-
وینزویلا کی ساحل کے قریب امریکی فوج کی بحری جہاز کے خلاف کارروائی
امریکی فوج نے وینزویلا کی ساحلوں کے نزدیک نام نہاد پابندیوں کی خلاف ورزی کے بہانے ایک آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیا ہے۔
-
ایرانی سیکورٹی فورسز کی خلیج فارس میں اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی
ایرانی بحریہ نے خلیج فارس میں کاروائی کرتے ہوئے 3 لاکھ 50 ہزار لیٹر اسمگل شدہ ڈیزل کے ساتھ غیر ملکی جہاز ضبط کر لیا۔
-
صہیونی حکومت سے تعلقات منافقت اور امت مسلمہ سے غداری ہے، یمنی رہنما کی الجولانی پر شدید تنقید
انصاراللہ یمن کے سربراہ الحوثی نے الجولانی کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے اقدامات کو امت مسلمہ کے ساتھ غداری قرار دیا ہے۔
-
صدر پزشکیان اور پوٹن ترکمانستان میں ملاقات کریں گے
ایران اور روس کے صدور ترکمانستان کے دارالحکومت عشق آباد میں ملاقات کریں گے۔
-
سیستان و بلوچستان میں دہشت گرد حملہ، تین سیکورٹی اہلکار شہید
سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب کے تین اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔
-
ایران اور روس کی سلامتی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہے، ایران رکن پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کے کمیشن برائے قومی سلامتی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کے مخاصمت آمیز اقدام نے ایران اور روس کو مزید قریب کردیا ہے۔
-
شام میں قبائلی جنگ چھڑ سکتی ہے، سیاسی کارکن کا انتباہ
شامی سیاسی کارکن نے انتباہ کیا ہے کہ تکفیری عناصر کی انتقامی کاروائیوں کے باعث شام میں قبائلی جنگ چھڑنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
-
یوکرائن امن مذاکرات، امریکہ کے باہر نکلنے کا خدشہ
مغربی ذرائع کے مطابق یوکرائن امن مذاکرات میں کیف اور یورپ کی سست روی سے دلبرداشتہ ہوکر صدر ٹرمپ امن کے عمل سے نکلنے پر غور کررہے ہیں۔
-
کیریبین میں امریکی اقدامات عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں، صدر پزشکیان کی صدر مادورو سے ٹیلیفونک گفتگو
ایرانی صدر نے وینزویلا کے ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کیریبین خطے میں امریکی اشتعال انگیز اقدامات کی مذمت کی اور بحری بیڑے کی تعییناتی کو عالمی امن کے لئے خطرہ قرار دیا۔
-
ایران پر جارحیت کی مذمت اور باہمی تعاون میں وسعت پر اتفاق، ایران، سعودی عرب اور چین کا سہ فریقی اجلا
ایران، سعودی عرب اور چین نے اپنے تیسرے سہ فریقی کمیٹی اجلاس کا اختتام کر دیا ہے، جس میں بیجنگ نے تہران اور ریاض کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اجلاس میں ایران پر جارحیت کی بھی مذمت کی گئی۔
-
امریکہ بھی ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی کی برتری کا اعتراف کرنے پر مجبور ہے، ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان جنرل نائینی نے کہا ہے کہ امریکہ ایرانی ڈرون کی کاپی تیار کرکے ایرانی ٹیکنالوجی کی برتری کا عملی طور پر اعتراف کررہا ہے۔
-
ایران-روس کا چھٹا صوبائی تعاون کمیٹی اجلاس منعقد؛ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کی وسعت پر زور
ایران اور روس کے درمیان چھٹے صوبائی تعاون کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سرحدی صوبوں کے مابین اقتصادی اور تجارتی تعلقات کی وسعت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
دوطرفہ قونصلر کمیشن کے اجلاس میں ایرانی نائب وزیر خارجہ اور تاجک وزیر خارجہ کی ملاقات
ایران کے قونصلر، پارلیمانی اور ایرانی تارکین وطن کے امور کے نائب وزیر، وحید جلال زادہ، ایران-تاجکستان مشترکہ قونصلر کمیشن کے ساتویں اجلاس میں شرکت کے لیے دوشنبہ پہنچ گئے ہیں۔
-
عالمی برادری اسرائیلی نسل کشی کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن کارروائی کرے، ایرانی مندوب
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ دنیا کا قانونی اور اخلاقی فریضہ ہے کہ وہ جہاں بھی نسل کشی ہو رہی ہو، اسے روکے اور مجرموں کو سزا دے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
تہران میں سفارتی صف بندی: ایران، چین اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کے خطے پر اسٹریٹیجک اثرات
تہران میں ہونے والے اعلی سطحی سہ فریقی اجلاس میں بیجنگ معاہدے پر عملدرآمد، علاقائی استحکام، کثیرالجہتی سفارت کاری اور ایران، چین و سعودی عرب کے درمیان سیاسی و اقتصادی تعاون کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
-
شامی دارالحکومت دمشق میں تین زوردار دھماکوں سے خوف و ہراس
دمشق کے اہم ترین علاقے المیزہ ڈسٹرکٹ میں منگل کی رات تین دھماکوں کی آوازیں سننے کے بعد شامی دارالحکومت میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
-
حماس کے زیر کنٹرول علاقوں میں عالمی افواج کی تعیناتی نہیں ہوگی، امریکہ کا نیا موقف
امریکہ نے واضح کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے ان علاقوں میں بین الاقوامی افواج تعینات نہیں کی جائیں گی جو اسلامی تحریک حماس کے کنٹرول میں ہیں۔
-
غزہ کا انتظام صرف فلسطینیوں کے ہاتھ میں ہوگا، خالد مشعل کا دوٹوک اعلان
حماس کے رہنما خالد مشعل نے واضح کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کا انتظام صرف اور صرف فلسطینیوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے، اور اس حوالے سے کوئی بھی فیصلہ صرف فلسطینی عوام کو ہی کرنا ہے۔