی سرحد کے قریب ایک ہائی وے پر برفانی تودہ گرنے سے کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے
-
ہندوستان میں چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ اتوار کو ہوگا
بھارت کی مرکزی شاہی مسجد کے امام نے اعلان کیا ہے کہ بھارت بھر میں رمضان المبارک کا چاند کسی شہر میں نظر نہیں آیا۔
-
ہندوستانی وزیراعظم پر اپوزیشن کا سنگین الزام
ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے ملک کے سلسلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے توہین آمیز رویے کے مقابلے میں وزیر اعظم مودی پر خاموشی برتنے اور تسلیم ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ایران کا بحری جنگی بیڑا ممبئی پہنچ گیا، انڈین نیوی کا پرتپاک استقبال
ایران کا 100 واں بحری جنگی بیڑا ممبئی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا۔
-
لکھنؤ میں شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے لیے ایصال ثواب کی مجلس کا اہتمام
لکھنؤ کے تاریخی چھوٹا امام باڑہ میں سہ پہر 4 بجے شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے لیے ایک مجلس کا انعقاد کیا گیا۔ یہ اجتماع ان کی شہادت کو یاد کرنے اور ان کی روح کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کی دعا کے لیے منعقد کیا گیا۔
-
شہید حسن نصراللہ اور شہید صفی الدین کی تدفین کی مناسبت سے کارگل میں تعزیتی جلوس
کارگل میں شہید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کی تدفین کی مناسبت سے تعزیتی جلوس نکالا گیا۔
-
عراقچی سے اچھی اور تعمیری ملاقات رہی، بھارتی وزیر خارجہ
ہندوستانی وزیر خارجہ نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ سے میری ملاقات اچھی رہی۔ ہم نے دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکا سے مزید 119 بھارتی شہری بےدخل، زنجیروں میں جکڑ کر بھارت بھیجا گیا
امریکا میں غیر قانونی طور پر مقیم 119 بھارتی شہریوں کو ملک بدر کر دیا گیا، جو خصوصی پرواز کے ذریعے بھارتی شہر امرتسر پہنچ گئے۔
-
دہلی ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے 18 افراد ہلاک، متعدد زخمی
بھارت کے شہر نئی دہلی کے ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے 18 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
-
وقف ترمیمی بل آئین مخالف ہے ،ہم ہرگز قبول نہیں کریں گے، مولانا کلب جواد نقوی
مولانا کلب جواد نقوی نے آصفی مسجد میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جے پی سی نے غیر آئینی طرز عمل اپنایا،یہ بل اوقاف کی تباہی کا بل ہے۔
-
ہندوستان کی ایران کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر مبارکباد
ہندوستانی وزیر خارجہ نے ایران کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔
-
کرگل میں جشن انقلاب اسلامی کا انعقاد
انقلاب اسلامی ایران کی 46ویں جشن سالگرہ کے موقع پر ایران بھر کے ساتھ ساتھ کشمیر کے گوشہ و کنار میں بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔
-
دہلی انتخابات، ایگزٹ پول میں بی جے پی کے جیتنے کی پیشگوئی، 25 سال بعد اقتدار میں واپسی کا امکان
سیاسی طور پر اہم مقابلے کے لیے جاری کردہ ایگزٹ پول کے مطابق دہلی اسمبلی کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) 2 دہائیوں سے زیادہ عرصے کے بعد اقتدار میں واپس آسکتی ہے۔
-
ایران میں تین ہندوستانی شہری لاپتہ، دہلی نے تہران سے مدد مانگی
ہندوستان نے ایران میں لاپتہ ہونے والے اپنے تین شہریوں کی تلاش کے لئے اس ملک سے مدد مانگی ہے۔
-
بھارت: مہا کمبھ میلے میں بھگدڑ سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی
بھارتی ریاست اترپردیش میں ہندو مذہب کی سالانہ مذہبی عبادت مہا کمبھ کے میلے میں بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
بھارت، مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر الہ آباد اور ممبئی ہائی کورٹ کا فیصلہ
الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ عبادت گاہیں بنیادی طور پر خدا کی عبادت اور دعا کے لیے ہوتی ہیں، اس لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کو حق کے طور پر نہیں مانا جا سکتا۔
-
نئی دہلی امن کانفرنس، ایران کو فلسطینی عوام کی حمایت پر گاندھی امن ایوارڈ سے نوازا گیا
اسلامی جمہوریہ ایران کو اس کی پرامن کوششوں اور فلسطینی عوام کی حمایت پر نئی دہلی میں ایک کانفرنس کے دوران مہاتما گاندھی عالمی امن ایوارڈ دیا گیا۔
-
امام بارگاہوں کو سرکاری پراپرٹی قرار دینے پر ہندوستانی معروف شیعہ عالم دین کا شدید ردعمل
وقف ترمیمی بل 2024 کی حمایت کرنے والوں کی مذمت کرتے ہوئے مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ جو بھی امام حسین علیہ السلام کی ملکیت کو ٹیڑھی نظر سے دیکھے گا وہ نیست و نابود ہو جائے گا۔