-
قم میں حضرت امام جعفر صادق(ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
قم میں آسمان امامت اور ولایت کے چھٹے درخشاں ستارے اور مذہب جعفری کے رئیس حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس اور جلوس عزا کا اہتمام کیا ہے۔
-
امریکی بحری جہاز ٹرومین بحیرہ احمر چھوڑنے پر آمادہ
یمنی فوج کے مسلسل حملوں کے بعد امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ٹرومین جلد ہی بحیرہ احمر سے روانہ ہوجائے گا۔
-
ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے امریکی ٹیکنیکل ٹیم کے سربراہ کا اعلان کیا گیا
باخبر ذرائع نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے امریکی تکنیکی ٹیم کے سربراہ کی تقرری کی خبر دی ہے۔
-
ائمہ معصومین ع کا راستہ مزاحمت اور استقامت کا راستہ ہے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ ائمہ معصومین ع کا راستہ استقامت اور مزاحمت کا راستہ جب کہ ان کا درس منطق اور استدلال کا درس ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کی قابض فوج کے خلاف زبردست کاروائی، متعدد ہلاک اور زخمی
شمالی غزہ میں مزاحمتی فورسز کی کارروائی کے بعد صہیونی ہیلی کاپٹر زخمیوں کو منتقل کر رہے ہیں۔
-
اسرائیلی رژیم کے خلاف فوجی بغاوت تیزی سے پھیل رہی ہے، صیہونی عہدیدار کا اعتراف
صیہونی خفیہ ایجنسی موساد کے ایک سابق عہدیدار نے اسرائیلی رژیم کے خلاف فوجی بغاوتوں کا اعتراف کیا۔
-
اسرائیل غزہ کے باشندوں کو بنیادی ضروریات سے محروم کر رہا ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی ناکہ بندی اور حملوں کے نتیجے میں شدید انسانی بحران پیدا ہوا ہے اور فلسطینیوں کی زندگی کو جان بوجھ کر تباہ کیا جا رہا ہے۔
-
پاکستانی حکومت کی یونیورسٹیوں میں فارسی زبان کی حمایت قابل تعریف ہے، سینئر ایرانی عہدیدار
ایران کے وزیر فرہنگ و ارشاد نے ہانگ کانگ میں ایشیائی ثقافتی تعاون فورم (ACCF2025) کے موقع پر اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات میں دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان ثقافتی، فنی اور سیاحتی تعاون کو وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
یورپ محاذ آرئی کے بجائے سفارت کاری کا انتخاب کرے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی ممالک کو "مفادات پرست گروہوں" سے چھٹکارہ حاصل کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے سفارت کاری کی پیشکش کی۔
-
جنوبی کوریا، شہریوں نے اسرائیلی سفیر کو ریستوران سے نکال باہر کر دیا + ویڈیو
جنوبی کوریا میں فلسطین کے حامی شہریوں نے شدید نعرے لگاتے ہوئے اسرائیلی سفیر کو سیئول کے ریستوران سے نکال باہر کر دیا
-
ملک کا دفاعی نظام بیرونی ممالک پر انحصار کئے بغیر مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے، جنرل صباحی فرد
ایرانی فوج کے ایئر ڈیفنس کمانڈر نے کہا کہ ملک کا دفاعی نظام بیرونی ممالک پر انحصار کئے بغیر مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
امام صادق علیہ السلام نے امت اسلامیہ میں اعتدال پسند عقلیت کو متعارف کرایا
امام صادق علیہ السلام نے محسوس کیا کہ انہیں معاشرے کی عمومی ثقافت کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے تاکہ خالص اسلام لوگوں کے دلوں میں داخل ہو سکے اور انہیں ان بدعات سے پاک کر دیا جائے جو اموی دور میں رونما ہوئی تھیں۔
-
پہلگام حملہ، دہشت گردوں کو تصور سے بھی بڑی سزا دی جائے گی، بھارتی وزیر اعظم
انہوں نے زور دے کر کہا کہ میں بہت صاف الفاظ میں کہتا ہوں، جنہوں نے یہ حملہ کیا ہے، انہیں اور ان کے سرپرستوں کو ایسی سزا دی جائے گی جو انہوں نے سوچا بھی نہ ہوگا۔
-
واہگہ بارڈر، فضائی حدود بند، پانی روکنا اعلان جنگ تصور کیا جائیگا، پاکستانی قومی سلامتی کمیٹی
پاکستانی قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس میں اس ملک کی سول اور عسکری قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ بھارت کی کسی بھی جارحیت کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا۔
-
2025ایران-چین تعلقات کا سنہری سال ہوگا، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے کہا ہے کہ 2025 ایران اور چین کے درمیان تعلقات کے لیے ایک سنہری سال ثابت ہوگا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
پوپ فرانسس کی جانشینی، ممکنہ امیدواروں کا تعارف اور سوانح عمری
پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد ان کے ممکنہ جانشین کے طور پر 5 کارڈینلز کے نام لئے جارہے ہیں۔
-
ٹرمپ کی ناقص کارکردگی، اقتصادی بحران کا خدشہ، عوامی مقبولیت میں کمی
صدر ٹرمپ کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے امریکہ عوام میں مقبولیت کا گراف گرگیا ہے۔
-
نتن یاہو کی رہائش گاہ کے قریب مشکوک ڈرون تباہ
مقبوضہ بیت المقدس میں نتن یاہو کی رہائش گاہ کے نزدیک مشکوک ڈرون مار گرایا گیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
مکتب امام صادق علیہ السلام، ایک علمی، ثقافتی اور سماجی مرکز
حضرت امام صادق علیہ السلام کی علمی و عملی زندگی اور ان کی تعلیمات صدیوں بعد بھی مسلمانوں اور حق کے متلاشیوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔
-
ایران و امریکہ کے مذاکرات میں پیش رفت، نتن یاہو حواس باختہ
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے مثبت نتائج سامنے آنے کے بعد صہیونی وزیر اعظم نے حواس باختہ ہوکر ایران مخالف بیانات میں اضافہ کیا ہے۔
-
پوپ فرانسس کا انتقال، ایرانی نائب وزیر خارجہ کی ویٹی کن سفارت خانہ آمد اور اظہار تعزیت
ایرانی نائب وزیر خارجہ نے ویٹی کن کے سفارت خانے میں جاکر پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
-
ایران و امریکہ کے مذاکرات میں پیش رفت پر اسرائیلی سیاسی حلقوں میں تشویش کی لہر
ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں مثبت پیشرفت پر صہیونی سیاسی حلقے شدید تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
بین الاقوامی مبصر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
اسرائیلی رژیم ’’موراگ کوریڈور‘‘ منصوبے کے ذریعے غزہ کو ناقابل رہائش بنانا چاہتی ہے
بین الاقوامی مبصر کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت "موراگ راہداری" کو کنٹرول کر کے غزہ کی پٹی کو اس کے باشندوں کے لیے ناقابل رہائش بنانا چاہتی ہے تاکہ وہ مصر یا اردن جانے پر مجبور ہوجائیں۔