فائرنگ
-
وائٹ ہاؤس میں فائرنگ کا واقعہ: ملزم نے اعتراف کرلیا، امریکی ذرائع
امریکی میڈیا کے مطابق گرفتار شخص نے طور پر کہا ہے کہ وہ ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیداروں کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔
-
کیوبا کے سمندری حدود میں فائرنگ، امریکی کشتی کے 4 افراد ہلاک
کیوبا کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی پرچم والی ایک کشتی کی فائرنگ کے بعد جوابی کارروائی میں اس کے چار افراد ہلاک ہو گئے۔
-
حالیہ فسادات میں مسلح عناصر کے ہوتے ہوئے پولیس نے کوئی گولی نہیں چلائی، ایرانی پولیس اسپیشل فورس
ایران کی پولیس اسپیشل فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ حالیہ بدامنی اور غیر ملکی حمایت یافتہ فسادات کے دوران پولیس نے کسی بھی مرحلے پر آتشیں اسلحہ استعمال نہیں کیا اور صورتحال پر قابو پانے کے لیے صرف غیر مہلک ذرائع بروئے کار لائے گئے۔
-
بوسٹن: ایم آئی ٹی پروفیسر کا اپنے گھر میں پراسرار قتل
امریکہ کی معروف یونیورسٹی ایم آئی ٹی کے ایک پروفیسر کو بوسٹن کے مضافاتی علاقے بروک لائن میں ان کے گھر کے اندر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
سڈنی میں یہودیوں کی تقریب پر حملہ، ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی تعداد 70 ہوگئی
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یہودی تقریب کے دوران مسلح افراد کے حملے میں 10 ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
آسٹریلیا: یہودی تقریب پر فائرنگ، کئی افراد ہلاک+ویڈیو
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی ساحل پر ایک یہودی تقریب پر فائرنگ کیا گیا۔
-
شمالی عراق: کردستان ریجن میں فائرنگ سے ہلاکتیں اور زخمی
عراق؛ کردستان ریجن کی وزارت داخلہ کے مطابق گویر-اربیل روڈ پر فائرنگ سے ایک شہری ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔
-
غرب اردن، رام اللہ کے قریب اسرائیلی بس پر فائرنگ، 5 افراد زخمی
فلسطینی میڈیا کے مطابق حملہ مغربی رام اللہ میں اسرائیلی بس پر حملہ ہوا، کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
-
12 روزہ جنگ، ایران کے جوابی حملوں سے اسرائیل کو اربوں کا نقصان، صہیونی ذرائع ابلاغ
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق 12 روزہ جنگ میں ایران کے جوابی میزائل اور ڈرون حملوں کی وجہ سے صہیونی حکومت کو اربوں شیکل کا نقصان ہوا۔
-
امریکہ، ورجینیا میں سی آئی اے ہیڈکوارٹر کے باہر فائرنگ
امریکی ریاست ورجینیا میں مرکزی انٹیلیجنس ایجنسی کے ہیڈکوارٹر کے باہر ایک خاتون پر سیکیورٹی اہلکاروں نے گولی چلا دی۔
-
واشنگٹن فائرنگ واقعے کی تفصیلات؛ ایف بی آئی فیلڈ آفس کے قریب کیا واقعہ پیش آیا؟
خبر رساں ادارے روئٹرز نے بتایا ہے کہ واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے عملے پر فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔