مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی ساحل پر ایک یہودی تقریب پر فائرنگ کیا گیا۔ یہ تقریب حنوکا کے جشن کے دوران جاری تھی۔ حملے میں ۱۰ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
اب تک یہ واضح نہیں کہ آیا یہ تقریب خاص طور پر ہدف بنائی گئی تھی یا اتفاقی واقعہ تھا۔ دستیاب ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے کہ دو مسلح افراد ایک پل سے فائرنگ کر رہے تھے۔
آسٹریلین میڈیا کے مطابق فائرنگ کے شبہ میں دو افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔
آپ کا تبصرہ