دہلی
-
دہلی میں موسلادھار بارش کی وجہ سے پانی بھر گیا
ہندوستان جو اب تک گرمی کی شدت سے نڈھال تھا، اب شدید اور موسلادھار بارشوں کی زد پر آگیا ہے۔
-
دہلی کے اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی، کئی اسکول خالی کرالئے گئے
آج صبح یکم مئی کو دہلی اور نوئیڈا کے 100 سے زیادہ اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے کے بعد کئی اسکولوں کو خالی کرالیا گیا-
-
دہلی سمیت ہندوستان کے دیگر شہروں میں کسانوں کا احتجاجی دھرنا
ہندوستان کے کسانوں کی تنظیموں نے اپنے مطالبات کے حق میں آل انڈیا اجلاس کے تحت دہلی اور ملک کے دیگر شہروں میں احتجاجی دھرنا دیا ہے۔
-
دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ گرفتار
دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا دہلی ایکسائز پالیسی معاملے بے ضابطگیوں کے الزامات کے تحت گرفتار کر لئے گئے۔
-
دہلی؛ ایرانی سفارتخانے میں انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کا جشن
نئی دہلی میں ایرانی سفارتخانے میں انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں ہندوستان سمیت مختلف ممالک کے سفارت کار، سیاسی رہنما اور مذہبی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
-
دہلی میں گھر کی چھت گرنے سے ماں بیٹے کی موت، 4 افراد شدید زخمی
مکان کی چھت گرنے سے زخمی ہونے والے 6 افراد میں سے 2 کی موت ہو گئی، جن میں ایک خاتون اور ایک بچہ شامل ہے، جبکہ 4 بچوں کو زخمی حالت میں ایل این جے پی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
-
دہلی سموگ کی لپیٹ میں، پرائمری سکول بند کرنے کا فیصلہ
انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں بچوں کو فضائی آلودگی سموگ سے بچانے کے لیے پرائمری سکول بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
دہلی میں فضائی آلودگی کی صورتحال انتہائی سنگین/کئی علاقوں میں ہوا کے معیار کی سطح 400 ریکارڈ
بھارتی دارالحکومت دہلی میں منگل کو فضائی آلودگی کی سطح انتہائی خراب ریکارڈ کی گئی ۔
-
دہلی؛ گھریلو ایل پی جی سلینڈر کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
دہلی میں 14.2 کلو گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت 1003 روپے تھی۔ دہلی میں گزشتہ ایک سال میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں تقریباً 170 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
-
بھارت میں حکمراں جماعت کے ہندو انتہا پسندوں کا دہلی کے وزیر اعلی کے گھر پر حملہ
بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی سے منسلک ہندو انتہا پسندوں نے نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجروال کے گھر پر حملہ کردیا جسے عام آدمی پارٹی نے قاتلانہ حملہ قرار دیا ہے۔
-
بھارت آلودہ شہروں میں سر فہرست/ دنیا کے 100 آلودہ شہروں میں 63 بھارت میں ہیں
فضائی آلودگی پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے "آئی کیو ایئر" کی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں اس سال بھی بھارت پہلے نمبر پر ہے دنیا کے 100 آلودہ ترین شہروں میں آدھے سے زیادہ بھارتی شہر ہیں۔
-
ہندوستان میں آج یوم جمہوریہ منایا جارہا ہے/ دہلی میں شاندار فوجی پریڈ
ہندوستان میں آج یوم جمہوریہ منایا جارہا ہے اس موقع پر دہلی میں شاندار فوجی پریڈ کا مظاہرہ کیا گیا ۔
-
بھارتی عدالت نے 2020 کے دلی فسادات میں پہلی سزا سنادی
بھارتی عدالت نے 2020 کے دہلی میں ہونے والے مذہبی فسادات کے مقدمے میں دنیش یادو کو 5 سال جیل کی سزا سنائی ہے۔
-
بھارتی سپریم کورٹ کا مسلمانوں کےخلاف بیانات پر اتراکھنڈ ریاست اور دہلی پولیس کو نوٹس جاری
بھارتی سپریم کورٹ نے مسلمانوں کےخلاف دیے گئے متنازع بیانات پر اتراکھنڈ ریاست اور دہلی پولیس کو نوٹس جاری کردیا ہے۔
-
نئی دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال کورونا میں مبتلا ہوگئے
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال کورونا میں مبتلا ہوگئے۔
-
دہلی میں بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی آج آخری رسومات ادا کی جائیں گی
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف " سی ڈی ایس" بپن راوت سمیت 13 افراد کی آخری رسومات آج بھارتی دارالحکومت دہلی میں برار اسکوائر میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔
-
نئی دہلی میں شدید فضائی آلودگی کے باعث اسکول تاحکم ثانی بند
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں شدید فضائی آلودگی کے باعث کل سے اسکول تاحکم ثانی بند رہیں گے۔
-
نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے باعث اسکول اور یونیورسٹیاں بند
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی قابو سے باہرہوگئی۔ بھارتی حکام نے دارالحکومت میں اسکول اور یونیورسٹیاں تا اطلاع ثانوی بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے باعث سرکاری دفاتر ایک ہفتے تک بند کرنے کا اعلان
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی قابو سے باہرہوگئی۔ وزیر اعلی اروند کیجری وال نے پیر سے دارلحکومت میں اسکول اور سرکاری دفاتر ایک ہفتے تک بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ایران کا افغانستان کے عوام کی مدد میں کسی بھی کوشش سے دریغ نہ کرنے کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے نئي دہلی میں روس کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران افغانستان کے عوام کی مدد میں کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرےگا۔
-
نئی دہلی میں افغانستان کے موضوع پرعلاقائي سکیورٹی کانفرنس کا آغاز
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں افغانستان کے موضوع پرتیسری علاقائي سکیورٹی کانفرنس کا آغازہوگيا ہے اس کانفرنس میں ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی بھی شریک ہیں۔
-
دیوالی کے بعد دہلی اسموگ کی لپیٹ میں آگیا
بھارتی دارالحکومت نئي دہلی دیوالی کے تہوار کے بعد اسموگ کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔
-
دہلی میں موسلا دھار بارش نے 46 برسوں کا ریکارڈ توڑ دیا
بھارت کے دارالحکومت دہلی میں ہونے والی موسلا دھار بارش نے 46 برسوں کا سالانہ مون سون بارشوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔