نئی دہلی
-
ایرانی وزیر خارجہ کے سیاسی معاون کا دورہ نئی دہلی، بھارتی حکام سے مذاکرات
ایرانی وزیرخارجہ کے سیاسی معاون نے نئی دہلی میں بھارتی اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے دوران مختلف امور پر مذاکرات کیے ہیں۔
-
دہلی سمیت شمالی ہندوستان میں شدید کہرے کا راج، ٹرینیں لیٹ، موسم کا مزید بگاڑ متوقع
سال کا تیسرا دن دہلی اور شمالی ہندوستان کے دیگر حصوں میں شدید کہرے کے ساتھ شروع ہوا۔
-
مودی حکومت غزہ میں اسرائیلی درندگی پر موقف واضح کرے، موجودہ و سابق اراکین پارلیمنٹ کا مطالبہ
بھارتی پارلیمنٹ کے موجودہ اور سابق اراکین نے مطالبہ کیا ہے کہ حزب اختلاف غزہ میں جاری اسرائیلی درندگی اور نسل کشی کو لوک سبھا میں اٹھائے اور مودی حکومت اس پر اپنا موقف واضح کرے۔
-
دہلی میں موسلادھار بارش کی وجہ سے پانی بھر گیا
ہندوستان جو اب تک گرمی کی شدت سے نڈھال تھا، اب شدید اور موسلادھار بارشوں کی زد پر آگیا ہے۔
-
دہلی سمیت ہندوستان کے دیگر شہروں میں کسانوں کا احتجاجی دھرنا
ہندوستان کے کسانوں کی تنظیموں نے اپنے مطالبات کے حق میں آل انڈیا اجلاس کے تحت دہلی اور ملک کے دیگر شہروں میں احتجاجی دھرنا دیا ہے۔
-
ایران کی شنگھائی تعاون کونسل میں باقاعدہ شمولیت پر صدر پوٹن کی مبارک باد
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر نے کہا کہ شنگھائی تعاون کونسل عالمی سطح پر ایک جدید اور عادلانہ نظام کی تشکیل کے لئے پرعزم ہے۔
-
شنگھائی تعاون کونسل کا اجلاس، چین، روس اور بھارت کی جانب سے ایران کی شمولیت کا خیر مقدم
آن لائن ہونے والے اجلاس کے دوران کونسل کے رکن ممالک کے سربراہان نے ایران کی شمولیت پر مبارک باد دیتے ہوئے باہمی تجارت کے دوران ملکی کرنسی کے استعمال پر زور دیا۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، صدر رئیسی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے
نئی دہلی میں منگل کو شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس منعقد ہوگا جس میں صدر رئیسی تنظیم کے رکن کی حیثیت سے ایران کی نمائندگی کرتے ہوئے ویڈیو خطاب کریں گے۔
-
نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کا اسکول بند ہونے پر ترجمان کی وضاحت
پاکستان ہائی کمشن نئی دہلی کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی مشن کے عملے کے بچوں کے لیے قائم اسکول بند سے متعلق وضاحت کر دی۔
-
مسقط، دوحہ اور نئی دہلی کی کتاب نمائش کے سربراہان تہران کا دورہ کریں گے
34واں بین الاقوامی کتاب میلہ تہران کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران بین الاقوامی کتاب میلہ کا مسقط، دوحہ اور نئی دہلی کتاب میلوں کے سربراہان، تاجکستان اور وینزویلا کے ثقافتی وزراء دورہ کریں گے۔
-
دہلی میں 250 سالہ مسجد میں واقع مدرسہ منہدم
بھارتی دارلحکومت دہلی کے ایک مشہور علاقے "بنگالی مارکیٹ" میں 250 سال پرانی مسجد میں واقع مدرسہ پر منگل کو بلڈوزر چلا دیا گیا جس سے مدرسہ کے دو کمرے منہدم ہو گئے۔
-
حوزہ علمیہ قم کے سوسالہ خدمات پر ایران کلچرل ہاوس دہلی میں کانفرس کا انعقاد
حوزہ علمیہ قم کے قیام کے سوسال مکمل ہونے پر ایران کلچرل ہاوس دہلی میں ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد ہوا۔جس میں سرزمین ایران اور ہندوستان کے مایہ ناز علماء کرام نے حوزہ علمیہ قم کے ماضی اور حال کے شاندار تاریخی خدمات اور کارکردگی پر روشنی ڈالی۔
-
نئی دہلی میں کواڈ ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
بھارتی دار الحکومت نئی دہلی میں کواڈ ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا جس میں ایک آزاد اور کھلے انڈو پیسیفک خطے، موسمیاتی تبدیلی، توانائی اور دیگر معاملات میں ملکر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
-
بھارتی دار الحکومت نئی دہلی میں جی-20 ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس شروع
جی-20 ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج جمعرات کی صبح بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شروع ہوا۔ اجلاس میں ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔
-
دہلی؛ ایرانی سفارتخانے میں انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کا جشن
نئی دہلی میں ایرانی سفارتخانے میں انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں ہندوستان سمیت مختلف ممالک کے سفارت کار، سیاسی رہنما اور مذہبی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
-
نئی دہلی میں اسکول بس تصادم،25 بچوں سمیت 29 افراد زخمی
اس حادثہ میں 25 بچوں سمیت تقریباً 29 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ واقعہ کے بعد علاقے میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔
-
نئی دہلی میں "دہشت گردوں" کی گرفتاری کے بعد سکیورٹی سخت
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پولیس کی جانب سے دو مبینہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے بعد حفاظتی انتظامات میں اضافہ کیا گیا ہے۔
-
دہلی میں گھر کی چھت گرنے سے ماں بیٹے کی موت، 4 افراد شدید زخمی
مکان کی چھت گرنے سے زخمی ہونے والے 6 افراد میں سے 2 کی موت ہو گئی، جن میں ایک خاتون اور ایک بچہ شامل ہے، جبکہ 4 بچوں کو زخمی حالت میں ایل این جے پی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
-
بھارت میں کورونا کی نئی لہر، الرٹ جاری/دہلی میں ہنگامی اجلاس طلب
بھارت پر کورونا کا خطرہ پھر منڈلانے لگا ہے اور دہلی میں کورونا وائرس کے ایک مریض کی موت ہو گئی ہے، جس کے بعد وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے
-
نئی دہلی؛ اڈیشہ میں ٹرین حادثہ، دو افراد جانبحق
اڈیشہ میں ایسٹ کوسٹ ریلوے کے تحت بھدرک کپیلاس سیکشن کے کورائی اسٹیشن پر پیر کی صبح ایک مال گاڑی کے حادثہ کا شکار ہو جانے سے کم از کم دو افراد جانبحق اور کچھ کئی زخمی ہو گئے۔
-
شامی وزیر خارجہ سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے
شامی وزیر خارجہ فیصل المقداد سرکاری دورے پر جمعرات کی شام ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچے گئے ہیں۔
-
دہلی سموگ کی لپیٹ میں، پرائمری سکول بند کرنے کا فیصلہ
انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں بچوں کو فضائی آلودگی سموگ سے بچانے کے لیے پرائمری سکول بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
دہلی میں فضائی آلودگی کی صورتحال انتہائی سنگین/کئی علاقوں میں ہوا کے معیار کی سطح 400 ریکارڈ
بھارتی دارالحکومت دہلی میں منگل کو فضائی آلودگی کی سطح انتہائی خراب ریکارڈ کی گئی ۔
-
ہندوستان کے لئے نئے ایرانی سفیر کی وزیر خارجہ سے ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنی ماموریت شروع کرنے کے لئے ہندوستان روانہ ہونے سے قبل نئی دہلی میں ایران کے نئے سفیر ایرج الہٰی کے ساتھ ملاقات کی۔
-
دہلی؛ گھریلو ایل پی جی سلینڈر کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
دہلی میں 14.2 کلو گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت 1003 روپے تھی۔ دہلی میں گزشتہ ایک سال میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں تقریباً 170 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
-
بھارتی سائنسدان نے سرکاری عمارت سے کود کر خود کشی کرلی
بھارت کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ایک 55 سالہ سائنسدان نے نئی دہلی کے شاستری بھون کی عمارت سے کود کر خود کشی کرلی۔
-
دہلی میں چار منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں چار منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے باعث اسکول اور یونیورسٹیاں بند
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی قابو سے باہرہوگئی۔ بھارتی حکام نے دارالحکومت میں اسکول اور یونیورسٹیاں تا اطلاع ثانوی بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔