مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، اسرائیلی ٹی وی چینل 12 نے شمالی غزہ میں قابض صیہونی فوج اور مزاحمتی فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاع دی ہے۔
عبرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اسرائیلی آرٹلری بریگیڈ اور 36ویں ڈویژن کے اہلکاروں کے ساتھ ایک سنگین سیکیورٹی واقعہ پیش آیا ہے جس میں اب تک ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں
بتایا جاتا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی فورسز نے صہیونی فوج کے خلاف ٹینک شکن میزائل آپریشن شروع کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ