برسی
-
شہید قاسم سلیمانی کی برسی کی مناسبت سے تہران میں تقریب_1
شہدائے مقاومت کی تیسری برسی کی مناسبت سے مرکزی اجتماع مصلائے امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ میں انجام پایا جس میں شہید کے لواحقین اور ایران کی متعدد سیاسی، سماجی اور فوجی شخصیات کے ساتھ ساتھ مزاحمتی محاذ سے وابستہ ممالک کے سو سے زیادہ مہمانوں نے بھی شرکت کی ۔
-
شہدائے مقاومت کی برسی کا مرکزی پروگرام تہران میں جاری، عوام کی بھرپور شرکت
شہید حاج قاسم سلیمانی،شہید ابو مہدی المہندس اور دیگر شہدائے مقاومت کی شہادت کی تیسری برسی کی مناسبت سے تقریب آج تہران کے مصلی میں جاری ہے۔ اس تقریب سے ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی خطاب کریں گے جبکہ شہید کے خانوادہ بھی شریک ہیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی برسی کی رات، کرمان گلزار شہداء میں عوام کا سمندر امڈ آیا
کرمان کا گلزار شہدا جنرل شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے ایام کے آخری دنوں میں مختلف عوامی گروہوں، طبقوں اور قومیتوں کی میزبانی کر رہا ہے جو سب کے سب حاج قاسم سلیمانی سے محبت اور عقیدت کے اظہار کے لئے یہاں آئے ہیں۔
-
ایران کے چیف جسٹس کے حکم پر؛
شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی برسی پر شرائط کے حامل 3 ہزار قیدیوں کی رہائی
ایران کی عدلیہ کے سربراہ کے حکم پر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی تیسری برسی کے موقع پر متعلقہ شرائط رکھنے والے تقریباً 3 ہزار قیدیوں کو رہا کیا گیا۔
-
شہید ڈاکٹر چمران کی برسی پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
عظیم مفکر و مجاہد اور سیاستداں شہید ڈاکٹر مصطفی چمران کے یوم شہادت 31 خرداد مطابق 21 جون اور اسی دن منائے جانے والے 'بسیجی' (رضاکار) اساتذہ کے قومی دن کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا اور کچھ ہدایات دیں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی کے موقع پر خطاب کریں گے
اسلامی تبلیغاتی رابطہ کونسل کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بروز ہفتہ (4 جون) کی صبح حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کے پر حرم مطہر میں خطاب کریں گے۔
-
سید حسن نصر اللہ فاتح کمانڈروں کی شہادت کی برسی پر خطاب کریں گے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آئندہ پیر کے دن فاتح کمانڈروں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر خطاب کریں گے۔
-
تبریز میں حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی کی آمد کے موقع پر شاندار تقریب منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے صدر مقام تبریز میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) اور شہدائے 15 خرداد کی برسی کی آمد کے موقع پر شاندار تقریب منعقد کی گئي۔
-
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی میں ہزاروں افراد کی شرکت متوقع
پاکستان میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی نائب صدر حسن عارف نے بانی تنظیم شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کے حوالے سے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی میں ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے اور برسی کی تقریب کیلئے تمام انتظامات مکمل ہوچکے ہیں۔
-
رہبر معظم کا حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی پر براہ راست خطاب
رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی اکتیسویں برسی کے موقع پر رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای براہ راست عوام سے خطاب کریں گے۔