-
ایران اور پاکستان کے سربراہان کی گفتگو: دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد اور علاقائی امن پر زور
ایرانی صدر پزشکیان اور پاکستانی وزیر اعظم نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران باہمی تعلقات اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر تاکید کی۔
-
عمار الحکیم کا بندر عباس واقعے پر ایرانی قیادت اور عوام سے اظہار تعزیت
عراق کی قومی حکمت موومنٹ کے سربراہ نے بندر عباس واقعے پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے مسلمان ممالک کی سلامتی کی دعا کی۔
-
ایران اور بھارت کے سربراہان کا ٹیلیفونک رابطہ: علاقائی ممالک کے درمیان تعاون پر تاکید
ایرانی صدر پزشکیان نے بھارتی وزیر اعظم مودی کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران پہلگام حملے کی مذمت کرتے ہوئے علاقائی ممالک کے درمیان قریبی تعاون اور یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایران امن و آشتی کسی بھی اقدام کی حمایت کرتا ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے ترکمانستان کے سربراہ سے ایک ٹیلی فونک بات چیت کے دوران تہران کی جانب سے امن و آشتی کے کسی بھی اقدام کی حمایت کے عزم کا اظہار کیا۔
-
شہید رجائی بندرگاہ پر دھماکہ، زخمیوں کی تعداد 700 سے تجاوز کرگئی، 8 افراد جانبحق
شہید رجائی بندرگاہ پر دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 700 سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی/موضوع صرف جوہری مسئلہ اور پابندیوں کا خاتمہ ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں اچھی پیشرفت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات میں ہم صرف جوہری مسئلے کے بدلے میں پابندیوں کے خاتمے پر بات چیت کر رہے ہیں۔
-
شہید رجائی پورٹ دھماکہ، پاکستانی وزیر اعظم کی جانب سے نقصانات پر گہرے افسوس کا اظہار
پاکستانی وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے شہر بندر عباس میں شہید رجائی پورٹ میں دھماکے کے نتیجے میں نقصانات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران امریکہ مذاکرات آئندہ ہفتہ کو بھی جاری رہیں گے، عمانی وزیر خارجہ
عمان کے وزیر خارجہ نے ایک پیغام میں اعلان کیا کہ ایران امریکہ مذاکرات آئندہ ہفتہ کو بھی جاری رہیں گے۔
-
ایرانی صدر نے بندرگاہ دھماکے کی تحقیقات کا حکم دے دیا
ایرانی صدر نے شہید رجائی بندرگاہ پر پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات کی ہدایات جاری کیں
-
ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور اختتام پذیر
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور عمان کی ثالثی سے اختتام پذیر ہوا
-
جوہری مذاکرات سے متعلق بی بی سی کا جھوٹ پکڑا گیا، معتبر ذرائع کی تردید
ایک باخبر ذریعے نے بی بی سی کی مذاکرات سے متعلق خبر کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے کہا: اس طرح کی خبریں رائے عامہ کو گمراہ کرنے کا ایک نفسیاتی حربہ ہیں۔
-
بندر عباس دھماکے کے زخمیوں کی تعداد 516 ہوگئی، 4 افراد جانبحق
ایران کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نے بتایا کہ شہید رجائی پورٹ دھماکے میں چار افراد جانبحق اور 516 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
جولانی رژیم ترکی کے ذریعے تل ابیب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوشش کر رہی ہے، شامی رہنما
شام کے سیاسی رہنما نے جولانی رژیم کی ترکی کے ذریعے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششوں سے خبردار کیا ہے۔
-
پوپ فرانسس کی آخری رسومات
ویٹیکن سٹی میں پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں دنیا بھر سے سربراہان مملکت، سیاسی رہنماؤں اور اہم شخصیات شریک تھے۔
-
ایران-امریکہ بالواسطہ مذاکرات سنجیدہ ماحول میں جاری ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ سنجیدہ ماحول میں بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں۔
-
ایران امریکہ مذاکرات الگ الگ کمروں میں جاری ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے تیسرے دور کے بارے میں، کہا کہ مذاکرات عمانی میزبان کی موجودگی میں الگ الگ کمروں میں جاری ہیں۔
-
یمن کا اسرائیلی ایئربیس پر میزائل حملہ
یمنی فوج نے اسرائیلی رژیم کے نواتیم ایئربیس کو ہائپر سونک میزائل سے نشانہ بنایا۔
-
بندر عباس دھماکے کے زخمیوں کی تعداد 281 ہوگئی
ایران کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نے بتایا کہ بندر عباس میں ہونے والے دھماکے کے بعد، ہنگامی طور پر امداد فراہم کرنے کے لیے ضروری اقدامات شروع کردیے گئے۔
-
پوپ فرانسس کی آخری رسومات جاری+ تصاویر، ویڈیو
ویٹیکن سٹی میں پوپ فرانسس کی آخری رسومات جاری ہیں جس میں دنیا بھر سے سربراہان مملکت، سیاسی رہنماؤں اور دیگر شریک ہیں۔
-
حماس کی جانب سے غزہ میں پانچ سالہ جنگ بندی کی تجویز
حماس کے ایک عہدیدار نے غزہ کی پٹی میں کشدگی کے مکمل خاتمے کے بدلے میں صہیونی قیدیوں کو ایک ساتھ رہا کرنے کے لیے تحریک کی تیاری کا اعلان کیا۔
-
میزائل ٹیکنالوجی مذاکرات کے موضوع کا حصہ نہیں، صرف جوہری مسئلے پر بات چیت جاری ہے، ذرائع
باخبر ذررائع نے آگاہ کیا کہ مذاکرات کے دوران میزائل پروگرام پر کوئی بات نہیں ہوئی، تاہم صرف جوہری مسئلے اور پابندیاں ہٹانے پر بات چیت جاری ہے۔
-
جنوبی ایران میں بندرگاہ پر زوردار دھماکہ
ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12:30 بجے جنوبی صوبے ہرمزگان میں واقع شہید رجائی بندرگاہ پر زوردار دھماکہ ہوا ہے۔
-
جنوبی ایران، بندرگاہ پر زوردار دھماکہ، 5 افراد جانبحق 700 زخمی +ویڈیو
ہرمزگان ایمرجنسی سروس کے مطابق اب تک شہید رجائی بندرگاہ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جانبحق 700 زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو ہرمزگان کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا جاچکا ہے۔
-
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ، سخت بیانات کا تبادلہ
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے ساتھ اعلی سطح پر ایک دوسرے کے خلاف بیان بیازی میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران_امریکہ مذاکرات نتیجہ خیز بنانے کی کوششیں جاری، بات چیت تیسرے مرحلے میں داخل
ایران اور امریکہ کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور آج عمان کے دارالحکومت مسقط میں شروع ہورہا ہے۔
-
پہلگام واقعے پر غیرجانبدارانہ عالمی تحقیقات کیلئے تیار ہے، پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف فرنٹ لائن اسٹیٹ ہے، بھارت نے پہلگام واقعے کے بعد بے بنیاد اور بلا ثبوت الزامات لگائے، پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہونے کے ناطے غیر جانبدارانہ عالمی تحقیقات کے لیے تیار ہے، تاہم دھمکیاں ناقابل قبول ہیں۔
-
اہلِ غزہ سے اظہار یکجہتی کیلیے پاکستان بھر میں شٹر ڈاؤن، کاروبار مکمل بند
اہلِ غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان بھر میں آج شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے اور اس دوران ہر طرح کا کاروبار مکمل بند ہے۔
-
غزہ، 24 گھنٹوں کے دوران 9 صہیونی فوجی ہلاک و زخمی
صہیونی ذرائع کے مطابق غزہ میں جاری جھڑپوں کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں کے اندر دو صہیونی فوجی ہلاک جبکہ سات زخمی ہوئے ہیں۔
-
ہمارے مجاہدین سرنگوں اور کمین گاہوں میں دشمن کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں، ابوعبیدہ
القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ فلسطینی مجاہدین غاصب صہیونی فوج پر سخت وار کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
-
امریکہ اور صہیونی حکومت کے خلاف جہاد جاری رہے گا، یمنی عوام کا اعلان+ویڈیو
یمن کے مختلف شہروں میں لاکھوں افراد نے فلسطین اور غزہ کی حمایت میں مظاہرے کیے اور امریکہ و اسرائیل کے خلاف جہاد کے عزم کا اعادہ کیا۔