ترکی
-
ترکی کے شام پر نئے فضائی حملے! جولانی رجیم خاموش تماشائی
خبر رساں ذرائع نے شمالی شام کے علاقے منبج پر ترکی کے نئے فضائی حملوں اور امریکہ اور انقرہ سے وابستہ دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاع دی ہے۔
-
ترکی، عوام کا صہیونی قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ+ ویڈیو
ترکی میں عوام نے صہیونی قونصل خانے کے سامنے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
شام، امریکہ اور ترکی کے مفادات کا اکھاڑہ بن گیا، ترک وزیر خارجہ کی دھمکی!
ترک وزیر خارجہ نے شمالی شام میں پر قابض امریکی حمایت یافتہ کرد فورسز کے خلاف آپریشن کی ضرورت پر زور دیا۔
-
عالمی برادری جولانی رژیم کی حمایت کرے، ترک وزیرخارجہ
ترکی کے وزیرخارجہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ جولانی رژیم کی حمایت کرے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
الجولانی رژیم اور شام کے مستقبل پر چھائے گہرے بادل
شام پر قابض تکفیری دہشت گردوں کی امریکہ، اسرائیل اور ترکی سے ملی بھگت کے نتیجے میں عوام اور ملک کی سیاسی خودمختاری اور مستقبل پر شکوک وشبہات کے گہرے بادل چھاگئے ہیں۔
-
شام پر قابض غیر ملکی مہروں کے درمیان مسلح جھڑپیں، ترک طیاروں کی رقہ شہر پر بمباری۔
خبری ذرائع نے شام پر ترکی کے نئے فضائی حملوں کی اطلاع دی ہے۔
-
ترکی کی شام میں امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری!
ترکی کے لڑاکا طیاروں نے شام کی فضائی حدود میں داخل ہو کر امریکی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ ایس ڈی ایف کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
-
عراقی سرحد کے قریب ترکی کے اڈوں پر پہلا ڈرون حملہ
ایک باخبر ذریعے نے عراقی سرحد کے قریب ترک فوجی اڈے پر پہلے ڈرون حملے سے آگاہ کیا۔
-
شام، غیر ملکی ایجنٹوں کے درمیان جنگ شدت اختیار کرگئی، ترک افسر ہلاک
شام میں ترکی اور امریکہ کے حامی عناصر کے درمیان تصادم شدت اختیار کرگیا، جھڑپوں کے دوران ایک اعلیٰ ترک افسر ہلاک ہو گیا۔
-
ترکی، یمن کی سمندری ناکہ بندی کے مقابلے میں اسرائیل کی مدد کرتا رہا! تہلکہ خیز انکشاف
یمن کی جانب سے صیہونی حکومت کے خلاف بحری پابندیوں کے دوران ترکی نے تل ابیب کے ساتھ اپنے سمندری تعلقات میں اضافہ کیا ہے۔
-
ترکی میں سابق ایرانی سفیر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
شام کے مسئلے پر ایران اور ترکی میں رابطہ ہورہا ہے
ترکی میں سابق ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ جدید شام ایران اور ترکی کے درمیان اختلافات کا باعث نہیں بلکہ تعاون کے نئے باب کھول سکتا ہے۔
-
صہیونی حکومت نے شام کے بارے میں صدر اردوگان کی تجویز مسترد کردی
اسرائیل نے ترک صدر کی جانب سے شام میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔
-
شام، مشرقی علاقوں میں امریکہ اور ترکی کے حمایت یافتہ جنگجوؤں کے درمیان شدید لڑائی
شام کے مشرقی علاقوں میں امریکی حمایت یافتہ قسد اور ترکی کے حامی تحریر الشام کے جنگجوؤں کے درمیان جنگ شدت اختیار کرگئی ہے۔
-
بشار الاسد خودمختار تھے/ترکی سے مذاکرات کا مشورہ دیا تھا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ بشار الاسد خودمختار تھے، ہم نے ترکی سے مذاکرات کا مشورہ دیا تھا۔
-
شام، ترکی اور امریکہ کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے درمیان شدید لڑائی
شام کے شہر حلب میں امریکہ حمایت یافتہ قسد ملیشیا اور ترکی کے حامی تکفیریوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔
-
اردوگان سرمایہ کاروں کے اعلی وفد کے ساتھ شام کا دورہ کریں گے
شام پر تکفیری دہشت گردوں کے قبضے کے بعد ترک صدر سرمایہ کاروں کے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ دمشق کا دورہ کریں گے۔
-
شام میں متحارب گروہوں کے درمیان لڑائی ختم ہونا چاہئے، امریکہ
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام کے متحارب گروہوں کو باہمی لڑائی ختم کرنا چاہئے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
تفکیریوں کی تجدید، قصابی سے لے کر لیبرل نمائی تک
بے گناہ شہریوں کے سر کاٹنے والے تکفیریوں کو تھری پیس میں کیمرے کے سامنے لانا داعش پروجیکٹ کی ناکامی کے بعد نیا ورژن سامنے لانے کی کوشش ہے۔
-
شام: حلب میں امریکہ اور ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے درمیان مسلح جھڑپ
المیادین نے حلب کے مشرقی علاقے "تشرین" ڈیم میں امریکہ اور ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کے درمیان تصادم کی خبر دی ہے۔
-
ترکی کی عراق کے قریب مشکوک سرگرمیاں؛ اچانک فوجی نفری میں اضافہ کر دیا!
باخبر ذرائع نے ترکی کی عراقی کردستان کے قریب مشکوک نقل و حرکت اور فوجی نفری میں اچانک اضافے کی اطلاع دی۔
-
شام کے بارے میں ایران اور ترکی سے مزید مذاکرات کریں گے، روس
روسی نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ شام کے حوالے سے ایران اور ترکی سے مزید مذاکرات کیے جائیں گے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شام کے خلاف امریکہ اور صیہونی منصوبے کی تکمیل میں ترکی کا کردار
ترکی کی وزارت خارجہ نے برہان کوروگلو کو بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد شام میں ملک کا پہلا سیاسی نمائندہ مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے جو اس ملک کے شام کے خلاف امریکی صیہونی منصوبے کی تکمیل میں اہم کردار کا پتہ دیتا ہے۔
-
ترکی اور امریکہ شام پر تسلط جمانے کے لئے سرجوڑ کر بیٹھ گئے!
ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا: امریکی ہم منصب کے ساتھ شام کے مستقبل کے بارے میں واشنگٹن اور انقرہ کے کردار پر بات چیت ہوئی۔
-
شامی عبوری حکومت کے حکام کی ترکی اور قطر کے اعلی رہنماؤں سے ملاقات
دہشت گرد تنظیم تحریر الشام سے وابستہ شامی عبوری حکومت کی وزارت اطلاعات کے حکام نے ترکی اور قطر کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کی ہے۔
-
صہیونی حکومت مسلمان ممالک کے باہمی اختلافات سے غلط فائدہ اٹھاتی ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے کہا ہے کہ غزہ، لبنان اور شام پر صہیونی حکومت کے حملوں کی ایک وجہ مسلمان ممالک کے باہمی اختلافات ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اسرائیل کی طرف سے شام پر حملے، اردوگان اور جولانی کا معنی خیز سکوت
اسرائیل کی جانب سے گولان پر مسلسل حملوں اور بعض علاقوں پر قبضے کے باوجود تکفیری دہشت گردوں کا سکوت اس حقیقت کی طرف اشارہ ہے کہ تکفیریوں اور صہیونیوں کے درمیان پس پردہ ہماہنگی موجود ہے۔
-
بشار الاسد نے ایران سے روابط منقطع کرنے کی امریکی تجویز مسترد کی تھی، امریکی اخبار
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے کہا ہے کہ بشار الاسد نے امریکہ کی جانب سے ایران سے روابط منقطع کرنے کی تجویز مسترد کردی تھی۔
-
دمشق یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر کا مہر نیوز کو خصوصی انٹرویو:
دہشت گرد حلب میں سلطنت عثمانیہ تشکیل دینا چاہتے ہیں
دمشق یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر ڈاکٹر حلوا صالح نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ تحریر الشام ترکی کی مدد سے حلب میں سلطنت عثمانیہ کی بحالی کا خواب دیکھ رہا ہے۔
-
ایران اور ترکی کے ساتھ مل کر شام کے حالات کا جائزہ لے رہے ہیں، روس
روسی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ شام کے حالیہ واقعات کے بارے میں ایران اور ترکی کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
-
ترک سیاسی رہنما کی مہر نیوز سے گفتگو:
حلب پر حملہ صہیونی ایجنڈا ہے، ترک عوام اردوگان کے ہم خیال نہیں
ترک سیاسی پارٹی کے معروف رہنما نے کہا ہے کہ امریکہ ترکی، شام اور عراق کو تقسیم کرکے خطے میں دوسرا اسرائیل بنانا چاہتا ہے۔