صیہونی رجیم
-
صیہونی مظاہرین کا نیتن یاہو کے خلاف احتجاج ، "کنیسٹ" کو جانے والی سڑکیں بند کر دیں
صیہونی مظاہرین نے نیتن یاہو کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کنیسٹ کی طرف جانے والی سڑکوں کو بند کر دیا اور پولیس کے ساتھ گتھم گتھا ہوگئے۔
-
اسرائیل کے جنوبی شام پر حملے جاری، متعدد شہری جاں بحق
شام کے جنوبی علاقے درعا پر اسرائیلی ٹینکوں کے حملے میں سات شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیلی رژیم کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا قتل عام نسل کشی کی ایک منظم پالیسی ہے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لکھا: غاصب اسرائیلی رژیم کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا قتل عام نسل کشی ایک منظم پالیسی ہے۔
-
اسرائیل کے غزہ کی پٹی پر حملے جاری، مزید 30 فلسطینی شہید
غزہ کی پٹی میں رفح اور خان یونس پر صیہونی رژیم کے حالیہ حملوں میں 30 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
-
صیہونی رژیم کے لبنان پر وحشیانہ حملے، حزب اللہ کے متعدد مجاہدین شہید
جنوبی لبنان پر صیہونی رژیم کے وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں حزب اللہ کے متعدد جوان شہید ہو گئے۔
-
صیہونی رژیم کا دمشق کے جنوبی علاقوں پر فضائی حملہ
ایک سکیورٹی ذریعے نے دمشق کے جنوبی علاقے پر اسرائیلی فضائی حملے کی اطلاع دی۔
-
یمنی فوج کا صیہونی اہداف پر میزائل حملہ
صہیونی ٹی وی چینل نے مقبوضہ علاقوں پر یمن کے میزائل حملے کی اطلاع دی
-
ہمارا میزائل حملے سے کوئی تعلق نہیں، دشمن بہانے کی تلاش میں ہے، حزب اللہ
لبنان کی حزب اللہ نے رسمی طور پر مقبوضہ علاقوں کے خلاف میزائل آپریشن سے اپنے کسی بھی تعلق کی تردید کی ہے۔
-
اقوام متحدہ اسرائیل پر لبنان سے انخلاء کے لئے بین الاقوامی دباؤ ڈالے، نواف سلام
لبنان کے وزیر اعظم نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل پر لبنانی سرزمین سے انخلاء کے لئے بڑھائے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت کا پانچواں دن؛ مزید 9 فلسطینی شہید
غزہ پر صیہونی جارحیت کے دوبارہ آغاز کے پانچویں روز غزہ کے دو گھروں پر بمباری کے نتیجے میں نو افراد شہید ہو گئے۔
-
فلسطینی مزاحمت کے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے+ ویڈیو
عبرانی میڈیا نے مقبوضہ علاقوں کے خلاف مزاحمتی فورسز کے میزائل حملے کی خبر دی۔
-
پاکستانی شہریوں کا صیہونی رژیم کے خلاف غزہ کی حمایت میں احتجاج+ ویڈیو
پاکستانی شہریوں نے غزہ پر جاری صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔
-
دنیا بھر میں اسرائیلی اور امریکی سفارتخانوں کا محاصرہ کیا جائے، حماس کا مطالبہ
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے بڑے پیمانے پر مظاہروں اور دنیا بھر میں اسرائیلی اور امریکی سفارت خانوں کے محاصرے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی رژیم کی غزہ پر مسلسل جارحیت، اقوام متحدہ کے اہلکاروں کو بھی نشانہ بنایا!
غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے دوران اقوام متحدہ کے متعدد اہلکار زخمی ہوئے۔
-
غزہ پر صیہونی رژیم کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 15 فلسطینی شہید
غزہ کی پٹی پر صیہونی فوج کے نئے حملوں میں مزید پندرہ فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
یمن کا اسرائیلی رژیم پر میزائل حملہ، صیہونی خوف کے مارے بلوں میں جا چھپے
صہیونی فوج نے یمن سے میزائل حملے کی تصدیق کی ہے۔
-
اسرائیل فوری طور پر غزہ میں فوجی آپریشن بند کرے، چین
اقوام متحدہ میں چین کے نمائندے نے اسرائیل سے فوری طور پر غزہ میں فوجی آپریشن بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت پر خاموشی باعث ننگ ہے، النجباء
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجبا نے غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے دوبارہ آغاز پر ممالک کی خاموشی کو مایہ ننگ قرار دیا
-
فلسطینی مزاحمت کی جوابی کاروائیوں کا پھر سے آغاز ہوگا، صیہونی ذرائع
صہیونی ذرائع نے فلسطینی مزاحمت کی جانب سے فوری جوابی کاروائیوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
تل ابیب نے واشنگٹن کی حمایت سے غزہ کی نسل کشی دوبارہ شروع کردی، حماس
حماس کے ترجمان نے کہا کہ صیہونی رژیم کی طرف سے غزہ میں نسل کشی کا دوبارہ آغاز واشنگٹن کی مکمل حمایت سے کیا گیا ہے۔
-
صہیونیوں کو یمن اور فلسطین سے ممکنہ میزائل حملوں کا خوف، بلوں میں چھپنے لگے
غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے دوبارہ شروع ہونے کے ساتھ ہی مقبوضہ علاقوں میں مزاحمتی فورسز کی جانب سے میزائل آپریشن دوبارہ شروع ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
-
یمن پر قابو پانے کے لئے اسرائیل کی نئی چال، افریقی ممالک کے ساتھ پینگیں بڑھائی!
صیہونی حکومت یمنی حملوں کو روکنے میں اپنی ناکامی اور بے بسی کے پیش نظر صنعا کے خلاف نئی حکمت عملی کے طور پر بعض افریقی ممالک کا سہارا لینے لگی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
کوکا کولا اور نیسلے؛ اسرائیل کے حامی برانڈز زوال کے دھانے پر
مغربی برانڈز کی جانب سے اسرائیلی حکومت کی حمایت نے انہیں گرتی ہوئی فروخت کے دھانے پر لاکھڑا کر دیا ہے، اسرائیل نواز برانڈز کے بائیکاٹ کی عالمی لہر اب ایران میں مزید سنگین مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔
-
تل ابیب اور انقرہ شام کے بگڑتے حالات کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ کیا مفادات کی جنگ شروع ہو گئی ہے؟
بعض تجزیہ نگاروں نے شام میں صیہونی رژیم اور ترکی کے درمیان کشمکش کو شام کو تقسیم کرنے کی تل ابیب کی کوششوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
صیہونی رژیم کی رکاٹوں کے باوجود دسیوں ہزار فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ پر حاضری
صیہونی رژیم کی رکاٹوں اور دھمکیوں کے باوجود رمضان المبارک کے دوسرے جمعہ کو دسیوں ہزار فلسطینی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد اقصیٰ پہنچے۔
-
اسرائیل غزہ کی پٹی میں 'نسل کشی' کا مرتکب ہوا، اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ
اقوام متحدہ کے ایک خصوصی کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں تولیدی صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات کی منظم تباہی کے ذریعے نسل کشی کے جرائم کا ارتکاب کیا۔
-
دمشق پر اسرائیل کے نئے فضائی حملے، جولانی رژیم خاموش تماشائی + تصاویر
میڈیا ذرائع نے شام کے دارالحکومت دمشق کے رہائشی علاقے پر صیہونی طیاروں کے نئے فضائی حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
رہبر معظم کے نمائندے کا فلسطین کاز کی حمایت کے سلسلے میں طلباء کے کردار پر زور
رہبر معظم انقلاب کے نمائندے نے فلسطین کے کاز کے دفاع اور اس مسئلے کو نظر انداز کی مغرب کی کوششوں کا مقابلہ کرنے میں طلبہ تحریک کے مضبوط کردار پر زور دیا۔
-
صیہونی حکام فلسطینیوں کی نسل کشی بند کریں، ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کا مطالبہ
ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے صیہونی حکام سے فلسطینی عوام کی اجتماعی نسل کشی کے خاتمے اور انسانی امداد کو جنگ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے سے روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونی رژیم ٹرمپ کے منصوبے کو عملی کرنے کی کوشش کر رہی ہے، ذرائع
عرب ممالک کی جانب سے امریکی صدر کے فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل کرنے کے منصوبے کی مخالفت کے باوجود صیہونی رژیم اس پر عمل درآمد کی تیاری کر رہی ہے۔