قاسم سلیمانی
-
لاریجانی اور سلیمانی کی شہادت ملت ایران کو مزید مضبوط کرے گی، ایرانی مسلح افواج
ایران کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف اور خاتم الانبیاء سینٹرل کمانڈز نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹر علی لاریجانی اور میجر جنرل غلامرضا سلیمانی کی شہادت دشمن کے خلاف ملت ایران کے استقامت و ارادے کو پہلے سے زیادہ مستحکم کرے گی۔
-
امریکہ کی آنگن میں خامنہای زندہ باد کے نعرے + ویڈیو
سینکڑوں آزادی پسند برازیلی مظاہرین مغربی میڈیا کی خاموشی کو توڑتے ہوئے پیولیسٹتا شہر کے روڈوں پر نکل آئے اور انقلاب اسلامی اور رہبر انقلاب کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر عقیدت مندوں کی آمد
ایران کے مختلف حصوں سے بڑی تعداد میں شہری کرمان کے گلزار شہداء پہنچ رہے ہیں، جہاں سابق کمانڈر آئی آر جی سی قدس فورس لیفٹیننٹ جنرل شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی چھٹی برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔
-
یارانِ حبیب کانفرنس
شہید قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی کے موقع پر یارانِ حبیب کے عنوان سے ایک کانفرنس حوزۂ ہنری میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجتالاسلام محمد قمی اور شہید کے فرزندان نے خصوصی شرکت کی۔
-
کرمان میں عوامی مواکب شہید حاج قاسم سلیمانی کے زائرین کی میزبانی کے لیے تیار
شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی چھٹی برسی کے موقع پر کرمان میں عوامی مواکب پورے جذبۂ عقیدت کے ساتھ تیاریاں مکمل کر رہے ہیں، تاکہ اس عظیم دن پر زائرین اور راہِ مقاومت کے عاشقوں کی بھرپور میزبانی کی جا سکے۔
-
کرمان مقاومت کا دارالخلافہ؛ شہید سلیمانی کے لاکھوں عشاق کی میزبانی کے لیے تیاریاں مکمل
کرمان میں شہید قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی کے موقع پر لاکھوں زائرین کی آمد کے پیشِ نظر 32 رہائشی مراکز، 280 موکب اور 90 غیر ملکی میڈیا نمائندوں کی کوریج کے لیے وسیع انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
-
نیشنل ہیرو ڈے کی مناسبت سے خصوصی مضمون: داعش کی نابودی میں شہید جنرل سلیمانی کا کردار
ایران نے 21 نومبر کو "نیشنل ہیرو ڈے" قرار دیا، تاکہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے کردار کو یاد رکھا جا سکے جنہوں نے داعش کے خاتمے میں فیصلہ کن کردار ادا کیا۔