18 فروری، 2025، 9:22 AM

تل ابیب، فائرنگ کے نتیجے میں دو صہیونی زخمی

تل ابیب، فائرنگ کے نتیجے میں دو صہیونی زخمی

تل ابیب میں فائرنگ کے نتیجے میں دو صہیونی زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، اسرائیل میں ہلال احمر نے کہا ہے کہ تل ابیب میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

خیابان یھودا عمیحای میں پیش آنے والے واقعے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

فائرنگ کرنے والے کے بارے میں تاحال کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

بعض ذرائع کے مطابق واقعہ خودکش حملے کا نتیجہ تھا۔ صہیونی حکومت نے باقاعدہ طور پر واقعے کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

News ID 1930443

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha