بھارت
-
جگدیپ دھنکھڑ نے 14ویں بھارتی نائب صدر کے طور پر حلف لیا
بھارتی صدر دروپدی مرمو نے راشٹرپتی بھون کے اشوک ہال میں دھنکھڑ کو نائب صدر جمہوریہ کے عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔
-
مسلمانوں کو مسجدیں اپنے گھروں سے بھی زیادہ عزیز ہیں، بھارتی مسلم پرسنل لا بورڈ
حیدرآباد سے متصل شمس آباد میں "مسجد خواجہ محمود‘"کو راتوں رات شہید کرنے پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مسلم پرسنل لا بورڈ نے کہا کہ یہ نہایت افسوس ناک اور مسلمانوں کے لئے ناقابل برداشت حرکت ہے۔
-
بھارت کے پانی چھوڑنے سے پنجاب میں سیکڑوں دیہات زیر آب آ گئے، پاکستان
پاکستان نے دعویٰ کیاہےکہ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں دیہات زیر آب آ گئے ہیں اور ہزاروں ایکڑ پر کاشت کی ہوئی چاول سمیت دیگر فصلیں مکمل تباہ ہو گئی ہیں۔
-
علامہ محمد امین شہیدی سے خصوصی گفتگو ﴿حصہ اول﴾
بھارت میں پیغمبر اکرم ﴿ص﴾ کی توہین کے پس پردہ عوامل/ دہشتگردوں کی تفرقہ اندازی
علامہ محمد امین شہیدی نے بھارت میں پیغمبر اکرم ﴿ص﴾ کی شان میں توہین کے پس پردہ عوامل کی وضاحت دینے کے ساتھ کہا کہ مغرب کی جانب سے عالمی سطح پر دہشتگرد گروہ بنانے کا مقصد اسلام کا پر تشدد چہرہ دکھانا ہے۔
-
لکھنو میں نمازیوں کو ہندو انتہا پسندوں کی قتل کی دھمکیاں
بھارت کے شہرلکھنو کے ایک مال میں نماز پڑھنے پرہندوانتہاپسندوں آپے سے باہر ہوگئے اورنمازیوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔
-
ایران، پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ممالک میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے
ایران، عراق، افغانستان، بھارت اور پاکستان سمیت دیگر ملکوں کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں عید کی نماز کے اجتماعات منعقد کیے گئے، نماز کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی، خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
-
پاکستان نے بھارتی ڈویزئیر کو مسترد کردیا
پاکستان کے دفتر خارجہ نے بھارتی فوج کی جانب سے پاکستان کے خلاف ڈویزئیر کے اجرا پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے جھوٹے من گھڑت ‘نام نہاد’ ڈوزیئر کومسترد کردیا ہے۔
-
پنجاب میں 300 یونٹ استعمال کرنے پر بجلی مفت
بھارتی ریاست پنجاب میں 300 یونٹ استعمال کرنے پر بجلی مفت کرنے کا فیصلہ کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستانی سیکیورٹی فورسز نے 3سالہ پاکستانی بچہ خاندان سے ملوا دیا
بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کی جانب سے روتے ہوئے 3 سالہ بچے کو ان کے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
-
ہندو درزی کے قتل کو پاکستان سے جوڑنے کی بھارتی میڈیا رپورٹس پاکستان کی جانب سے مسترد
پاکستان نے بھارت کی جانب سے اُن بیانات کو مسترد کر دیا ہے جن کا مقصد بھارتی ریاست راجھستان کے شہر اودے پور میں قتل کے ایک مقدمے میں ملوث افراد کا تعلق پاکستان میں ایک تنظیم سے جوڑنا ہے۔
-
بھارت میں مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر امریکی کانگریس میں مذمتی قرارداد
بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا کے واقعات، انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر امریکی کانگریس میں ایک مذمتی قرارداد جمع کرائی گئی ہے۔
-
ہندوستان اور بنگلادیش میں طوفانی بارشیں، 100سے زائد افراد جان بحق
بھارت اور بنگلا دیش میں حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے اب تک 100 سے زائد افراد جانبحق اور ایک کروڑ کے قریب متاثر ہوئے ہیں۔
-
بھارت میں شدید بارشوں کے باعث 24 افراد ہلاک
بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے صدر مقام ممبئی میں مسلسل ہونے والی بارش نے تباہی مچادی۔
-
12 بھارتی وزرا اپنے عہدوں سے مستعفی
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی کابینہ میں شامل 12 وزرا نے اپنے عہدوں سے استعفی دیدیا ہے۔
-
اتراکھنڈ میں گلیشیئر ٹوٹنے سے ہلاک افراد کی تعداد 34 ہوگئی
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں گلیشیئر ٹوٹنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 34ہوگئی جبکہ 204 اب بھی لاپتہ ہیں۔
-
بھارت میں کورونا ویکسین بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے کے باعث 5 افراد ہلاک
بھارت کے شہر پونہ میں کورونا ویکسین بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 33 ہزار 263 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 33 ہزار 263 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 90 لاکھ 95 ہزار 908 ہو گئی۔
-
بھارت میں 15 کروڑ مالیت کے موبائلوں کی چوری
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ملزمان نے کروڑوں روپے مالیت کے موبائل فونز لوٹ لیے۔
-
فروری تک بھارت کی نصف آبادی کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا امکان
بھارت کی ایک سرکاری کمیٹی کے مطابق آئندہ برس فروری تک ملک کی ایک ارب تیس کروڑ کی آبادی میں سے لگ بھگ نصف آبادی کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔
-
کشمیر میں بی جے پی کے خلاف سیاسی جماعتوں کا اتحاد
مقبوضہ کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے مودی سرکار کے خلاف نیا اتحاد تشکیل دے دیا ہے۔
-
آسام میں ہندو لڑکیوں کی مسلمانوں سے شادیوں کے خلاف کریک ڈاؤن
بھارتی ریاست آسام میں بی جے پی کی حکومت نے ہندو لڑکیوں کی مسلمانوں سے شادیوں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
-
بھارت میں بارشیں اورسیلابی صورتحال کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی
بھارت کے جنوبی حصے میں بارشیں اورسیلابی صورتحال کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی ہے۔
-
کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو رہا کردیا گیا
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو نظر بندی کے ایک سال بعد رہا کردیا گیا۔
-
چین بھارت کو آرٹیکل 370 کی بحالی پر مجبور کردے گا، فاروق عبداللہ
کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ چین آرٹیکل 370 کو بحال کروا کے مقبوضہ کشمیر کی غضب کی گئی حیثیت دوبارہ دلوائے گا۔
-
کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ میں مزید 2 علیحدگی پسند جاں بحق
کشمیر کے ضلع کلگام میں قابض بھارتی فورسزنے فائرنگ کرکے دو علیحدگی پسند کشمیریوں کو ہلاک کردیا۔
-
بھارت میں کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد امریکہ سے بڑھ سکتی ہے
امریکی اخبار کی رپورٹ کےمطابق بھارت میں دیہاتی آبادی کورونا وائرس کو خطرہ نہیں سمجھتی جس کی وجہ سے بھارت میں کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد امریکہ سے بڑھ سکتی ہے۔
-
بھارت عالمی دہشت گردی میں سرفہرست ہے، فارن پالیسی
امریکی جریدے فارن پالیسی کا کہنا ہے کہ عالمی دہشت گردی میں بھارت سر فہرست ہے۔
-
بھارت کا کورونا کے باوجود 15 اکتوبر سے سینما ہال کھولنے کا اعلان
بھارت میں کورونا کی عالمی وبا کے سبب کئی ماہ سے بند سینما ہال 15 اکتوبر سے کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
بھارت میں پریس اور ادارے آزاد ہوں تو بی جے پی کی حکومت ختم ہوگی، راہول گاندھی
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے دعویٰ کیا کہ اگر بھارت میں پریس اور ادارے آزاد ہوں تو بی جے پی کی حکومت ختم ہوجائے گی۔
-
کلبھوشن کیس میں وکلا کی عدالتی معاونت سے معذرت
پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے بھارت کو کلبھوشن یادیو کے لئے وکیل مقرر کرنے کی دوسری ڈیڈ لائن بھی ختم ہوگئی ہے جب کہ ملک کے 2 سینیئر وکلا نے عدالتی معاونت سے معذرت کرلی ہے۔