بھارتی سپریم کورٹ
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی روکنے کے لئے بھارتی سپریم کورٹ میں عرضی دائر
درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایک نجی ہندوستانی کمپنی کم از کم 2021ء سے اسرائیل کو دھماکہ خیز مواد اور اس سے منسلک سامان ایکسپورٹ کررہی ہے۔
-
بھارتی سپریم کورٹ نے متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد سے متعلق مسجد کمیٹی کی اپیل مسترد کر دی
بھارتی سپریم کورٹ نے متھرا میں واقع شاہی عیدگاہ مسجد کو شری کرشنا کی نام نہاد جائے پیدائش قرار دینے سے متعلق کچھ دائیں بازو کی ہندو تنظیموں کے تنازعہ سے متعلق مسجد کمیٹی کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔
-
پاکستان نے بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا
پاکستان نے جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی غیرآئینی اقدام پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ، جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیث کی منسوخی کا حکم برقرار
بھارتی سپریم کورٹ نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا۔
-
بھارت؛ حجاب پہن کر امتحان دینے سے متعلق درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
درخواست گزاروں کی طرف سے پیش ہونے والے ایڈوکیٹ شادان فراست نے دعویٰ کیا کہ انہیں مارچ سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات میں شرکت کرنا ہے۔ طالبات حجاب پہن کر اس امتحان میں شرکت کی اجازت چاہتی ہیں۔
-
بھارتی سپریم کورٹ میں مسلم لڑکیوں کی شادی سے متعلق عرضی داخل
بھارتی سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی ہے جو 15 سال سے زیادہ عمر والی مسلم لڑکیوں کے ذریعہ اپنا شوہر چننے کے حق سے متعلق ہے۔ عرضی قومی کمیشن برائے تحفظ حقوق اطفال کی جانب سے داخل کی گئی ہے۔
-
بھارت میں مسلم لڑکیوں کی شادی کی عمر بڑھا کر دیگر مذاہب کے برابر کرنے کا مطالبہ
بھارتی سپریم کورٹ نے قومی کمیشن برائے خواتین کی عرضی پر مرکز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چار ہفتوں میں جواب طلب کیا ہے۔ کمیشن نے تمام مذاہب اور برادریوں کی لڑکیوں کے لیے شادی کی عمر 18 سال کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
بابری مسجد انہدام میں ملوث 32 ملزمان کی بریت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
ملزمان میں سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن اڈوانی، مرلی منوہر جوشی، اوما بھارتی اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کلیان سنگھ سمیت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سرکردہ رہنما شامل تھے۔
-
بھارت سپریم کورٹ میں حجاب معاملے پر سماعت کل ہوگی
سپریم کورٹ پیر کو کرناٹک ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت کرے گی جس میں کہاگیا تھا کہ اسلام میں حجاب پہننا لازمی عمل نہیں ہے۔
-
بھارت کی فلک بوس عمارت 9سیکنڈ میں منہدم
بھارتی حکام نے عدالتی حکم پر غیر قانونی تعمیر شدہ فلک بوس رہائشی عمارت ’نوائیڈہ ٹوئن ٹاور‘ کو لمحوں میں زمین بوس کردیا۔
-
بھارتی سپریم کورٹ نے نوپورشرما کو گرفتار کرنے سے روک دیا
سپریم کورٹ نے پولیس کو بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما کو گستاخانہ بیان پر 9 مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔
-
بھارتی سپریم کورٹ کا نوپورشرما کوگستاخانہ بیان پرمعافی مانگنے کاحکم
بھارتی سپریم کورٹ نے گستاخانہ بیان پر بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما پراظہاربرہمی کرتے ہوئے معافی مانگنے کا حکم دیا ہے۔