لبنان
-
سید حسن نصراللہ کیسے شہید ہوئے؟ حزب اللہ کے اعلی عہدیدار نے بتادیا
حزب اللہ کے اعلی عہدیدار نے تنظیم کے سربراہ کی شہادت کی علت کے بارے میں بتادیا۔
-
حیفا پر حزب اللہ کے میزائل حملے، 5 زخمی
حزب اللہ نے اسرائیلی ساحلی شہر حیفا پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
شہید سید حسن نصراللہ کو ضاحیہ میں دفن کیا جائے گا، حزب اللہ
حزب اللہ کے اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ شہید حسن نصراللہ کو بیروت کے علاقے ضاحیہ میں دفن کیا جائے گا۔
-
لبنان پر اسرائیل کے حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کئے بغیر کہا کہ لبنان پر اسرائیل کے حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔
-
اسرائیلی جارحیت سے لبنان میں 100 سے زائد بچے شہید ہوئے، یونیسیف
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ لبنان میں جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث گزشتہ 11 دنوں کے دوران 100 سے زائد بچے شہید ہو چکے ہیں۔
-
صہیونی فوجی حزب اللہ کے جال میں پھنس گئے، 15 ہلاک اور زخمی
لبنان کے سرحدی علاقے میں حزب اللہ کے جال میں پھنسنے کی وجہ سے 15 صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن پر امریکی اور برطانوی جارحیت کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے مختلف شہروں پر امریکی اور برطانوی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
لبنان پر صہیونی جارحیت، ضاحیہ پر دوبارہ بمباری
بیروت اور لبنان کے دیگر مقامات پر صہیونی کے حملوں میں 20 بے گناہ شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
فلسطین اور لبنان میں سویلین پر صہیونی حملوں کا امریکہ بھی ذمہ دار ہے، امریکی ذرائع ابلاغ
امریکی چینل سی این این نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے بڑے حامی کی حیثیت سے امریکہ لبنان اور فلسطین میں عوام پر صہیونی حملوں کا ذمہ دار ہے۔
-
لبنانی سرحد پر صہیونی فوج پر بڑا حملہ
صہیونی ذرائع کے مطابق لبنانی سرحد پر تعیینات صہیونی فورسز پر بڑا حملہ کیا گیا ہے۔
-
حزب اللہ کا حملہ، صہیونی فوج کو بھاری نقصان
حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے صہیونی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔
-
انسانی حقوق کے عالمی ادارے فلسطین اور لبنان میں جارحیت پر صہیونی حکومت سے جواب طلب کریں، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطین اور لبنان میں جارحیت پر صہیونی حکومت کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں۔
-
اگر اسرائیل نے حماقت کی تو مزید سخت جواب دیں گے، ایرانی وزیر خارجہ کا انتباہ
ایران کے وزیر خارجہ نے صیہونی رجیم کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر اسرائیل نے جارحیت کی تو مزید سخت جواب دیں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کچھ دیر پہلے لبنان پہنچ گئے
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کچھ ہی دیر پہلے بیروت پہنچ گئے ہیں۔
-
حزب اللہ کے ساتھ جھڑپیں، صہیونی فوج کی ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی
جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں کے دوران ہلاک ہونے والے صہیونی فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 17 ہوگئی ہے۔
-
صہیونی حکومت کا بیروت پر شدید حملہ، ہاشم صفی الدین ہدف تھے
صہیونی جنگی طیاروں نے بیروت کے نواحی علاقے میں رہائشی مکانات پر شدید بمباری کی ہے۔
-
مشرق وسطی میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں ہے، جی سیون
جی سیون ممالک نے مشرق وسطی میں کشیدگی میں کمی اور امن کے قیام پر زور دیا ہے۔
-
تہران، عوام کا شہید حسن نصراللہ کے ساتھ اظہار عقیدت+ویڈیو، تصاویر
تہران کے عوام نے صہیونی حکومت کے حالیہ دہشت گرد حملوں میں شہید ہونے والے مقاومتی رہنماوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
کل تہران میں نماز جمعہ رہبر معظم کی اقتدا میں ادا کی جائے گی
کل مصلائے تہران میں حزب اللہ کے سربراہ شہید حسن نصراللہ کی یاد میں تعزیتی تقریب کے بعد رہبر معظم کی اقتدا میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔
-
اسرائیل پر حزب اللہ کے میزائل حملوں کا سلسلہ جاری
لبنانی مقاومتی تنظیم مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں صہیونی فوجی مراکز پر میزائل حملے کررہی ہے۔
-
صہیونی کشتی سے بیروت پر حملہ، ضاحیہ میں تین زوردار دھماکے
بحیرہ روم میں تعیینات صہیونی بحری کشتیوں سے بیروت پر میزائل حملہ کیا گیا ہے جس سے ضاحیہ میں زوردار دھماکے ہوئے ہیں۔
-
تہران اور ریاض کا باہمی اختلافات ختم کرنے پر زور، سعودی عرب برادر ملک ہے، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے سعودی وزیر خارجہ بن فرحان سے ملاقات کے دوران کہا کہ سعودی عرب سمیت تمام اسلامی ممالک کو بھائی سمجھتے ہیں اور اختلافات دور کرتے ہوئے باہمی ہماہنگی کو فروغ دینے پر تاکید کرتے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا انسانی حقوق کمیشن سے خطاب؛
صہیونی حکومت کو لامحدود تحفظ حاصل ہونے سے انسانی المیے رونما ہوتے رہیں گے
عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت کو لامحدود تحفظ ملنے سے مزید انسانی المیے رونما ہونے گے۔
-
جوابی کاروائی کی صورت میں اسرائیل کا انفراسٹرکچر تباہ کردیں گے، ایرانی مسلح افواج کا سخت انتباہ
ایرانی مسلح افواج نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی جانب سے کسی قسم کے جوابی ردعمل کی صورت میں اسرائیل کا انفراسٹرکچر تباہ کردیں گے۔
-
صہیونی حکومت کی جنایات ناقابل برداشت ہوچکی تھیں، جنرل باقری
ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ شہید حسن نصر اللہ پر حملے کے بعد صہیونی حکومت کی جنایات ناقابل برداشت حد تک پہنچ گئی تھیں۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل پر میزائل حملہ، صہیونی پناہ گاہوں میں گھس گئے
مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں پر حزب اللہ کے میزائل حملوں کے بعد صہیونی محفوظ پناہ گاہوں میں گھس گئے ہیں۔
-
الفرار، لبنان پر صہیونی فوج کا زمینی حملہ، حزب اللہ نے عقب نشینی پر مجبور کردیا
جنوبی لبنان پر حملے کے کئی گھنٹے بعد حزب اللہ کے جوابی حملوں کی وجہ سے صہیونی فوج عقب نشینی پر مجبور ہوگئی ہے۔
-
لبنان پر زمینی حملہ شروع کردیا، صہیونی فوج کا دعوی
صہیونی فوج نے کہا ہے کہ اس کے مخصوص دستوں نے جنوبی لبنان پر زمینی حملہ کردیا ہے۔
-
وینزویلا، لبنان اور فلسطین کی حمایت میں عوامی ریلی، صدر مادورو کی شرکت+ویڈیو
وینزویلا میں فلسطین اور لبنان کی حمایت میں احتجاجی ریلی میں صدر مادورو نے شرکت کی۔
-
حزب اللہ کا صہیونی تنصیبات پر میزائل حملہ
حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہ کیا ہے۔