23 نومبر، 2025، 10:05 AM

دہلی میں فضائی آلودگی میں خطرناک حدتک اضافہ

دہلی میں فضائی آلودگی میں خطرناک حدتک اضافہ

دہلی میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ اے کیوآئی 400 سے تجاوز کرکیا گیا۔دفاتر کے لیے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دہلی کی ہوائیں زہریلی ہو چکی ہیں۔اتوار کی صبح دہلی کہرے اور اسموگ کی چادر ڈھکی تھی۔ زہریلی ہوا کی وجہ سے لوگوں کو آنکھوں میں جلن، گلے میں خراش اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔ کلاؤڈ سیڈنگ کی ناکامی کے بعد آلودگی سے نجات کی آخری ختم ہوگئی ہے۔ اگرچہ دہلی حکومت نے آلودگی پر قابو پانے کے لیے GRAP III کو 11 نومبر کو نافذ کیا، لیکن اس اقدام کا ہوا کے میعارپر کوئی خاص اثر نہیں پڑا۔

شہر کے مختلف اسٹیشنوں پر اے کیو آئی 400 سے اوپر درج کیا گیا۔ اگرچہ GRAP-4 نافذ نہیں کیا گیا ہے لیکن حکومت GRAP-3 کے تحت اپنے تمام ضوابط کو نافذ کر رہی ہے۔

News ID 1936665

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha