مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، العالم ٹی وی چینل کو دستیاب دستاویزات میں اسرائیلی حکومت کے خلاف ایک اہم انٹیلی جنس پیش رفت کا انکشاف کیا گیا ہے۔
یہ دستاویزات بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی کے اسرائیل سے گہرے تعلق کو ظاہر کرتی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق، نئی جاری کردہ دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی اسرائیلی حکام کے ساتھ قریبی تعاون کرتے رہے ہیں اور ان کی ہدایات پر مکمل عمل کیا ہے۔
اس سے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کی غیر جانبداری اور آزادی پر کڑے سوالات اٹھتے ہیں۔
آپ کا تبصرہ