28 مئی، 2025، 11:40 AM

ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں کی امام خمینی کے مزار پر حاضری اور تجدید عہد

ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں کی امام خمینی کے مزار پر حاضری اور تجدید عہد

ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے امام خمینیؒ کے مزار پر حاضر ہوکر اسلامی انقلاب کے عظیم اہداف و آرمانوں سے تجدید میثاق کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سربراہی میں نے امام خمینیؒ کی برسی کی مناسبت سے ان کے حرمِ مطہر میں حاضر ہوکر ان کے مقدس اور اعلی اہداف سے دوبارہ وفاداری کا اعلان کیا۔

ہر سال جون میں امام خمینی کی برسی منائی جاتی ہے۔ اس موقع پر سیاسی، سفارتی اور دفاعی اداروں کے اہلکار اور نمائندے امام خمینی کے مزار پر حاضری دے انقلاب اسلامی کے اقدار اور اہداف کے ساتھ اپنی گہری وابستگی اور وفاداری کا اعلان کرتے ہیں۔

News ID 1933025

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha