مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان اتوار کو تہران کا دورہ کریں گے۔
بقائی کے مطابق، ترک وزیر خارجہ ایرانی ہم منصب عراقچی اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات کریں گے اور دوطرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ خطے اور عالمی سطح کے اہم مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔
آپ کا تبصرہ