مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 2025 کے سربراہی اجلاس کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی۔
اس موقع پر وزیراعظم مودی نے صدر شی جن پنگ کی جانب سے شنگھائی تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دینے پر شکریہ ادا کیا اور بھارت اور چین کے درمیان تعلقات میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ انسانی فلاح و بہبود کے لئے نئی دہلی اور بیجنگ کے تعلقات میں نرمی ضروری ہے۔
آپ کا تبصرہ