انقلاب اسلامی
-
ملکوں کے صدور بدلنے سے ایران کی طاقت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ملکوں کے صدور بدلنے سے ایران کی طاقت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
آیت اللہ محفوظی کی رحلت پر رہبر معظم کا تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب نے آیت اللہ شیخ عباس محفوظی کی رحلت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
اسلامی انقلاب جابروں اور جارحیت پسندوں کے منصوبوں کو تباہ کرنے والا ہے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ اسلامی انقلاب نے ان جابروں اور جارحوں کی پالیسیوں کو ناکام بنا دیا ہے جو دنیا کو اپنے قبضے میں لے کر لوگوں کو خدا سے دور کرنے کے لیے آئے تھے۔
-
امام زمان کے گمنام سپاہی انقلاب اسلامی کے حقیقی سپاہی ہیں، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ امام زمان علیہ السلام کے گمنام سپاہی خلوص کے ساتھ ملک اور انقلاب اسلامی کی خدمت کررہے ہیں۔
-
دشمن مقاومتی محاذ کا مقابلہ کرنے سے عاجز آچکے ہیں، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل سلامی نے کہا ہے کہ آج دشمن مقاومتی محاذ کا مقابلہ کرنے سے عاجز آچکے ہیں۔
-
دختران انقلاب کا آزادی اسٹیڈیم میں عظیم اجتماع+ویڈیو، تصاویر
تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں دختران انقلاب کا اجتماع ہوا جس میں ہزاروں تہرانی نوجوان لڑکیوں نے شرکت کی۔
-
فلسطین کو ملنے والی عالمی حمایت انقلاب اسلامی کی مرہون منت ہے، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کی بدولت عالمی سطح پر مسئلہ فلسطین کو حمایت مل رہی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں تاسوعائے حسینی (ع) کی مجلس عزا کا انعقاد
شب تاسوعا کو حسینیہ امام خمینی (رہ) تہران میں رہبر معظمِ انقلابِ اسلامی کی موجودگی میں سیدالشہداء حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی مجلسِ عزا منعقد ہوئی۔
-
مدافعان حرم نے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنادیا، رہبر معظم
رہبر معظم نے مدافعان حرم کانفرنس کے منتظمین کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ مدافعان حرم کی حرکت نے دشمن کی سازشوں کا ناکام بنادیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
15 خرداد، انقلاب اسلامی کا آغاز
15 خرداد کو امام خمینی نے اپنے قیام کے ذریعے علماء اور روحانیت کو بھی بیدار کیا۔ اس سے پہلے علماء سیاسی فکر رکھتے تھے لیکن قیام کرنے پر تیار نہیں تھے۔
-
امام خمینیؒ، احیا گر وحدت امت
شیعہ سنی بھائیوں کو ہر اختلاف سے اجتناب کرنا چاہیئے۔ آج ہمارے درمیان اختلاف صرف انکے مفاد میں ہے، جو شیعہ مذہب کو مانتے ہیں، نہ حنفی مذہب اور نہ کسی اور مذہب کو۔ وہ چاہتے ہیں کہ نہ یہ رہے اور نہ وہ رہے۔
-
امام خمینی رح کی پینتسویں برسی سے رہبر معظم کا خطاب
انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت آیت اللہ العظمی امام خمینی کی 35 ویں برسی 3 جون کو منائی جارہی ہے۔
-
امام خمینیؒؒ دین خدا کے عظیم محافظ، اسلامی اصولوں اور اقدار کے حقیقی نگہبان تھے، پاکستانی سینیٹر
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے رہبرِ کبیر حضرت روح آللہ الموسوی الخمینی رضوان اللہ کی 35ویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ امام خمینی جیسی تاریخ ساز اور نابغہ روزگار شخصیت کو خراج عقیدت و سلام پیش کرتا ہوں، آپ دین خدا کے عظیم محافظ، اسلامی اصولوں اور اقدار کے حقیقی نگہبان تھے۔
-
رہبر معظم انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی کے موقع پر خطاب کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بروز پیر (3 جون) کی صبح حضرت امام خمینی (رہ) کی 35 ویں برسی کے پر حرم مطہر میں خطاب کریں گے۔
-
شام کے صدر نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
ایرانی قوم کو تعزیت پیش کرنے کے لیے تہران آنے والے شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ہمراہ وفد کے ساتھ جمعرات 30 مئی 2024 کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
شام کے صدر بشار الاسد کی رہبر انقلاب سے ملاقات
صدر بشار الاسد نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات میں ایرانی عوام کے نام اس ملک کی قوم اور حکومت کا تعزیتی پیغام پہنچایا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
پاکستان بھر میں "شہید آیت اللہ رئیسی" اور رفقاء کی یاد میں مجالس کا اہتمام
تعزیتی اجلاس سے خطاب میں مقریرین کا کہنا تھا کہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی اتحاد بین المسلمین کے علمبردار اور مظلوموں کے حامی تھے۔ مظلوم فلسطین کے حق میں آپ نے ہمیشہ موثر آواز بلند کی۔
-
شہید صدر رئیسی کے اہل خانہ کی طرف سے رہبر معظم اور ایرانی عوام کی قدردانی
شہید صدر رئیسی کے گھر والوں نے "شہداء خدمت" کی باشکوہ تشییع جنازہ اور لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی اور تعزیت پر رہبر معظم اور ایرانی عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
رہبر معظم کی قیادت میں شہید صدر رئیسی کے نقش قدم پر چلیں گے، ایرانی کابینہ کے اراکین کا عزم
ایرانی کابینہ کے ارکان نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی رہنمائی اور عوام کی حمایت سے شہید صدر ابراہیم رئیسی کے راستے کو جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
جامعہ العروة الوثقیٰ میں سید ابراہیم رئیسی اور ہوائی سانحہ کے دیگر شہداء کیلئے تعزیتی مجلس
مقررین کا کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور صدر ابراہیم رئیسی کے فلسطین کے متعلق دو ٹوک موقف لائق تحسین ہے اور امید ہے کہ شہید رئیسی کے بعد آنیوالی قیادت اسی راہ کو جاری رکھیں گے اور دیگر مسلم حکمران بھی اسی راہ کو اپنائیں گے۔
-
نائب صدر ڈاکٹر مخبر ملک کی مجریہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے
ایران کی نگران کونسل کے ترجمان طحان نظیف نے بتایا ہے کہ ملک کے آئین کے مطابق نائب صدر، صدر مملکت کے اختیارات اور ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
-
کتاب فلسطین کے اردو اور کردی ترجموں کی رونمائی کی تقریب
فلسطین عنوان کی کتاب مسئلہ فلسطین کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے توصیفی اور تجزیاتی بیانوں اور آپ کی طرف سے پیش کئے گئے راہ حل کا مجموعہ ہے۔
-
مغربی نوجوانوں کے نام رہبر معظم کے خط کا جائزہ
رہبر معظم نے 2015 میں یورپی نوجوانوں کو ایک خط میں انتہاپسندی اور اسلام مخالف پروپیگنڈے کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔
-
یوم معلم کی مناسبت سے رہبر انقلاب سے ٹیچروں کی ملاقات
ملک بھر سے بڑی تعداد میں آئے ٹیچروں نے یوم معلم کی مناسبت سے بدھ پہلی مئی 2024 کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
بھارتی پبلشر کی جانب سے امام خمینی (رح) کی توہین پر معافی مانگ لی گئی
اس ادارے کی طرف سے شائع کردہ نصابی کتابوں میں سے ایک میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے لیے توہین آمیز عنوان اور مندرجات کے انتخاب پر باضابطہ معذرت کر لی ہے۔
-
مسلح افواج کے کمانڈروں کی رہبر معظم سے ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار کی دوپہر مسلح فورسز کے بعض اعلیٰ کمانڈروں سے ملاقات میں حالیہ واقعات میں مسلح فورسز کی کوششوں اور کامیابیوں کو سراہا۔
-
مشہد کے عوام کا آپریشن"وعدہ صادق" کی حمایت میں زبردست مارچ
ایران کے صوبہ مشہد کے عوام نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد غاصب صیہونی حکومت کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جوابی کاروائی کی حمایت میں مارچ کیا۔
-
ایرانی آرمی کا قومی دن، ملک بھر میں فوجی پیریڈ اور تقریبات جاری
ایرانی آرمی کے قومی دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات اور فوجی پیریڈ میں اعلی دفاعی اور سول حکام شرکت کررہے ہیں۔
-
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان کی مہر نیوز سے گفتگو:
اسرائیل ایک دہشت گرد اور ناجائز ریاست ہے/ اسرائیل پر ایران کے حملے کا خیر مقدم اور حمایت کرتے ہیں
لیاقت بلوچ نے کہا کہ اسرائیل پر ایران کے حملے کا خیر مقدم اور حمایت کرتے ہیں، ایران کے فوجی سربراہ کی طرف سے یہ اعلان کرنا کہ ہمارا آپریشن کامیاب رہا یہ بذات خود ایک پیغام ہے کہ اسرائیل کے بارے میں جو کاروائی مطلوب تھی وہ کامیاب رہی اور اپنا ہدف انہوں نے حاصل کر لیا۔
-
پاکستانی معروف تجزیہ نگار کی مہر نیوز سے گفتگو:
ایران نے اسرائیل پر حملہ کرکے اس کے ناقابل شکست ہونے کے تاثر کو ہمیشہ کے لئے ختم کردیا
علی رضا علوی نے کہا کہ ایران پہلا اسلامی ملک ہے جس نے اسرائیل کو براہ راست نشانہ بنایا۔ یہ ایک بہترین حکمت عملی ہے اس سے یقینا جو خوف تھا کہ اسرائیل بہت طاقتور ہے اس کا آدھا تو حماس نے توڑ دیا تھا اور بقیہ ایران نے ختم کردیا۔