18 جنوری، 2025، 6:59 PM

اسرائیل کی لبنان کے اندر نئی دراندازی

اسرائیل کی لبنان کے اندر نئی دراندازی

لبنانی ذرائع نے ملک کے جنوب میں قابض اسرائیلی فوج کی نئی نقل و حرکت سے آگاہ کیا ہے۔

مہر نیوز کی رپورٹ کے مطابق، لبنانی ذرائع نے ملک کے جنوب میں قابض اسرائیلی فوج کی نئی نقل و حرکت سے آگاہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے لبنانی قصبے بنت جبیل میں دراندازی کے دوران شہریوں کے گھر پر چڑھائی کر دی ہے۔

میڈیا ذرائع نے مذکورہ قصبے میں دھماکے کی بھی اطلاع دی ہے۔

المیادین ٹی وی چینل کے نمائندے نے بتایا ہے کہ قابض فوج نے قصبے میں عوام سے پوچھ گچھ اور املاک کی لوٹ مار کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ 

News ID 1929663

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha