11 ستمبر، 2025، 10:17 PM

میچ ہونا چاہیے، بھارتی سپریم کورٹ نے بھارت–پاکستان ایشیا کپ میچ کے خلاف درخواست مسترد کردی

میچ ہونا چاہیے، بھارتی سپریم کورٹ نے بھارت–پاکستان ایشیا کپ میچ کے خلاف درخواست مسترد کردی

بھارتی سپریم کورٹ نے ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کردی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی سپریم کورٹ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کرکٹ میچ کی منسوخی کی درخواست کی سماعت سے انکار کردیا۔

درخواست گزار نے بھارت اور پاکستان کے درمیان 14 ستمبر کو ہونے والے ایشیا کپ ٹی 20 میچ کی منسوخی کی استدعا کی تھی۔ تاہم عدالت نے واضح کیا کہ میچ شیڈول کے مطابق جاری رہنا چاہیے اور اس معاملے پر فوری حکم جاری نہیں کیا جاسکتا۔

News ID 1935303

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha