دراندازی
-
جنوبی لبنان میں صیہونی فوج کی نقل و حرکت، کفرشوبا پر حملہ + ویڈیو
لبنانی ذرائع نے ملک کے جنوب میں صیہونی فوج کی نقل و حرکت اور کفرشوبا قصبے پر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
اسرائیل کی لبنان کے اندر نئی دراندازی
لبنانی ذرائع نے ملک کے جنوب میں قابض اسرائیلی فوج کی نئی نقل و حرکت سے آگاہ کیا ہے۔
-
صیہونی رجیم کی جنوبی لبنان میں دراندازی، جنگ بندی کمیٹی کی مجرمانہ خاموشی!
میڈیا ذرائع نے جنوبی لبنان کے علاقے "بیت لیف" کی طرف اسرائیلی فوجیوں کی پیش قدمی کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی رجیم کی جنوبی لبنان میں دراندازی، جنگ بندی کمیٹی خاموش تماشائی!
صیہونی رجیم لبنان جنگ بندی کی نگران کمیٹی کی خاموشی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے جنوبی لبنان میں دراندازی شروع کر دی ہے۔
-
جنوبی شام کے نئے علاقے میں اسرائیلی ٹینکوں کی دراندازی + ویڈیو
خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی فوج کے ٹینک جنوبی شام کے ایک گاؤں میں داخل ہوئے۔
-
چین نے دراندازی کی کوشش کی،تصادم میں ہمارا کوئی فوجی جانبحق نہیں ہوا،بھارتی وزیر دفاع
بھارتی وزیر دفاع نے پارلیمنٹ میں کہا کہ ’’9 دسمبر کو موجودہ حالت کو بدلنے کی کوشش (چین کے ذریعہ) ہوئی تھی، تصادم میں ہمارا کوئی فوجی جانبحق نہیں ہوا ہے اور نہ ہی کوئی فوجی سنگین طور پر زخمی ہوا ہے۔