انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت آیت اللہ العظمی امام خمینی کی 35 ویں برسی 3 جون کو منائی جارہی ہے۔

ہر سال 3 جون کو ایران میں امام خمینی رح کی برسی منائی جاتی ہے جس میں بیرون ممالک سے بڑی تعداد میں مہمان آتے ہیں اور امام خمینی کے افکار کے بارے میں کانفرنس اور سیمینار میں شرکت کرتے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha