صیہونی فوج
-
ایرانی میزائل حملوں میں 7 صہیونی فوجی زخمی
صیہونی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ جمعے کی شب ایرانی میزائل حملوں میں اس کے 7 فوجی زخمی ہوئے ہیں
-
صیہونی فوج کے شامی علاقوں پر حملے جاری، قنیطرہ کے دیہی علاقوں کو نشانہ بنایا
صہیونی فوجیوں نے شام کے جنوبی صوبہ القنیطرہ کے گاؤں القحطانیہ پر حملہ کیا۔
-
غزہ کی مزاحمت کا صیہونی ٹینک پر حملہ، متعدد فوجی ہلاک اور زخمی+ ویڈیو
مزاحمتی فورسز نے غزہ میں قابض صیہونی افواج پر نئے حملے کئے ہیں۔
-
غزہ میں مزاحمت کی جوابی کاروائیاں جاری، صیہونی فوجیوں کی ہلاکتوں میں اضافہ
صہیونی میڈیا نے غزہ میں قابض فوج کو پیش آنے والے سنگین سکیورٹی واقعے سے آگاہ کیا۔
-
گوریلا جنگ میں حماس کا پلڑا بھاری ہے، صیہونی اخبار کا اعتراف
صہیونی اخبار نے غزہ میں قابض فوج اور حماس کے درمیان جنگ کو ایک دلدل سے تشبیہ دیتے ہوئے فلسطینی مزاحمت کی گوریلا کامیابیوں کا اعتراف کیا۔
-
اسرائیلی فوج کو حماس کے ہاتھوں شکست فاش ہوئی، صہیونی جنرل کا اعتراف
ایک سابق صہیونی جنرل نے غزہ جنگ میں قابض فوج کی ناقص کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے ذلت آمیز شکست کا اعتراف کیا۔
-
غزہ کی مزاحمت کا جوابی آپریشن، متعدد صیہونی ہلاک اور زخمی
صہیونی ذرائع ابلاغ نے فلسطینی مزاحمت کی انتقامی کاروائی میں غزہ میں متعدد فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی تصدیق کی۔
-
غزہ کے مجاہدین کی انتقامی کاروائی، متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
خبر رساں ذرائع نے غزہ کی مزاحمت کے حملے متعدد صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
صیہونی رژیم کا ایک بار پھر "محمد سنوار" کے قتل کا دعویٰ!
صیہونی فوج نے ایک بار پھر حماس کے عسکری کمانڈر کو قتل کرنے کا دعوی کیا۔
-
فلسطینی مزاحمت کا غزہ میں صیہونی فوجیوں پر مارٹر حملہ
فلسطینی مزاحمتی فورسز نے قابض صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر مارٹر گولے داغے۔
-
اسرائیلی فوج کا غزہ پر قبضہ جاری رکھنے کا فیصلہ خودکشی کے مترادف ہے، صیہونی جنرل کا انتباہ
اسرائیلی فوج کے سابق جنرل آئزک برک نے اعتراف کیا کہ اگر اسرائیلی فوج غزہ میں رہنے کا فیصلہ کرتی ہے تو اسے روزانہ راکٹ حملوں اور سنائپر شوٹنگ کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
غزہ، سکیورٹی واقعے میں اسرائیلی فوجی ہلاک
اسرائیلی میڈیا نے غزہ میں قابض فوج کے خلاف ایک سنگین سکیورٹی واقعے کی اطلاع دی۔
-
حماس کے ساتھ مذاکرات کے سوا کوئی چارہ نہیں، صیہونی کمانڈر ا اعتراف
ایک سینئر صیہونی عہدیدار نے تسلیم کیا کہ اسرائیل کو غزہ میں قیدیوں کے قتل ہونے یا حماس کے ساتھ معاہدہ کرنے میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا چاہیے۔
-
فلسطینی مزاحمت کی پلانٹڈ کاراوائی، دو صیہونی فوجی ہلاک
صیہونی میڈیا ذرائع نے غزہ کے جنوبی علاقے میں ایک سرنگ کے دروازے پر ہونے والے دھماکے میں دو قابض فوجیوں کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع دی۔
-
مقبوضہ گولانی کی پہاڑیوں میں صیہونی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی
صیہونی آرمی نے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں میں اپنے چار فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی تصدیق کی
-
غزہ، فلسطینی مزاحمت کی قابض صیہونی فوج کے خلاف جوابی کاروائی
خبر رساں ذرائع نے غزہ پر قابض اسرائیلی فوجیوں پر فلسطینی مزاحمتی فورسز کے حملے کی اطلاع دی۔
-
فلسطینی مزاحمت کی قابض فوج کے خلاف زبردست کاروائی، متعدد ہلاک اور زخمی
شمالی غزہ میں مزاحمتی فورسز کی کارروائی کے بعد صہیونی ہیلی کاپٹر زخمیوں کو منتقل کر رہے ہیں۔
-
فلسطینی مزاحمت کی جوابی کاروائی، متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی + ویڈیو
فلسطینی مزاحمت کی غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کے خلاف کاروائی میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
فلسطینی مزاحمت کی جوابی کاروائیاں، صیہونی فوج کے مرکز کو تباہ کر دیا + ویڈیو
فلسطینی مزاحمت نے غزہ میں قابض صیہونی فوج کے خلاف نئی انتقامی کارروائیوں کی اطلاع دی۔
-
فلسطینی مزاحمت کی کاروائیاں جاری، صیہونی سنائپر کا شکار کیا
فلسطینی مزاحمت نے غزہ میں صیہونی فوج کے خلاف نئی کارروائیوں کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کا اسرائیلی فوجیوں پر حملہ
فلسطینی مجاہدین نے غزہ میں قابض صیہونی فوج کی ایک بکتر بند گاڑی پر بموں سے حملہ کیا۔
-
غزہ جنگ کا نفسیاتی دباو، ایک اور اسرائیلی فوجی کی خودکشی!
صیہونی رژیم کے ایک اور فوجی نے دوران ڈیوٹی خودکشی کر لی، نفسیارتی عارضوں میں مبتلاء اسرائیلی فوجیوں کی خودکشی کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
فلسطینیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا، صیہونی فوج کا اعتراف
صہیونی میڈیا ذرائع نے لکھا ہے کہ اسرائیلی فوج نے بین الاقوامی دباؤ پر فلسطینی شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کے الزامات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
-
صیہونی فوج کے مغربی کنارے پر حملے، نابلس میں مسجد کو آگ لگا دی+ ویڈیو
قابض صیہونی فوج نے آج صبح مغربی کنارے کے شہر نابلس پر حملہ کرکے مسجد کو آگ لگا دی۔
-
صیہونی فوج نے سید حسن نصر اللہ کے قتل کی ویڈیوی جاری کر دی+ ویڈیو
صیہونی فوج کے ترجمان نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے قتل کے منظر کی ویڈیو جاری کی ہے۔
-
مغربی کنارے میں صیہونی فوج کے خلاف آپریشن، فلسطینی نوجوان شہید
مغربی کنارے کے شہر نابلس میں فلسطینی نوجوان قابض صیہونی فوج پر حملے کے دوران شہید ہوگیا۔
-
اسرائیل شام میں 9 فوجی اڈے قائم کر رہا ہے! صیہونی میڈیا کا انکشاف
صیہونی رژیم سے وابستہ میڈیا ذرائع نے شام میں غیر معمولی فوجی نقل و حرکت سے آگاہ کیا ہے۔
-
غزہ جنگ کے اسرائیلی فوجیوں کی نیندیں اڑ گئیں، بیرون ملک مقدمہ چلائے جانے کا امکان
خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی فوج غزہ جنگ کے باعث بیرون ملک مقدمات چلائے جانے کے بارے میں فکر مند ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے جنوبی لبنان میں گھروں کو آگ لگا دی+ویڈیو
اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان پر اپنے وحشیانہ حملوں کے دوران شہریوں کے گھروں کو آگ لگا دی
-
شمالی غزہ میں دو صہیونی فوجی ہلاک، آٹھ زخمی
صہیونی فوج نے غزہ کے شمال میں دو فوجیوں کی ہلاکت اور آٹھ کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔