خفیہ گٹھ جوڑ
-
منافقین کا شام میں امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ کمانڈ روم کے ساتھ رابطہ/ خفیہ منصوبہ بے نقاب
مغربی ایشیائی امور کے ایک مبصر نے کہا کہ دہشت گرد گروہ منافقین اور دمشق میں امریکی صیہونی کمانڈ روم کے درمیان رابطہ قائم ہوا ہے۔
-
امریکی حمایت یافتہ دہشت گرد گروپ کا نیا شامی جھنڈہ استعمال کرنے کا اعلان
شام کے امریکی حمایت یافتہ دہشت گروہ نے فرات کے مشرق میں واقع اپنے دفاتر اور اداروں میں دمشق پر قابض دہشت گرد گروہوں کے زیر استعمال نئے پرچم کو استعمال کرنے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔
-
حلب کا جنگی فتنہ مغربی ممالک اور نیٹو کی کارستانی ہے، ایرانی رکن پارلیمنٹ
ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے ایک رکن نے کہا کہ ترکی کی حمایت کے علاوہ، مغربی ممالک اور نیٹو کی انٹیلی جنس اور فوجی کی مدد کے بغیر حلب کا جنگی فتنہ ناممکن تھا۔
-
حزب اللہ مخالف لبنانی مولوی کا صیہونی رجیم کے ساتھ خفیہ تعلق طشت از بام ہوگیا
صیہونی حکومت کے ٹیلی ویژن نے حزب اللہ اور ایران مخالف شخص محمد علی الحسینی کے قابض رجیم سے خفیہ تعلق کو برملا کیا۔
-
امریکہ کو بیروت میں اسرائیلی حملے کی اطلاع تھی، صیہونی ذرائع کا انکشاف
ایک صہیونی ذریعے نے لبنان میں دہشت گردی کی کارروائی سے عین قبل اسرائیلی وزیر جنگ یوو گیلنٹ اور ان کے امریکی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف کیا۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل کا خفیہ گٹھ جوڑ بے نقاب
صیہونی نجی ٹی وی چینل (7TV) نے خبر دی ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اور صیہونی وزیراعظم کے درمیان فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے حوالے سے سعودی عرب کی پیش کردہ تجویز پر خفیہ مذاکرات کی معلومات فاش ہوئی ہیں۔