امام خمینی
-
رہبر اور ولی فقیہ کا حکم حرف آخر ہے، قالیباف
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ان کے لیے شہید امام خامنہ ای اور موجودہ رہبر معظم کے درمیان کوئی فرق نہیں، ولی فقیہ اور رہبر کا حکم ہی حرف آخر ہے۔
-
امام خمینی کی 37ویں برسی: ملک بھر سے عوام کی بڑی تعداد کی امام خمینی کے مزار پر حاضری
ایران کے مختلف شہروں اور دیہاتوں سے آنے والے ہزاروں افراد نے جمعرات کے روز تہران کے جنوب میں واقع امام خمینیؒ کے مزار پر ان کی رحلت کی 37ویں برسی کی مرکزی تقریب میں شرکت کی۔
-
استقامت اور اتحاد سے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنائیں، رہبر انقلاب
آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے عیدِ غدیر اور امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر قوم سے اپیل کی کہ وہ بصیرت، باہمی اعتماد، اتحاد اور دشمن کے بیانیے سے دور رہ کر اس کی تمام سازشوں کو ناکام بنائیں۔
-
ملک اور انقلابِ اسلامی کے دفاع کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں، ایرانی مسلح افواج کا عزم
مرکزی خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر نے امام خمینی کی برسی اور 15 خرداد کی یاد میں جاری بیان میں کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج رہبر انقلاب کی قیادت میں پوری طاقت کے ساتھ ملک، قومی سلامتی اور انقلاب اسلامی کے اصولوں کا دفاع جاری رکھیں گی۔
-
دشمن کی شکست سپاہیوں کی جانثاری کی مرہون منت ہے، جنرل موسوی
جنرل موسوی نے یوم پاسدار کی مناسبت سے کہا ہے کہ سپاہیوں کی جانثاری کی بدولت دشمن کو شکست فاش ہوگئی۔
-
امام خمینیؒ کی بیٹی زہرا مصطفوی کا رہبر انقلاب کے نام خط؛ دانشمندانہ قیادت پر تقدیر و تشکر
امام خمینیؒ کی بیٹی زہرا مصطفوی نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے نام خط میں لکھا کہ میں دل سے اللہ کا شکر گزار ہوں کہ جس نے امام خمینیؒ کے بعد امت کو ایک دانشمند اور ہمدرد رہنما عطا فرمایا۔
-
مسلم ممالک کا اتحاد ناگزیر، تفرقہ دشمنوں کا ہتھیار ہے، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے مسلمان ممالک کے باہمی اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تفرقہ اور اختلافات دشمن کے ہتھیار ہیں۔
-
دین و دانش کا امتزاج اور دین کی حکمرانی، مضبوط ایران کا ضامن ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ہفتۂ تحقیق کے موقع پر اسلامی تحقیقاتی مرکز کے محققین سے خطاب کرتے ہوئے معاشرے کی تدبیر میں علم اور دین کے امتزاج کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ اگر ہم مضبوط ایران کے حصول کے خواہاں ہیں، تو ہمیں عملی طور پر دینی حکمرانی کی کارکردگی کو ثابت کرنا ہوگا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
7 دسمبر یومِ طلبہ، ایران میں عالمی استکبار کے خلاف مزاحمت کی تاریخ
ایرانی کلینڈر میں 16 آذر (7 دسمبر) کو یومِ طالب علم قرار دیا گیا ہے، جو تاریخ میں طلبہ اور یونیورسٹی کے عالمی استعمار اور نوآبادیاتی رویّے کے خلاف جدوجہد کی علامت ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
شہید حسن نصر اللہ، صہیونیوں کی نیندیں حرام کرنے والا لیڈر جس نے تاریخ کا رخ موڑ دیا
شہید سید حسن نصراللہ 1992 سے 2024 تک حزب اللہ کے سربراہ رہے، جنوبی لبنان کی آزادی، اسرائیل کے خلاف کامیاب جنگ اور عرب دنیا میں مقاومت کی علامت بنے۔
-
میچ ہونا چاہیے، بھارتی سپریم کورٹ نے بھارت–پاکستان ایشیا کپ میچ کے خلاف درخواست مسترد کردی
بھارتی سپریم کورٹ نے ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کردی۔