شہدائے مقاومت کی تیسری برسی کی مناسبت سے مرکزی اجتماع مصلائے امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ میں انجام پایا جس میں شہید کے لواحقین اور ایران کی متعدد سیاسی، سماجی اور فوجی شخصیات کے ساتھ ساتھ مزاحمتی محاذ سے وابستہ ممالک کے سو سے زیادہ مہمانوں نے بھی شرکت کی ۔

استقامتی محاذ کے شہید کمانڈروں کی تیسری برسی کے موقع پر ایران کے تمام شہروں اور قصبوں میں شاندار اجتماعات جاری ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha