تہران
-
عالمی یوم القدس؛ تہران کے باسی فلسطینی عوام کی صدائے مظلومیت پر لبیک کہتے ہوئے سڑکوں پر آگئے
تہران کے شہریوں نے عالمی یوم القدس کے موقع پر فلسطین کاز کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
-
مصلائے امام خمینیؒ تہران میں شب قدر کے اعمال
مصلائے امام خمینیؒ تہران میں مؤمنین کی بڑی تعداد نے اکیسویں رمضان المبارک اور دوسری شب قدر کی مناسبت سے دعا و مناجات کی مراسم میں حصہ لیا اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔
-
عید نوروز کی آمد پر تہران میں شاندار استقبال، گلیوں اور شاہراہوں کو سجایا جارہا ہے
تہران میں گلیوں کو سجا کر نوروز کا استقبال کیا جارہا ہے جو ایرانی کیلنڈر میں موسم بہار اور نئے سال کے آغاز کی علامت ہے۔
-
اہل البیتؑ انٹرنیشنل یونیورسٹی تہران میں بین الاقوامی افطار فیسٹول
اہل البیتؑ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں دوسرا بڑا بین الاقوامی افطار فیسٹیول منعقد ہوا جس میں 50 سے زائد مختلف ممالک کے طلباء نے شرکت کی اور اپنے ممالک کے مختلف مقامی پکوان اور کھانے پیش کئے۔
-
تہران میں آتشزدگی، متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
تہران میں ایک ایمرجنسی کمیونیکیشن سینٹر میں آگ لگنے سے سات افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
تہران کے شہریوں کا شہدائے مقاومت کے ساتھ تجدید عہد
تہران کے عوام شہید سید حسن نصر اللہ سے تجدید عہد کے لئے خصوصی اجتماعات منعقد کرنے لگے
-
تہران، پہلی الیکٹرک گاڑیوں کی کھیپ کی رونمائی
صدر مسعود پزشکیان کی موجودگی میں تہران میں پبلک ٹرانسپورٹ کے لئے برقی گاڑیوں کی پہلی کھیپ کی رونمائی کی گئی۔
-
خطے میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لئے تہران اور دوحہ کی کوششیں جاری ہیں، ایرانی سفیر
قطر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا: تہران اور دوحہ خطے میں امن کے قیام، استحکام کے قیام اور سلامتی کو یقینی بنانے میں تعمیری اور موثر کردار ادا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امیر قطر تہران پہنچ گئے، ایرانی حکام سے علاقائی امور پر بات چیت کریں گے
قطر کے امیر ایرانی حکام سے بات چیت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
تہران میں میلاد امام مہدی ع کی مناسبت سے سڑکوں اور راستوں کو سجایا گیا ہے
تہران میں عاشقان امام مہدی ع پندرہ شعبان کی مناسبت سے گلیوں اور راستوں کو سجا رہے ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کی سمت آگے بڑھ رہے ہیں، ایرانی سفیر
سعودی عرب میں ایران کے سفیر نے کہا کہ تہران اور ریاض دونوں ممالک کے اعلی حکام کی خصوصی دلچسپی سے دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کی سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
ترکمانستان کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے
ترکمانستان کے وزیر خارجہ دوطرفہ تعلقات میں توسیع کے سلسلے میں ایرانی حکام سے مشاورت کے لیے تہران پہنچے ہیں۔
-
تہران، پہلی ٹرام سروس کا افتتاح+ویڈیو
بلدیہ تہران کی جانب سے شہر میں پہلی ٹرام سروس شروع کی گئی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
22 بھمن، انقلاب اسلامی کی 46 ویں سالگرہ، جشن اور وطن دوستی کا حسین امتزاج
22 بہمن کو اسلامی انقلاب ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے پورے ملک میں جشن منایا گیا، ریلی کے شرکاء انقلاب اسلامی اور ایران کے ساتھ وفاداری کا اظہار کرتے ہوئے عہد کررہے تھے: "ہم آج بھی میدان میں ہیں اور آج بھی اپنی سرزمین کے دفاع کے لئے متحد ہیں۔
-
تہران میں پاکستانی قائم مقام وزیر خارجہ کی عراقچی سے ملاقات
اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے معاونین کے اجلاس کے دوران پاکستانی قائم مقام وزیر خارجہ نے عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
-
تہران میں قاتلانہ حملہ، دو ممتاز ججز شہید
تہران میں نامعلوم شخص نے قاتلانہ حملہ کرکے سپریم کورٹ کے دو ممتاز ججوں کو شہید کردیا ہے۔
-
ایران روس اسٹریٹجک شراکت داری معاہدے پر جمعہ کو دستخط ہوں گے، کریملن
روس کے صدارتی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے پر جمعہ کے دن دستخط ہوں گے۔
-
امریکی توسیع پسندانہ عزائم کا مقابلہ کرنے کے لئے حشدالشعبی کو مزید تقویت دینے کی ضرورت ہے، رہبر معظم
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے عراق کے وزیر اعظم سے ملاقات میں کہا کہ امریکہ عراقی سرزمین پر اپنے اثر و رسوخ کو مزید بڑھانا چاہتا ہے جس کے خلاف شدید مزاحمت کرنے کی ضرورت ہے۔
-
عالمی برادری غزہ میں نسل کشی کو روکنے میں ناکام، شام میں بیرونی مداخلت روک دی جائے، عراقی وزیر اعظم
عراق کے وزیر اعظم نے تہران میں صدر پزشکیان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران شام میں بیرونی طاقتوں کی مداخلت کو خطے کے امن و استحکام کے لئے خطرہ قرار دیا۔
-
عراقی وزیراعظم رواں ہفتے ایران کا دورہ گے
عراقی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق شیاع السوانی رواں ہفتے کو تہران کا دورہ کریں گے۔
-
شہید قاسم سلیمانی نے اپنے لہو سے ظالموں کو رسوا کیا، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے شہید سلیمانی کی پانچویں برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید نے اپنے لہو سے ظالموں کو رسوا کیا۔
-
تہران میں جشن عبادت و حجاب
تہران میں واقع میلاد ٹاور میں بچیوں کے لئے جشن عبادت و حجاب (بلوغت) کا انعفاد کیا۔ اس جشن میں تہران بھر سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ بچیوں نے شرکت کی۔
-
عراقی وزیراعظم آئندہ ہفتے ایران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراقی وزیراعظم السودانی آئندہ ہفتے ایران کا دورہ کریں گے۔
-
عمان کے وزیر خارجہ کی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات
عمان کے وزیر خارجہ نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی۔
-
تہران سمیت ملک بھر میں 9 دی کی مناسبت سے تقریبات کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں 30 دسمبر (9 دے ماہ) کی ریلیاں نکالی جا رہی ہیں جن میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہے۔ اس موقع پراسلامی جمہوریہ ایران کی فضا عالمی سامراجی عناصر خاص طور سے امریکہ کے خلاف فلک شگاف نعروں سے گونج رہی ہے۔
-
تہران اور ٹوکیو کے درمیان جامع تعلقات کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ تہران اور ٹوکیو کے درمیان جامع تعلقات کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ہوگا۔
-
صہیونی حکومت نے شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کی باقاعدہ ذمہ داری قبول کرلی
صہیونی وزیرجنگ نے حماس کے سابق سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کی باقاعدہ ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
ایران میں آذربائیجانی سفارت خانے کی قونصلر خدمات دوبارہ شروع
تہران میں آذربائیجانی سفارت خانے نے قونصلر خدمات کی فراہمی کا سلسلہ دوبارہ شروع کردیا ہے۔
-
استنبول کانفرنس میں ایرانی نمائندے کی جانب سے فلسطینی شہید بچوں کی تصاویر کی نمائش
ترکی میں ایشیا اور افریقہ کے مختلف شہروں کے ناظمین کی کانفرنس میں بلدیہ تہران نے فلسطینی شہید بچوں کی تصاویر کی نمائش منعقد کی۔
-
ایران بھر میں شہدائے گمنام کی تشییع جنازہ، شہداء کے ساتھ تجدید عہد
حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت کے موقع پر شہدائے گمنام کے دن کی مناسبت سے آج دفاع مقدس کے 300 شہدائے گمنام کی ملک بھر میں تشییع جنازہ کی گئی۔