اسرائیلی فوجی
-
مغربی پٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 اسرائیلی فوجی افسر ہلاک
اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 اسرائیلی فوجی افسر ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیلی فوج غزہ میں مظاہرین پر فائرنگ کے احکامات کی تحقیقات میں ناکام
انسانی حقوق کی تنظیموں کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج غزہ میں مظاہرین پر فائرنگ کے احکامات کی تحقیقات کرنے میں ناکام رہی ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کا فلسطینی لڑکی پر بہیمانہ تشدد
مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے باب العمود میں اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی لڑکی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
-
ایران کا اسرائیلی سکیورٹی فورسز پر خوف طاری
آٹلانٹیک مجلہ کے ایڈیٹر جفری گلڈ برک کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں ایران کا نہ صرف مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں بلکہ اسرائیلی فوج پر ایران کا خوف و ہراس بھی طاری ہے۔
-
اسرائیلی فوج میں لڑنے کی ہمت نہیں
اسرائیل اخبار ہاآرٹض کا کہنا ہے کہ اسرائیل فوج میں جنگ لڑنے کی ہمت نہیں ہے اور نہ ہی وہ جنگ کے لئے امادہ ہے۔
-
ہم ایران کا اکیلے مقابلہ نہیں کرسکتے
اسرائیلی کے ایک فوجی افسر نے اسرائیلی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیدار ہوجائیں ، آرام اور سکون کا وقت ختم ہوگیا ہے ہم چند محاذوں پر نہیں لڑ سکتے اور ہم اکیلے ایران کا مقابلہ نہیں کرسکتے ہیں۔
-
صہیونیوں کا فلسطینیوں کے گھروں پر شبانہ حملہ
اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے صہیونی فوج کے فلسطینیوں کے گھروں پر شبانہ حملے جاری ہیں۔