8 دسمبر، 2025، 9:52 AM

غزہ جنگ کا شدید ذہنی دباؤ، ایک اور اسرائیلی فوجی نے زندگی کا خاتمہ کرلیا

غزہ جنگ کا شدید ذہنی دباؤ، ایک اور اسرائیلی فوجی نے زندگی کا خاتمہ کرلیا

غزہ میں جاری دو سالہ جنگ میں شامل ایک اور غاصب اسرائیلی فوجی نے خودکشی کرلی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، رافیل بارزانی نامی فوجی غزہ میں جاری جارحیت میں حصہ لیتا رہا اور شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔

رپورٹس کے مطابق بارزانی پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر (PTSD) میں مبتلا تھا، جو جنگی صدمات کے باعث پیدا ہونے والی ذہنی کیفیت ہے۔

News ID 1936962

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha